نتائج تلاش

  1. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    جزاک اللہ اسد ۔ ہم پوسٹ اسکرپٹ ناموں کی کنورژن کیلئے نبیل بھائی کا تخلیق کردہ اطلاقیہ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ اطلاقیہ بمع سورس جس میں ان اعراب کی اقدار موجود ہیں یہاں سے حاصل کر لیں۔ ہمارا ارادہ تھا کہ ان ترسیمہ جات کو ہزار ہزار کی تعداد میں تقسیم کر کے اہل محفل میں بانٹ دیں گے۔ یوں یہ کام جلد...
  2. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    ابن سعید بھائی، کیا مندرجہ بالا پوسٹ میں موجود ترسیمہ جات کی لسٹ اور بغیر ترسیموں والا فانٹ آپکے زیر تکمیل پروف ریڈنگ اطلاقیہ کیلئے کارآمد رہے گا؟ اس اطلاقیہ کے ارتقاء سے متعلق آپکے جواب کے منتظر ہیں۔
  3. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    دیر سے جواب دہی پر معافی۔ ترسیمہ جات کی فائل پوسٹ اسکرپٹ اور اردو یونیکوڈ دونوں فارمیٹس میں دستیاب ہیں: پوسٹ اسکرپٹ یونیکوڈ اردو ان کی پروف ریڈنگ کیلئے قریب ترین اردو فانٹ بغیر ترسیمہ جات کے یہاں دستیاب ہے: جمیل نستعلیق سعادت ابن سعید نبیل رانا
  4. ج

    اوپن اور اوپن آفس میں جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری کشیدہ میں ایک خامی کی نشاندہی

    اغلاط کی نشاندہی کا شکریہ۔ اس دھاگے میں ان مسائل کو مکمل حل کرنے کیلئے مزید کام ہو رہا ہے۔ آپ وہاں بھی اپنی مفید آراء سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
  5. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    یہ لسٹ یونیکوڈ اردو فارمیٹ میں ہے۔ لک اپس میں اغلاط کی نشاندہی خود مائکروسافٹ وولٹ کر سکتا ہے جو فانٹ کو کمپائیل کرتے وقت تمام لک اپس Validate کرتا ہے۔ چونکہ یہ لک اپس خودکار طور پر گلفس کے Postscript Names سے جنریٹ کئے جاتے ہیں یوں ان اغلاط کی اصل جڑ گلفس کے غلط نام ہیں نہ کہ انکے لک اپس۔...
  6. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    چونکہ اس مسئلہ کا تعلق فانٹ کے گلفس سے ہے اسلئے جہاں کہیں بھی گلف کے نام میں ٹائپو ہوگا وہاں وہاں غلط متن رینڈر ہوگا۔ ہمارا خیال ہے کہ نبیل بھائی کا بنایا ہوا پرانا ٹول یا اسکرپٹ اسکام کیلئے زیادہ مؤثر رہے گا۔ آپ پروف ریڈنگ رپورٹ (html) میں گلف کے امیج اور متن کا خوبصورت Overlap بنانے کیلئے نبیل...
  7. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    عماد نستعلیق، نفیس نستعلیق جیسے نستعلیقی خطوط پر مبنی فانٹس کا سورس تو کئی سالوں سے اردو ویب فانٹ سرور پر موجود ہے۔ اگرکوئی فانٹ ساز اس قسم کے فانٹس کی ساخت کو جاننا چاہتا ہے تو وہاں سے اتار سکتا ہے۔ یہ ٹول یا اسکرپٹ آپکو اس دھاگے میں مل جائے گا۔ اور اگر اسمیں رد و بدل کر کے جمیل نوری نستعلیق...
  8. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    کیا اس انٹرفیس میں پروف ریڈنگ کو کسی حد تک آٹو میٹ نہیں کیا جا سکتا؟ تاکہ غلطی پکڑنا آسان ہو اور انسانی غلطی کے امکان سے بچنے کیلئے بار بار چیک نہ کرنا پڑے؟ مثال کے طور پر ایک ہی ترسیمہ کو مختلف فانٹس میں دائیں بائیں رکھنے کی بجائے Overlap کر دینا چاہئے اور وہاں Transparency ایسی ہو کہ کوئی بھی...
  9. ج

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    السلام و علیکم اہلیان محفل! ہم نے قریباً دو سال قبل جمیل نوری نستعلیق منصوبہ کو عام کرنے سے متعلق ایک گفتگو کا آغاز کیا تھا۔ مگر پھر کچھ نجی مصروفیات اور دیگر مسائل کے باعث اس اہم گفتگو کو آگے نہیں بڑھا سکے۔ یہ مسائل زیادہ تر تکنیکی نوعیت کے تھے۔ جیسے ہم ابھی تک فانٹ میں کرننگ جیسی بلا کو قابو...
  10. ج

