نتائج تلاش

  1. عثمان حیدر

    ملٹی بوٹ

    السلام علیکم میں‌نے نیٹ‌سے ونڈو سیون ،وزٹا اور لینکس وغیرہ ڈاونلوڈ کی ہیں اور میں چاہتا ھوں کہ سب کو یو ایس بی ہارڈ‌ڈرائیو پر رائٹ‌کر لوں‌اور جب اسے بوٹ کروں تو سٹارٹ میں ہی مینیو کھل جائے(ملٹی بوٹ)اور اس میں سے اپنی مرضی کی ونڈو کو بوٹ کر کے انسٹال کر سکوں ۔۔۔۔۔ میرے ایک دوست نے ملٹی بوٹ...
  2. عثمان حیدر

    ویب سائٹ لانچ :::::: پلیز ہیلپ

    السلام علیکم میں نے اپنے کمپیوٹر میں‌ XAMPP انسٹال کیا ہوا ہے اور میں اس میں رکھی ویب سائٹ کو انٹر نیٹ پر کیسے لانچ کروں جبکہ سائٹ localhost پر اوپن ہو جاتی ہے میں پی ٹی سی ایل کا براڈبینڈ 1 ایم بی یوز کر رہا ہوں اور Shiro کمپنی کا راوٹر ہے جزاک اللہ
Top