نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ ’ان پیج‘ کی خوبیوں کو ’ورڈ‘ میں شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تجاویز تو بہت سی دی جا سکتی ہیں، مگر کیونکہ سب سے بڑے مسئلہ ’’کرننگ‘‘ کا ذکر چھڑ گیا ہے۔ اس لیے ابھی میں صرف اس ہی سے متعلق اپنی رائے دوں گا کیونکہ کئی اردو فونٹس کی تیاری کے باوجود ’کرننگ‘ کا مسئلہ ابھی تک...
  2. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    السلام و علیکم کیا مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے کوئی ایسا ’پلگ ان‘ تیار ہوا ہے کہ جس کی مدد سے قرآنی متن سے مطلوبہ آیات کو مسودہ کی تیاری میں آسانی سے استعمال کیا جا سکے۔ کیونکہ ابھی تک جو قرآنی فونٹس تیار کیے گئے ہیں، اکثر کے ساتھ قرآنی متن بھی ٹائپ شدہ ساتھ ہی دیا گیا ہے۔ اس طرح اب تک ماشاء اللہ...
  3. نعیم سعید

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    السلام علیکم آج آپ ساتھیوں سے نستعلیق لگیچر بیسڈ فونٹس سے متعلق اپنے کچھ تجربات اور کچھ آئیڈیاز شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یقیناً اس سے مزید نئے آئیڈیاز بھی سامنے آئیں اور جو باتیں ابھی میرے ذہن میں بھی نہیں ہیں وہ بھی اس اجتماعی کوشش سے سامنے آسکیں گی۔ اب تک جتنے بھی نستعلیقی لگیچر بیسڈ فونٹس تیار...
  4. نعیم سعید

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    السلام علیکم! آج اہلیان محفل کے لیے ایک تحفہ لایا ہوں۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا۔ جی تو یہ پانچ عدد برصغیری طرز کے یونی کوڈ ’’عربی فونٹس‘‘ ہیں، جن میں ’’قرآنی‘‘ سپوٹ بھی موجود ہے، ایک خط لگیچر بیس ہے جو صرف قرآن کے لیے ہی تیار کیا گیا ہے۔ اور باقی چار خطوط سے ہر طرح عربی عبارات بھی لکھی جاسکتی...
Top