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    اس اہم ترین کام کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔ دراصل جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام کرننگ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا اور اسی لئے جمیل نوری نستعلیق ٹیم نے اسکے لگیچرز کو اپڈیٹ کرنے سے متعلق کام کو بھی آگے نہیں بڑھایا تاکہ کرننگ کا مسئلہ حل کر لینے کے بعد لگیچرز کو اپڈیٹ کر دیا...
  11. ج

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    السلام علیکم! جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا پہلا ورژن 24 دسمبر 2008 کو ریلیز ہوا۔ فانٹ کی ریلیز نے دنیائے اردو ویب میں ایک ایسا انقلاب برپا کیا کہ چند برس کے اندر اندر یہ بے شمار اردو آنلائن اخبارات، رسائل، جریدوں، بلاگز اور ویب سائٹس کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ آج گوگل سرچ پر اسکو 40،000 سے زائد Hits...
  12. ج

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    السلام علیکم۔ آپکو ای میل کر دی ہے۔ چیک کر لیں۔
  13. ج

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    سندھی میں ترجمہ یہاں دستیاب ہے۔
  14. ج

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    نوٹ : فانٹ میں کچھ بہتری کردی گئی ہے اور درج ذیل مسائل کو ٹھیک کر دیا ہے: صارفین سے درخوات ہے کہ اپنے روابط اپڈیٹ کر لیں اور نیا ورژن اتار لیں: لنک: http://www.mediafire.com/?u82lmvtl14ilee4 متن اور رموز اوقاف کی فائل کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی ہٹا دی گئی ہے۔
  15. ج

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    نشانشدہی کا شکریہ۔ تظاھر کے بارہ میں ٹیم ممبرز کا مؤقف یہ تھا کہ دونوں طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے۔ البتہ صالح کے اوپر پیش متن میں تو نہیں البتہ لگیچر میں مسنگ ہے۔ اگلی ریلیز میں اس جیسی غلطیوں کو دور کر دیا جائے گا۔ اسلئے ضروری ہے کہ صارفین جہاں کوئی مسئلہ دیکھیں اسے ضرور رپورٹ کریں۔
  16. ج

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    آپکے پاس آ فس 2003 ہے؟ 2007 یا 2010 میں کوشش کریں۔ اگر مسئلہ بحال رہا تو فانٹ اپڈیٹ کر دیں گے۔ ہمارے پاس ٹھیک ہے: یہ مسئلہ ورڈ کے پرانے یونی اسکرائب کی وجہ سے آتا ہے۔
  17. ج

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    نوٹ فانٹ میں کچھ بہتری کردی گئی ہے اور درج ذیل مسائل کو ٹھیک کر دیا ہے: صارفین سے درخوات ہے کہ اپنے روابط اپڈیٹ کر لیں اور نیا ورژن اتار لیں: لنک: http://www.mediafire.com/?u82lmvtl14ilee4 متن اور رموز اوقاف کی فائل کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی ہٹا دی گئی ہے۔
  18. ج

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    اگرآپکے پاس مزید ترسیمے موجود ہیں جو فانٹ میں شامل کروانا چاہتے ہیں تو ہمیں بذریعہ زپ انکے روابط ارسال کر دیں۔
  19. ج

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ہمارے طریقے سے بٹ میپس نہیں بلکہ ویکٹر امیجز ہی درآمد ہوتے ہیں۔ کیونکہ ای پی ایس ایک ویکٹر فارمیٹ ہے۔ مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے، جب ان فائلوں کو بٹ فانٹر میں امپورٹ کرکے ایک پری ڈیفائنڈ سرچنگ الگوردھم اپلائی کی جاتی ہے۔ چونکہ وہ الگودرھم مختلف ترسیموں‌کی لمبائی اور چوڑائی کو درست طور پر حل نہیں کر...
  20. ج

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جی ہاں۔ براہ راست فانٹ فائلز سے ترسیمے اٹھانے میں بے تحاشا وقت صرف ہونا تھا کیونکہ فیض لاہوری نستعلیق اس انداز میں‌بنایا گیا ہے کہ نکتے اور کشتیاں الگ الگ مقامات پر موجود ہیں۔ نیز فانٹ فائلوں کی مکمل تعداد 500 کے لگ بھگ ہے۔ اگر آپ نمونہ فائل کا مطالعہ کریں تو یہ واضح ہو جائے گا کہ تمام ترسیمے...
Top