نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان بی بی سی اردو اسامہ بن لادن امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھے امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو امریکی فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔ صدر اوبامہ نے یہ اعلان وائٹ ہاوس میں...
  2. قمراحمد

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستوں۔ گذشتہ ایک ہفتہ سے میری والدہ نمونیہ کی وجہ سے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ابھی اُن کی حالت پہلے سے کچھ بہتر تو ہے مگر ڈاکڑز کے مطابق اُنھیں مزید کافی دن ہسپتال میں زیرِ علاج رہنا ہوگا۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی جلد سے جلد صحت یابی...
  3. قمراحمد

    خُدا اور محبت (ناول)

    یہ آج سے تقریباً 3 سال پرانی بات ہوگی کہ میں روزنامہ جنگ کا آن لائن سنڈے میگزین پڑھ رہا تھا۔۔۔ تو میری نظر ہاشم ندیم کے ناول "عبداللہ" پر پڑھی۔ جب میں نے یہ ناول شروع کیا تو میں ناول پڑھتا ہی چلا گیا اور پہلی بار میں ہی اِس کے 24 باب پڑھ ڈالے۔۔۔ تبھی مجھے ہاشم ندیم کے ایک اور ناول خدا اور محبت...
  4. قمراحمد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم پرمیچ فکسنگ کے الزامات کا جواب

    پاکستانی کرکٹ ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات کا جواب تحریر :- قمراحمد جھوٹی ویڈیو نمبر ایک 1۔ سب سے پہلے میچ فکسنگ کے مرکزی کردار مظہر مجید کی اُس فوٹیج پر بات کی جائے جس کی بنیاد پر برطانوی اخبار “ نیوز آف دی ورلڈ“ نے یہ اسکینڈل اچھالا ہے “نیوز آف دی ورلڈ“ کے مطابق ویب سائٹ کے صفحہ پر...
  5. قمراحمد

    شہرِ اقبال و فیض

    شہرِ اقبال و فیض محسن عباس ٹورنٹو، کینیڈا (کینیڈا میں مقیم صحافی محسن عباس کا اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں سر عام بھرے مجمع میں دو نوجوانوں کے قتل پر مضمون)۔ ایک ہفتے کی چھٹی گزار کر گھر آیا تو معلوم ہوا کہ سیالکوٹ میں میرے گھر سے تھوڑے ہی فاصلے پر دو نوجوان بھائیوں کی بھرے مجمع میں...
  6. قمراحمد

    یہ راکھ! از (وسعت اللہ خان)

    یہ راکھ! وسعت اللہ خان بی بی سی اردو بلاگ فلائٹ ای ڈی ٹو زیرو ٹو کے ساتھ بھی وہی ہوا جو ہر کریش ہونے والے طیارے کی قسمت ہے۔ ایک سو باون لاشیں چند کلومیٹر کے دائرے میں بکھر گئیں مگر ملبہ دور دور تک جا گرا۔ مارگلہ سے اڑنے والے سیاہ تیز دھار دھاتی ٹکڑوں نے کراچی میں ائر ہوسٹس حنا عثمان...
  7. قمراحمد

    وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی اسلام آباد۔۔روزنامہ جنگ۔۔۔ وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پر ویز کیانی کی مدت ملازمت میں 3سال کے لئے توسیع کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی شب قوم سے اپنے ایک خطاب میں کیا...
  8. قمراحمد

    کیا جناح بھی بن لادن تھے؟از (وسعت اللہ خان)

    کیا جناح بھی بن لادن تھے؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاک لوگوں کی سرزمین میں جس طرح کچھ بھی طے نہیں ۔یہ بھی طے نہیں ہے کہ ریاست کی سنسر پالیسی کیا ہوگی اور سنسر کرنے والے کن بنیادی معیارات کو مدِ نظر رکھ کے کسی ڈرامے، دستاویزی فلم، فیچر فلم، مضمون، خبر یا ویب سائٹ کو...
  9. قمراحمد

    قمراحمد کا بک شیلف

    السلام علیکم دوستوں میرے بک شیلف میں مندرجہ ذیل کتابیں موجود ہیں۔ کچھ اور بھی ہیں لیکن اُنکی فہرست بعد میں ارسال کرونگا : نمبر شمار|نام کتاب|تالیف|اشاعت|صفحات 1|زاویہ |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور|320 2|زاویہ 2 |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 320 3|زاویہ 3|اشفاق احمد|سنگ...
  10. قمراحمد

    دل میں دھماکہ ازنذیرناجی (روزنامہ جنگ)

