نتائج تلاش

  1. منہاجین

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    تمام دوستوں کو السلام علیکم بندہ ناچیز ایک عرصے کے لئے منظر عام سے غائب تھا۔ الحمدللہ منہاج بکس ڈاٹ کام کا ابتدائی ورژن عوام الناس کے استفادہ کے لئے کھول دیا گیا ہے، جہاں آپ قرآن و سنت کی آفاقی تعلیمات پر مبنی علمی و فکری اور عصری موضوعات پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کا...
  2. منہاجین

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم مجھے تحریک منہاج القرآن کی اردو ویب سائٹ کے لئے آر ایس ایس نیوز فیڈ پر کام کے دوران نیوز فیڈ کے اردو ترجمہ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ چنانچہ میں نے نیوز فیڈ کو خبرنوش کا نام دیا۔ آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا پہلے سے اس کا کوئی ترجمہ مستعمل ہے؟ اور کیا خبر نوش سے بہتر...
  3. منہاجین

    معراج اور نظریہء اضافیت

    معجزہء معراج اور نظریہء اِضافیت [align=left:56a48c178b]ازعبدالستار منہاجین[/align:56a48c178b] اﷲ رب العزت کی پیدا کردہ وسیع و عریض کائنات کچھ خاص اُصول و ضوابط کے تحت اپنے نظام کو قائم و دائم رکھے ہوئے ہے۔ یہی وہ اُصول ہیں جن کے بل بوتے پر کارگہ ِہستی رواں دواں ہے۔ قرآنِ کریم میں اﷲ تعالیٰ کا...
  4. منہاجین

    اردو دائرہ معارفِ اسلامی

    پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے شائع شدہ اردو دائرہ معارفِ اسلامی ایک بہت ضخیم اور جامع انسائیکلوپیڈیا ہے۔ اسے بھی اپنی فہرست میں ڈال لیں۔ کبھی تو باری آ ہی جائے گی اس کی۔ :roll:
  5. منہاجین

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اگر آپ یہاں دیکھیں تو معلوم پڑے گا کہ اردو محفل کی طرز پر اردو میں یونیکوڈ چوپال بنانے کے خواہشمندوں نے اسے 178 بار ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ ان 178 لوگوں میں سے کتنے تجربات کی گرد میں رہ گئے اور کتنے منزلِ مراد کو پہنچے۔ اصولی طور پر تو جو لوگ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی چوپال...
  6. منہاجین

    بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی

    کیا محفل کے تیکنیکی افراد میں سے کوئی صاحب یہاں بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی اور اس کے ممکنہ مستقبل کے بارے میں ایک سیرحاصل مضمون تحریر کر سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں، مغرب میں جو تحقیقات عام ہیں ان پر انگریزی زبان میں خاصا مواد مل جاتا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر لائبریری ٹیم میں سے انگریزی پر اچھی گرفت رکھنے...
  7. منہاجین

    یونیکوڈ میں قرآنِ مجید کا مکمل اردو ترجمہ - آن لائن مطالعہ

    محفل کے دوستوں کے پرزور اِصرار پر عرفان القرآن ڈاٹ کوم پر مہیا کردہ قرآنِ مجيد کا اردو ترجمہ قارئینِ محفل کے لئے پیشِ خدمت ہے۔
  8. منہاجین

    عالمی یومِ مردانگی

    مرد اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے تو ظالم، اگر عورت سے پٹ جائے تو زنخا۔ عورت کے آگے چلے تو فرعون، پیچھے چلے تو زن مرید۔ اگر عورت کو چھوڑ دے تو سنگدل، لیکن عورت اسے چھوڑ دے تو نامرد۔ عورت کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر مشتعل ہوجائے تو جیلس (جل ککڑا)، اگر مشتعل نہ ہو تو بے غیرت۔ عورت کو کام کرنے سے روکے...
  9. منہاجین

    عرفان القرآن ڈاٹ کوم

    بحمد اللہ تعالی عام قاری کو تفاسیر سے بے نیاز کر دینے والا آسان فہم ترجمہ قرآن عرفان القرآن ڈاٹ کوم پر ملاحظہ کے لئے حاضر ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے قرآنِ مجید کے اردو ترجمہ عرفان القرآن پر مشتمل عرفان القرآن ڈاٹ کوم کو دنیا کے پہلے آن لائن اردو ترجمہ کا اِعزاز حاصل ہے، جو...
  10. منہاجین

