نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    23 مارچ یوم پاکستان

    سبھی کی خدمت میں آداب یوم پاکستان کی آمد آمد ہے ۔۔۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے شاعری و مضامین ضرور پوسٹ کریں۔ عباس تابش کی ایک نظم ہے ملاحظہ فرمائیں
  2. سلیمان جاذب

    پی ڈی ایف سے سافٹ ورڈ مین فائل بنانا

    پی ڈی یف سے سافٹ ورڈ میں اگر کعئی فائل بنا نا ہو تو کیسے بنائی جائے ؟
  3. سلیمان جاذب

    تعارف ایک سال ہونے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔

    ایک سال قبل 10 دسمبر 2008 کو ابن سعید بھائی نے میرا تعارف اردو محل میں کروایا ۔اور محفل کے سبھی ساتھیوں سے ملاقات ہو گئی۔ جن میں محترم عبید صاحب ، وارث بھائی ، نبیل بھائی ، م م مغل صاحب ، خرم شہزاد ، ایم اے راجا ، فاتح جی ، عمران شناور ، جیہ ، پوچھی، زینب صاحبہ ، شگفتہ آپی، سخنور بھائی ۔ کے...
  4. سلیمان جاذب

    کچھ خاص ویب سائٹس

    امجد اسلام امجد کی ذاتی ویب سائٹ امید ہے آپ میں سے اکثر نے دیکھی ہو جنہوں نے ابھی تک اس کا وزٹ نہیں کیا وہ ایک بار ضرور کریں
  5. سلیمان جاذب

    ویڈیو اپ لوڈ کرنا

    السلام علیکم یو ٹیوب پر ویڈیوڈ اپ لوڈ ہو جاتی ہے لیکن دس منٹ سے زیادہ کی نہیں کیا ایسی بھی کوئی ویب سائٹ ہے جس میں 10 منٹس سے زیادہ کی ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکے رہنمائی کی ضرورت ہے
  6. سلیمان جاذب

    غزل

    نگاہیں بھی ہم سے چراتے رہے مگر زیرِلب مُسکراتے رہے مُکمل نہ کر پائے تصویر کو بناتے رہے اور مٹاتے رہے اُڑی تھی خبر آج آئیں گے وہ ستارے بھی سب جگمگاتے رہے گلوں کی طرف ہاتھ بڑھ نہ سکا گُلِستاں سے کانٹے ہٹاتے ہے جو ہیں در بدر کوئی شکوہ نہیں کہ ساحِل پہ گھر ہم بناتے رہے توجہ سے...
  7. سلیمان جاذب

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی نظم

    کاش کاش وہ رات بھی کبھی آئے چاند جب آسماں پہ روشن ہو میرے آنگن میں تو اُتر آئے چاندنی یوں سمیٹ لے مجھ کو تیری خوشبو لپیٹ لے مجھ کو میں تیری ذات میں سما جاؤں اور تری روح میں اتر جاؤں میری سانسوں میں تیری خوشبو ہو تیرا پیکر ہی میرے ہر سو ہو کاش ایسی بھی رات آ جائے ہاتھ میں کائنات آ جائے
  8. سلیمان جاذب

    دبئی میں‌کل امارات مشاعرہ

    پاکستان ایسو سی ایشن دبئی میں‌کل امارات مشاعرہ پکستان ایسوسی ایشن دبئی کے جاری کردہ اعلامئے کت مطابق 19 جون 2009ء بروز جمعہ کی شب بعد نماز عشاء پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں " کل امارات مشاعرہ" ہو گا ۔ جس میں‌مہمان خصوصی کی حیثیت کے لئے سڈنی ( آسٹریلیا ) سے اردو کی معروف شاعرہ محترمہ فریدہ فرخ...
  9. سلیمان جاذب

    فلیش سیکھنا

    السلام علیکم میرے ساتھیو مجھے فلیش سیکھنا ہے کیا کروں ؟ مجھے بلکل ہی اس بارے میں نہیں پتہ آپ کے مشوروں اور رہنمائی کی ضرورت ہے ۔
  10. سلیمان جاذب

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    محفل کے سبھی ساتھیوں کو میری جانب سے سلام عرض ہے ۔ مدت ہوئی احباب سے بات کئے مغل بھائی ، وارث بھائی ، شمشاد بھائی ، زینب جی سخنور صاحب شناور ، خرم ، ماوراء ، ابن سعید اور اور اور میرے بہت ہی محترم و مکرم عبید صاحب کی خدمت میں آداب
  11. سلیمان جاذب

    آپ کے مسائل کا اسلامی حل

    اپنے مسائل کے حل کے لیے اور ان کو جاننے کے لئے اس لینک کو دیکھیے
  12. سلیمان جاذب

    تعارف میں اور میرا نام

    سبھی کی خدمت میں آداب مجھے تو آپ لوگوں میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے ایک مسئلہ ہے اس بارے میں آپ سے مشورہ لینا ہے کیا مشورہ لے سکتا ہوں؟
  13. سلیمان جاذب

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    ستارے ہی ستارے دیکھتا ہوں سفر کے استعارے دیکھتا ہوں کبھی دیکھوں تلاطم خیز موجیں کبھی حیراں کنارے دیکھتا ہوں مقدر کی کہانی پڑھ رہا ہوں کہاں تیرے اشارے دیکھتا ہوں کہیں آنسو کہیں پر سسکیاں ہیں دکھوں کے سب شمارے دیکھتا ہوں سلگتی آگ ہے شدت کی دل میں کئی اٹھتے شرارے دیکھتا ہوں...
  14. سلیمان جاذب

    تعارف خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم

    خرم شہزاد آپ ابوظہبی تشریف لاچکے ہیں فون پر آپ کے حال احوال لے چکا ہوں اس لئے معزرت کرنے کی ضرورت نہیں محسوس ہو رہی اب یہاں بھی ویلکم کہہ رہا اللہ آُ پ کو کامیابیوں سے نوازے اور آپ کے خاندان کے توقعات پر پورا اترنے کی توفیق دے امین
  15. سلیمان جاذب

    سود کے بارے میں؟

    کیا اسٹیٹ لائف انشورنس کا سود پر مبنی ہے؟ آپ حضرات جتنا جانتے ہیں ضرور بات کیجئے
  16. سلیمان جاذب

    الواداعی بوسہ

    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  17. سلیمان جاذب

    جل پری کا دیس

    جل پری کا دیس ملک ظہور حسین ڈنمارک "دو گز زمین" بچپن میں جب بڑے بوڑھے لوگوں کو یہ کہتے سنا کرتے تھے کہ انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے ، اور خدا سے ڈرتے رہنا چاہیے ، سب نے ایک نہ ایک دن جانا ہے اور آخر میں تو دو گز زمین بھی قسمت والوں کو ہی نصیب ہونی ہے- بڑوں کی باتیں دلچسپ تو...
  18. سلیمان جاذب

    وصی شاہ کے ساتھ ایک شام

  19. سلیمان جاذب

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم امید سب لوگ خیریت سے ہوں گے
  20. سلیمان جاذب

    خرم شہزاد خرم کی کچھ غزلیں

    مجھے آج ہی خرم بھائی کی کچھ غزلیں ملیں میں ایک ہی جگہ پر اکٹھی کر دیں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں ان کی تصویر کے ساتھ
Top