نتائج تلاش

  1. امجد علی چیمہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    خدیجہ مستور کے ایک افسانے میں یہ مصرعہ دو دفعہ آتا ہے: ؏ بچھڑے ہوئے ملیں گے پھر خالق نے گر ملا دیا یہ کس بحر میں ہے، اور اس کا وزن کیا ہے؟
  2. امجد علی چیمہ

    "جیسے" کی جگہ "ایسے" کا استعمال

    کچھ افسانوں میں لفظ "جیسے" کی جگہ لفظ "ایسے" کا استعمال دیکھا تو کچھ عجیب سا لگا۔ مثلاً منٹو اپنے اس افسانے میں لکھتے ہیں:- "امرتسر میں مجھے اس ایسا دلچسپ دوست میسر نہ آسکے گا۔" "ان کی موٹائی میں بہت خفیف سا فرق تھا، جو صرف مجھ ایسا باریک بیں ہی دیکھ سکتا ہے۔" کیا یہاں "اس جیسا" اور "مجھ...
  3. امجد علی چیمہ

    اردو لغت میں زبان اور املا کی غلطیاں

    Typos یا کتابت کی غلطیاں نظر انداز کر دی گئی ہیں، سوائے اس وقت جب وہ headword میں واقع ہوں۔ اردو لغت ایک بہت ہی خوبصورت اور زبردست کاوش ہے، لیکن جس طرح بڑے بڑے encyclopaedias میں چھوٹی چھوٹی غلطیاں آ ہی جاتی ہیں، اسی طرح اردو لغت میں بھی کچھ اغلاط سرایت کر گئی ہیں۔ ان غلطیوں کو ٹھیک کرنے کا...
  4. امجد علی چیمہ

    لفظ "اعلی" اور "زکوۃ" میں کھڑا زبر کس حرف پر لگانا چاہیے؟

    اعلی میں ل یا ی پر؟ زکوۃ میں ک یا و پر؟
  5. امجد علی چیمہ

    ایک گم شدہ حرف

    پرانی کتابوں میں حرف " یے " کی یہ قسم اکثر نظر آتی ہے۔ مگر نئی کتابوں میں یہ بالکل غائب ہے۔ نہ یہ مکمل چھوٹی یے ہے ( ی ) ، اور نہ یہ بڑی یے ( ے ) کی طرح ہے۔ اس کا کیا نام ہے؟ اور اس کو کب کب استعمال کرتے ہیں؟
  6. امجد علی چیمہ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    کچھ عرصے سے مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ اردو لغت بورڈ کی سائٹ پر کچھ الفاظ کا تلفظ غلط یا مشتبہ ہے۔ سوچا کیوں نہ یہ لڑی بنا کر اس میں وہ الفاظ شامل کرتا جاؤں۔ پھر ماہرینِ صوتیات و لسانیات بہتر بتا سکتے ہیں کہ دال میں کچھ کالا تو نہیں۔ شاید کسی کی پہنچ بورڈ والوں تک ہو تو سائٹ پر تصحیح بھی...
  7. امجد علی چیمہ

    منٹو کی تحریر کس شعبے میں سب سے پختہ ہے؟

    پرکھ مقدار پر نہیں، معیار پر ہونی چاہیے۔ یعنی صرف اس وجہ سے افسانے مت چنیں کہ وہ زیادہ لکھے۔ اگر ناول ایک بھی لکھا اور اس میں تحریر کی پختگی زیادہ محسوس ہوئی تو وہی چنیں۔ معیار چنیں، مقدار نہیں۔
  8. امجد علی چیمہ

    کسی مراسلے کو ریٹ کیسے کروں مثلاً پسندیدہ، زبردست، وغیرہ؟

    اوروں کی ریٹنگ تو 'فہرست' پر کلک کر کے نظر آتی ہے مگر خود کیسے کروں؟ میرے پاس تو یہاں Android پر صرف پانچ ہی آپشن ہیں: رپورٹ، بک مارک، اقتباس، جواب اور فہرست۔
  9. امجد علی چیمہ

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    اس لڑی میں ایسے الفاظ اور محاوروں کے معانی پوچھنے کا آغاز کر رہا ہوں جو مجھے دستیاب لغات میں نہیں ملے۔ ممکن ہے اراکینِ محفل میں سے کسی کے پاس کوئی نادر لغت ہو جس میں درج مل جائیں تو وہ کتاب یا سائٹ کا حوالہ دے کر مدد کر سکتے ہیں۔ بصورتِ دیگر، اربابِ دانش میں سے جن کو سمجھ آئے وہ سمجھا دیں۔ بندے...
  10. امجد علی چیمہ

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    نیچے داہنے ہاتھ پر دیے گئے'نستعلیق' کے لنک پر کلک کرنے کے باوجود میں کوئی بھی صفحہ نستعلیق میں نہیں پڑھ پا رہا۔ کیا کروں؟ ( Using Chrome on Android )
Top