    دل میں دھماکہ سویرے سویرے نذیرناجی بزرگان دین کے مزارات اسلامی دنیا کی شناخت اور عقیدت کا مظہر ہوتے ہیں۔ مسلک اور عقیدہ کوئی ہو،سب کسی نہ کسی انداز میں‘ اپنے اپنے محترم اور محبوب روحانی پیشواؤں کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ برصغیر میں سنی العقیدہ مسلمانوں کی اکثریت بہت زیادہ ہے۔ مولانا...
  11. قمراحمد

    لاہور ہائیکورٹ کا یاہو،ایم ایس این، گوگل سمیت 9 ویب سائٹس بند کرنے کا حکم

    قرآن پاک میں تحریف کا الزام، لاہور ہائیکورٹ کا یاہو،ایم ایس این، گوگل سمیت 9 ویب سائٹس بند کرنے کا حکم بہاولپور( نمائندہ جنگ) لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ نے گستاخانہ مواد کی اشاعت اور قرآن پاک میں تحریف کے الزامات پر 9ویب سائٹس یاہو، ایم ایس این، ہاٹ میل، یو ٹیوب ، گوگل ، اسلام ایکسپوزڈ، ان...
  12. قمراحمد

    کیا یہ حبّ رسول ہے؟ازعرفان صدیقی

    کیا یہ حبّ رسول ہے؟ نقش خیال…عرفان صدیقی روزنامہ جنگ 30-05-2010 میں رات بھر بے کل رہا۔ اور کیکر کے تیز نوکیلے کانٹے کی طرح پیہم میرے دل میں کچوکے لگانے والی بے کلی کا سبب ایک چھوٹا سا سوال تھا۔ ”کیا اس خبر سے میرے حضور، خاتم الانبیاء، رحمت دو جہاں کی روح پاک کو آسودگی حاصل ہوئی ہوگی؟“...
  13. قمراحمد

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    کافر فیکٹری محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جب آپ اپنے آپ کو پاکستان کا شہری ثابت کرنے کے لیے شناختی کارڈ کا فارم بھرتے ہیں تو آپ سے ایک سوال پوچھا جاتا ہے جو دنیا کے کسی اور مسلمان ملک میں کسی اور مسلمان شہری سے نہیں پوچھا جاتا۔ آپ سے یہ تو نہیں پوچھا جاتا کہ آپ کی دماغی صحت...
  14. قمراحمد

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010

    تیسرا ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 گروپ اے : پاکستان ، بنگلہ دیش، آسٹریلیا گروپ بی : سری لنکا ، نیوزی لینڈ ، زمبابوے گروپ سی : جنوبی افریقہ ، بھارت ، افغانستان گروپ ڈی : ویسٹ انڈیز ، انگلینڈ ، آئرلینڈ گروپ میچز...
  15. قمراحمد

    محمد یوسف،یونس خان پرتاحیات ،شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک سال کی پابندی

    محمد یوسف ،یونس خان پر تاحیات اور شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک سال کی پابندی روزنامہ جنگ لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظورکرتے ہوئے محمدیوسف، یونس خان پرکرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں،جبکہ شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک ایک سال کی پابندی لگادی ہے۔...
  16. قمراحمد

    لاہور:ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پرخودکش حملہ، 11افراد جاں بحق

    روزنامہ جنگ لاہور…لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پر خودکش کار بم حملہ کیا گیا ہے ، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت11افراد جاں بحق اور61زخمی ہوگئے ،دھماکے سے عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ کئی قریبی عمارتوں کوشدید نقصان پہنچا۔ماڈل ٹاؤن میں صبح 8بج کر 15منٹ پرڈاکٹر اسرار احمد کے...
  17. قمراحمد

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستوں۔ اتوار کی شام میری والدہ کی طبیعت بہت خراب ہوگئی تھی۔ جس پر اُنھیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اُنھیں دماغ کہ ایک حصہ پر Stroke ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے امی کہ جسم کا بایاں حصہ متاثر ہوا ہے اور وہ بات بھی نہیں کر پا رہیں۔ تمام...
  18. قمراحمد

    پاکستان نےبھارت کوانڈر19کرکٹ ورلڈکپ کےکوارٹرفائنل میں شکست دیدی

    روزنامہ جنگ
  19. قمراحمد

    پاکستان کا کلچرل کنفیوژن

    پاکستان کا کلچرل کنفیوژن محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی پاکستان آج حالت جنگ میں ہے لیکن پاکستان کا کلچر گزشتہ نصف صدی سے میدان کارزار بنا ہوا ہے۔ شروع میں بحث سادہ سی تھی: کیا ہمارا کلچر محمد بن قاسم کے ساتھ بحری جہازوں پر آیا تھا یا پھر موہن جو داڑو کی گلیوں سے شروع ہوا تھا۔ کیا...
Top