نتائج تلاش

  1. ن

    تعارف سلام علیکم**

    السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں؟امید کرتاہوں کہ خیریت سے ہونگے۔ ۔ میرا نام منیر احمد ہے،میں کراچی کے ایک مقامی اخبار کے میگزین سے وابستہ ہوں۔ میں اس فورم میں رجسٹرڈ ہوچکاہوں۔
  2. ن

    چاکیواڑہ میں خانہ بدوش از وجاہت مسعود

    محمد خالد اختر چاکیواڑہ میں خانہ بدوش (23جنوری 1920 3 -فروری001 2) وجاہت مسعود مولانا چراغ حسن حسرت نے 1937ءمیں "شیرازہ "کے نام سے ایک ہفت روزہ جاری کیا ۔ چند شمارے ہی نکل پائے تھے کہ شیرازہ بکھر گیا ۔ اس شعلہ مستعجل کی راکھ سے اردو ادب کو محمد خالد اختر ملا۔ اردو ادب کے معدودے چند مکمل...
  3. ن

    گھریلو نسخے

    گھریلو نسخے ٭ اگر ہاتھ یا پیر جل جائے تو فوراً پانی میں نمک گھول کر لگانے سے چھالانہیں پڑے گا۔ ٭ اگر کسی قسم کا ساگ رکھنا ہو تو پہلے فریج میں تولیہ بچھا دیں پھر اس کے اوپر ساگ وغیرہ رکھئے، ساگ خراب نہیں ہوگا۔ ٭ ملٹھی کھانسی کے لئے بہترین ہے۔ ذرا سی ملٹھی کھانے سے کھانسی کافی حدتک کم ہوجاتی...
  4. ن

    اعتبار ساجد نظم - خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے ؟ اعتبار ساجد

    اعتبار ساجد خدا جانے تمہارے ذہن میں کیا ہے ؟ مرے بارے میں تم کیا سوچتی ہو کہہ نہیں سکتا مگر میں اس لئے ملنے سے کتراتا ہوں تم سے کہ وہ باتیں جو ہم لکھتے ہیں اپنے خط میں چاہت سے وہ باتیں اور باتیں ہیں وہ باتیں ایسی باتیں ہیں کہ بس باتیں ہی باتیں ہیں حقیقت مختلف ہے ایسی باتوں...
  5. ن

    مزاحیہ ایس ایم ایس

    بیوی:( شوہر سے) اگر میں گم ہوگئی تو تم کون سا گانا گا کر مجھے ڈھونڈ ڈوگے ؟ شوہر:Its the time to disco کون ڈھونڈے گا تجھ کو، کبھی نہ ملے تو مجھ کو Its the time to disco (ارم لطیف۔ گلشن ظہورکراچی) ٭٭٭٭ ایک میمن نے عربی کو خون دے کے اس کی جان بچائی۔ عربی نے اسے مرسڈیز گفٹ کردی۔ عربی کو پھر...
  6. ن

    خواتین کی اولین خواہش

    خواتین کی اولین خواہش ثروت یعقوب کہتے ہیںکہ اگرجسم صحت مندہوگا تویقیناجلد بھی صحت مندہوگی اکثرخواتین کویہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کی جلد گرمیوںمیںچکنی اورسردیوںمیںخشک ہوجاتی ہے۔ایسی جلد نارمل کہلاتی ہے گرمی کے موسم میںہفتے میںدوبارکھیرے کا ماسک لگانا چاہئے۔کچھ خواتین کے چہرے پرباریک باریک دانے...
  7. ن

    نیوز چینلز میں کیرئیر کے نئے مواقع

    نیوز چینلز میں کیرئیر کے نئے مواقع ٹیلیویژن کی خبریں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی کثیر آبادی کیلئے اطلاعات حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔ بظاہر آسان دکھائی دینے والا یہ ذریعہ نہایت دشوار گزار اور سخت مقابلہ آرائی کا بے حد چیلنجنگ اور تھکادینے والا محاذ ہے۔ جس میں ہر شخص کو جو ذمہ داریاں دی...
  8. ن

    عوام موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کیلئے کمر کس لیں

    پاکستان میں توانائی کا بحران جس شدت سے ہمارے سامنے آیا ہے اس سے ایک بات پایہ ء ثبوت کوپہنچتی ہے کہ یہ بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے ۔بحران کسی کا بھی پیدا کردہ ہو لیکن اس کے اثرات نے ملک کے عوام کی قوت برداشت کو تہس نہس کردیا ہے ۔عوام جو ساٹھ سالوں سے خوشنما وعدوں سے بہلائے جا رہے ہیں...
  9. ن

    نواز شریف صاحب جلد بازی کام بگاڑ دے گی

    نواز شریف صاحب جلد بازی کام بگاڑ دے گی پنجاب ہاؤس میں مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد مڈ ٹرم الیکشن یا حکومت کی تبدیلی نہیں، ہم میثاق...
Top