نتائج تلاش

  1. نیلا نقطہ

    ۷۵ کے یادگاری نوٹ کا فونٹ؟

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ بینک دولتِ پاکستان نے کل ۷۵ کا یادگاری نوٹ جاری کیا۔ کیا ان دو جگہوں میں کوئی خاص فونٹ استعمال کیا گیا ہے یا یہ محض خطاطی ہے؟ پہلی تصویر کی پہلی سطر تو مہر لاہوری نستعلیق سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہے لیکن دوسری نہیں۔ مکمّل دستاویز یہاں دستیاب ہے۔
  2. نیلا نقطہ

    تعارف نیلے نقطے کا تعارف

    السلام علیکم! میں بی۔ایس کا طالب علم ہوں۔ اکاؤنٹ تو فروری کا بنایا ہوا ہے لیکن ای میل کی ترسیل میں کسی خرابی کے سبب اتنا عرصہ رسائی نہ مل سکی۔ وہ تو شکر ہے مجھے سعادت صاحب مل گئے ۔ ان ہی کی بدولت آخر کار فورم کی رسائی مل گئی۔ ان کا جتنا شکر گزار ہوں کم ہے۔ پر مجھے ڈر ہے کہ باقی نئے اراکین کو...
Top