نتائج تلاش

  1. ن

    شاہکار سے ان پیج کنورٹر

    مجھے شاہکار (پرانا اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پروگرام ڈاس بیسڈ) کی فائلز کو ان پیج کی فائلز میں کنورٹ کرنے کے لئے کنورٹر درکارہے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو عنایت فرمائیں خاص طور پر نبیل صاحب سے درخواست ہے
  2. ن

    شاہکار سافٹ وئر سےان پیج کنورژن

    نبیل بھائی اردو کے لیے آپ کی خدمات سنہری حروف میں لکھی جانے کے قابل ہیں۔ آپ نے جس محنت اور لگن سے خاص طور پر اردو کو نیٹ پر پیش کرنے میں جو کام کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ میں یہاں پر آپ کی خدمت میں دو مسئلے پیش کروں گا اور مجھے یقین ہے کہ ان کا حل مل جائے گا۔ میں نے بہت سا مواد پرانے...
Top