نتائج تلاش

  1. جواد رضا خان جامی

    تعارف جواد رضا خان جامی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہ میرا نام محمد جواد رضا خان جامی ہے میں ایک مقامی روزنامہ میں بطور ویب ڈیزائنر اور پیج میکر خدمات انجام دے رہا ہوں پارٹ ٹائم میں یہی خدمات کھیلوں کے ایک معروف ہفت روزہ میں انجام دے رہا ہوں اس کے علاوہ فری لانس بھی یہی خدمات نجی طور پر انجام دیتا ہوں بذات بفضل...
  2. جواد رضا خان جامی

    وہ قدم رکھیں جہاں

    فرش سے جاری ہوئے احکام جو افلاک پر محو حیرت ہے زمانہ سید لولاک پر جس مبارک خطے سے پائے مقدس مس ہوئے لوٹتی لاکھوں جبینیں ہیں اسی کی خاک پر بے حجاب و بے وسیلہ جلوہ مولا دکھا اے میں قرباں سید عالم تیرے ادراک پر جی میں ٹھانی ہے حضوری کی حضور پاک میں کب تلک روؤں میں آخر ہجر الم ناک پر یونہی...
Top