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility [ram:1650eef857]http://tv.minhaj.org/sph/165/ram.ram[/ram:1650eef857] دورِ حاضر میں رؤیتِ ہلال کے اَحکام بارے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مؤقف ملاحظہ ہو، جو برطانیہ کے ٹی وی چینل Vecteon-Urdu Sky Ch. 828 پر بذریعہ ٹیلیفون نشر ہوا۔
  11. منہاجین

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    طویل ویب صفحات کے پورا کھلنے کا اِنتظار پاکستان کی اِنٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ خاصا صبر آزما ہوتا ہے۔ اِس سے بچنے کے لئے اگر محفل کے پیغامات کو صعودی کی بجائے نزولی ترتیب میں ظاہر کیا جائے تو آپ کا کیا خیال ہے؟ وہ اِس طرح کہ ہر نیا پیغام اوپر نظر آئے، جیسا کہ جواب دیتے وقت پری ویو میں نظر آتا ہے۔ اِس...
  12. منہاجین

    میری پسند

    پاکستان پاکستان [ram:c833feebba]http://tv.minhaj.org/tv/814/ram.ram[/ram:c833feebba] نصرت فتح علی خان
  13. منہاجین

    اِسلام اور طبِ جدید

    [align=left:02c649e059]اِقتباس: اِ سلام اور جدید سائنس مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری[/align:02c649e059] اِسلام اور طبِ جدید اِسلام دینِ فطرت ہے۔ بنظرِ غائر دیکھا جائے تو رُوحانیت کا سرچشمہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ہماری مادّی فلاح اور بدنی صحت کے لئے بھی ایک بہترین اور مکمل ضابطہء حیات ہے۔...
  14. منہاجین

    رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی روشنی میں

    رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی رمضان المبارک، معمولاتِ نبوی کی روشنی میں [ram:caec2cf5ce]http://tv.minhaj.org/sph/160/ram.ram[/ram:caec2cf5ce]
  15. منہاجین

    اللہ سے معافی مانگو

    اللہ سے معافی مانگو http://tv.minhaj.org/sph/166/ram.ram
  16. منہاجین

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئ اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹرساز کمپنی مائیکروسافٹ نے درجنوں زبانوں میں کمپیوٹر کا خدمتگار نظام (ونڈوز) متعارف کروا رکھا ہے، مگر بوجوہ اُردو اُن زبانوں میں شامل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اُردو دان...
  17. منہاجین

    اقبال اقبال کی نظم شمع اور شاعر سے انتخاب

    تھا جنہیں ذوقِ تماشا وہ تو رخصت ہو گئے لے کے اَب تو وعدہء دیدارِ عام آیا تو کیا انجمن سے وہ پرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے ساقیا! محفل میں تو آتش بجام آیا تو کیا آہ! جب گلشن کی جمعیت پریشاں ہو گئی پھول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ صبح دم کوئی اگر بالائے...
  18. منہاجین

    اقبال تعلیم اور اسکے نتائج (تضمین بر شعر ملا عرشی) - اقبال

    تعلیم اور اُس کے نتائج خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر نکل جاتی ہے لبِ خنداں سے اِک آہ بھی ساتھ ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا اِلحاد بھی ساتھ گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما لے کے آئی ہے مگر تیشہء فرہاد بھی ساتھ ''تخم دیگر بکف آریم و...
  19. منہاجین

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر خزاں کو یہ الزام کیوں دے دیا کسی نے چلو دشمنی کی مگر اسے دوستی نام کیوں دے دیا میں سمجھا نہیں اے مرے ہمنشیں! سزا یہ ملی ہے مجھے کس لئے کہ ساقی نے لب سے مرے چھین کر کسی اور کو جام کیوں دے دیا مجھے کیا پتہ تھا کبھی عشق میں رقیبوں کو قاصد بناتے نہیں خطا ہو گئی مجھ...
  20. منہاجین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    عمومی مراتب کے ذیل میں نبیل کی بسیار نویسی بارے حالیہ تحریر اور اُس پر میرے دیئے گئے جواب سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گنگا اُلٹی بہنے لگی ہے۔ پہلے میں منتظمین کے کام میں ٹانگ اڑاتا اور اُنہیں نِت نئی فرمائشیں بھیجا کرتا تھا اور اب شومئی قسمت سے وہ دن بھی آ گیا کہ مجھے میاں نبیل کو وضاحتیں دینا پڑ...
Top