ایک آدمی کہیتوں سے گذرتے ہوئے خربوزے سے ٹکراتا ہے تو اس میں سے ایک جن نکلتا ہے اور کہتا ہے کہ کیا حکم ہے میرے آقا۔
وہ آدمی کہتا ہے کہ مجھے اسلام آباد میں ایک خوبصورت بنگلہ چاہئے۔
جن آدمی کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا کہ کمبخت اگر گھر ہی ہوتا تو میں خربوزے میں کیو ں رہتا۔