نتائج تلاش

  1. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3

    السلام علیکم، روشن آپریٹنگ سسٹم 3 جاری کر دیا گیا ہے۔ چیک کریں اور بتائیں کہ کیسا لگا؟ RoshanOS 3
  2. asakpke

    جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

    کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...
  3. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر...
  4. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟
  5. asakpke

    تعلیمی/گیمنگ او ایس (روشن ٹیک جی ایم او ایس) کا ویڈیو ریویو

    یہ لینکس بیسڈ گیمنگ یو ایس بی ہے، اس لیے لینکس کارنر پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ ویسے محفل کا کونسا حصہ ویڈیو ریویوز کے لیے مختص ہے؟
  6. asakpke

    اردو/ہندی میں گوگل ہینگ آؤٹ لائیو سٹریمنگ کو مفت سیکھیں

    نوٹ برائے ایڈمن: براہ مہربانی اسے ویڈیو ٹیوٹوریلز والے زمرے میں شامل کر دیں۔ وہاں پر مجھے اختیار نہیں ہے اس لیے یہاں ہی یہ ویڈیو شامل کر دی۔
  7. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 تعارف میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 مفت ڈائونلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایک مکمل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں پوائنٹ آف سیل پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔ پوائنٹ آف سیل کیا ہے؟...
  8. asakpke

    لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔

    السلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں 'لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)' کے ساتھ حاضر ہوں۔ ابھی کا فرق اس ویڈیو میں زورن او ایس 5 کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی فرق یہ ہے کہ زورن 6 اور 7 آ چکے ہیں۔ ہم لینکس میں کیا کیا کر سکتے...
  9. asakpke

    زورن/اوبنٹو/منٹ/ڈیبین/لینکس او ایس کی مینیولی پارٹیشن کے ساتھ انسٹالیشن

    سب سے پہلے تو میں حوالہ دونگا کہ اگر آپ نے نارمل/عام طریقے سے انسٹالیشن کرنی ہے تو اس لینک کو چیک کریں۔ http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔ نوٹ: دی گئی تصاویر آپکی لینکس...
  10. asakpke

    زورن او ایس/اوبنٹو/لینکس میں ٹاسک بار/پینل کو شفاف بنانا

    یہ کام بہت آسان اور دیکھنے میں بہت خوبصورت ہے۔ زورن او ایس (ایک لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم) پر مندرجہ زیل سٹپ کریں، یہ سٹپ میں نے زورن او ایس 4 اور 5 میں چیک کیے ہیں, امید ہے کہ باقی لینکس پر بھی درست ہونگے۔ پہلہ مرحلہ نچلے پینل پر دائیں کلک کریں اور اس میں سے 'Properties' متنخب کریں...
  11. asakpke

    ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا، یعنی میں کامسٹیٹس واہ یونیورسٹی میں اپنی کمپیوٹر ماسٹر ڈگری کر رہا تھا۔ میرا تازہ ترین ڈیٹا کبھی ہوسٹل پی سی پر ہوتا تھا اور کبھی کیمپس میں۔ میں اس تازہ ترین ڈیٹا کی کاپی فلیش ڈرائیو میں رکھتا تھا۔ عام طور پر ہم لوگ بار بار پورے پورے فولڈرز کاپی پیسٹ کر دیتے...
  12. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    السلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں لینکس انسٹال کرنا سیکھیں کے ساتھ حاضر ہوں۔ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ ابھی آپ کو نیچے ویڈیو میں لینکس کا ڈیسکٹاپ نظر آ رہا ہے۔ مائی کمپیوٹر،...
  13. asakpke

    لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں

    اب اگر آپ ووبی ونڈوز انسٹالر اتاریں اور چلائیں تو اس کی زبانوں لی لسٹ میں اردو بھی آتی ہے۔ یعنی ووبی انسٹالر اردو میں دستیاب ہے۔ اگر کوئی ترجمے کو بہتر کرنا چاہے یا غیر ترجمہ شدہ حصوں کو پورا کرنا چاہے تو اس ربط پر جائیں۔ میری اردو بلاگ: لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں
  14. asakpke

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    میں اٹک شہر میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کاروبار کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے اور نا ہی قابل اعتبار کمپیوٹر سپلائیرز کا پتہ ہے۔ اس سلسلے میں مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔ اٹک شہر اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔ سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا...
  15. asakpke

    ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

    ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں اس...
  16. asakpke

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    1۔ یو نیٹ بوٹن ڈاؤنلوڈ کریں اور چلائیں، سائز تقریبا 5 ایم بی ہے۔ 2۔ اپنی پسند کی ڈسڑوبیوشن اور اسکا ورژن متنخب کریں۔ 3۔ ٹائیپ میں‌ ہارڈ ڈسک متنخب کریں۔ 4۔ اوکے پر کلک کریں اور آپ کا کام ختم۔ اس طریقے میں یہ نیٹ سے لینکس کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرے گا جو کہ کافی وقت لیں گی۔ نیٹ کی سپیڈ اچھی ہونی...
  17. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    جب بندہ خود کمزور ہو تو اسے چاہیے کہ کسی بڑے سسٹم کے ساتھ جڑ جائے۔ لینکس کے حساب سے دیکھا جائے تو اوبنٹو عام یوزر میں مقبول ہے اور ہم اردو لینکس ڈسٹرو بھی عام یوزر کے لیے بنانا چاہ رہے ہیں تو اوبنٹو کے ساتھ جڑنا بہتر ہے۔ ابھی میں چیک کیا ہے کہ اوبنٹو نے آفیشل چائنیز ورژن شروع کیا ہوا ہے۔ سوچا...
  18. asakpke

    لینکس انسٹال کریں

    (Click here to view this post in English language) لینکس کیا ہے؟‌ یہ ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اسکو مختلف طریقوں‌ سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ مثلا طریقہ نمبر 1: آسان طریقہ طریقہ نمبر 2: بہتر آسان طریقہ طریقہ نمبر 3: بہتر طریقہ طریقہ نمبر 4: لمبا طریقہ طریقہ نمبر 1:آسان طریقہ: اگر آپ کے پاس...
  19. asakpke

    ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

    سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں record پھر یہ متنخب کریں Record steps to reproduce a problem ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔ اسکے بعد یہ آپ کو فائل محفوظ کرنے کا کہے گا۔ یہ اسکی زپ فائل بنائے گا۔ آپ اسے با آسانی کسی کو...
  20. asakpke

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    پی ایچ پی پوائنٹ آف سیل سے آپ چھوٹے کاروبار کے نظام کو چلا سکتے ہیں۔ مثلا گاہک، چیزیں، سپلائر اور ملازمین کے ریکارڈ میں نیا انداج، تبدیلی، خاتمہ یا تلاش کی جا سکتی ہے۔ چیزوں کی وصولی اور فروخت کی جا سکتی ہے۔ مختلف رپورٹس گرافیکل اور لکھائی کی صورت میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اسکا ڈیمو یا...
Top