نتائج تلاش

  1. ر

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    یہ نظم اس سے قبل بھی میں نے یہاں پوسٹ کی تھی لیکن بوجوہ میں اس کو مکمل نہ کر سکا، اب اس میں کچھ اضافہ کیا ہے اور اس کا اسلوب بھی تبدیل کیا ہے تھوڑا سا۔۔۔۔۔ اساتذہ کرام سے رہنمائی کی درخواست ہے میری پیاری بہن کے نام بنا تمہارے دن یہ سارے گزر رہے تھے عذاب جیسے تمہارا چہرہ ۔۔۔ میری...
  2. ر

    اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    کہا تھا تم نے یہ اک دن میں تم کو چھوڑ جاؤں تو یہ ناطہ توڑ جاؤں تو میں تم سےروٹھ جاؤں تو تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تمہارا یہ بھی کہنا تھا کسی کے روٹھ جانے سے یا ناطہ ٹوٹ جانے سے کسی کو کچھ نہیں ہوتا ہوائیں چلتی رہتی ہیں گھٹائِیں آتی جاتی ہیں نظام زندگانی میں کوئی...
  3. ر

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ درخواست برائے اصلاح

    خوشی کس کو کہتے ہیں؟ کسی بچے کو مل جائے کھلونوں کی دکاں یا کسی بوڑھے کو جوانی کا خیال آ جائے مل جائے کسی مسکین کو قاروں کا خزانہ یا کسی گنجے کے سر پر کوئی بال آ جائے کسی ماں کو مل جائے گم شدہ بچہ یا کسی عاشق کا وقت وصال آ جائے لوٹ آئے کبھی بے وقت کی روٹھی ہوئی بجلی یا کسی محبوب کی اچانک...
  4. ر

    یہ ارض وطن آباد رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    اک وقت تھا جب یہ پاک وطن امن و سکوں کا گہوارا تھا دکھ سکھ سارے سانجھے تھے اور ہر انسان پیارا تھا ایثار مروت تھے عام یہاں ہر سمت وفا کے چرچے تھے نفرت تھی ناپید یہاں اور بغض پے ہر سو پہرے تھے بازار یہاں کے پر رونق ہر مسجد تھی آباد یہاں ہر شئی کی ارزانی تھی اور لالچ تھی جنس نایاب یہاں پھر نہ...
  5. ر

    مجھ سے دور مت جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہنمائی کی درخواست

    مجھے تم سے یہی اک بات کہنی ہے کہ جس پل بھی تم مجھ سے ذرا سا دور ہوتے ہو یا اپنی ہی کسی دھن میں کہیں مشغول ہوتے ہو اداسی اور ویرانی کسی آسیب کی مانند مجھے آغوش میں لے کر میرے وہم و گماں تک سے خوشی کے سارے امکاں نوچ لیتی ہے یقین و انبساط و کیف سے دامن تہی کر کے مجھے بیم و رجا میں ڈگمگاتی سوچ دیتی...
  6. ر

    ویلنٹائن ڈے ہماری عید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاح کی درخواست

    یہ عید منانا کیسا ہے یہ یوم محبت کس کا ہے اپنا ہے یا غیروں کا؟ گر اپنا ہے تو ہر مسجد سے کیوں اس کی صدائیں آتی نہیں؟ کیوں دین کے مصدر و ماخذ کے سب پنے اس سے خالی ہیں؟ کیوں مائیں اپنے بچوں کو اس کی گھٹی پلاتی نہیں کیوں بہنیں اپنے بھائیوں کو ، اس دن کی لوری سناتی نہیں یہ بات عیاں ہے،...
  7. ر

    میرے خدایا میری بہن کو

    تمہارے بن میرا ہر دن، گزر رہا تھا عذاب جیسا تمہارا چہرہ میری نگاہ میں، کھلا تھا ہر پل کتاب جیسا کسی سے جب بھی میں بات کرتا، تو تم ہی ہوتیں میری مخاطب تمہارا ہر ہر لفظ ہوتا، سوال جیسا جواب جیسا حضور رب جب بھی ہاتھ اٹھے، دعا یہی میرے لب سے نکلی میرے خدایا میری بہن کو، ہمیشہ رکھنا گلاب...
  8. ر

    ’راہ راست‘ نہ ’راہ نجات‘۔۔۔۔۔۔ صرف اعلان برٱت

    نہ تو سوات آپریشن ہمارے لئے ”راہ راست “ تھا اور نہ ہی وزیر ستان آپریشن ہمارے لئے ”راہ نجات“ ہو سکتا ہے۔ہماری نجات اگر ہے تو صرف اور صرف ” اعلان برٱت “ میں۔ امریکہ سے برٱت ، امریکی پالیسیوں سے برٱت ، ملکی مفاد کے خلاف تمام فیصلوں سے برٱت ، اور ان تمام دوستوں سے برٱت جو ہماری خود مختاری کے خلاف...
Top