نتائج تلاش

  1. محمد احمد مصطفوی

    کاش کہ

    مینڈھوں کی قربانی کے ساتھ کاش ہم خود اپنی مَیں مَیں (خود پسندی) بھی ختم کرسکیں جس کو ختم کرنا دین کا اولین تقاضا ہے
  2. محمد احمد مصطفوی

    لڑاٸ

    ’’حرب بعاث‘‘ دو قبیلوں کی ایک مشہور جنگ تھی جو ایک سو بیس سال چلتی رہی۔ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی؟ کہتے ہیں کہ بات یہاں سے شروع ہوئی کہ ایک آدمی کا درخت تھا جس پر کبوتری نے گھونسلا بنا رکھا تھا اور انڈے دے رکھے تھے۔ کسی نے اسے پتھر مار کر گھونسلہ اور انڈے توڑ دیے۔ پہلے آدمی نے کہا کہ اچھا! میری...
  3. محمد احمد مصطفوی

    ارسال کردہ مراسلے میں ایڈیٹنگ

    پلیز راہنماٸ کر دیں کہ داخل کردہ مراسلے میں ایڈیٹنگ کیسے کی جائے گی شکریہ
  4. محمد احمد مصطفوی

    جنازے

    وطن عزیز پاکستان میں آپ جس کسی سے بھی انفرادی یا اجتماعی مساٸل پر بات کرلیں ،معاشرتی یا قومی امور پر گفتگو کرلیں نالاٸقی اور کرپشن کا رونا روئے گا اور ایسی متاثر کن گفتگو کرے گا کہ ہمارا جی چاہے گا کہ عنان حکومت اسی کے حوالے کردی جائے۔لیکن یہ اعلٰی عزاٸم اور روشن خیالی صرف گفتگو کی حد تک ہی...
  5. محمد احمد مصطفوی

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    میرا نام محمد احمد ہے اردو محفل کے نام اور معیاری تحاریر نے متاثر کیا پنجابی جٹ ہوں لیکن اردو سے تعلق 1974 سے ہے جب کچی جماعت میں ماسٹر محمد رفیق صاحب کی شاگردی میں گورنمنٹ پراٸمری سکول چک 119 ضلع رحیم یار خان سے اردو میں تختی لکھنا شروع کی۔اردو ادب سے میرا عشق بچپن اور جوانی سے ہوتا ہوا...
  6. محمد احمد مصطفوی

    رب تک کیسے پہنچا جائے

    ‏پروردگار عالم کی سب سے اشرف اور افضل مخلوق اور خلقت کا سرسبز و شاداب پُھول انسان ہے، اور صرف انسان ہی وہ مخلوق ہے جسے خالقِ کائنات نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے علاوہ تمام مخلوقات کو لفظ ’’ کُنْ ‘‘ سے وجود بخشا۔ ہمیں انسان کی عزت و تکریم کا حکم ہے ایسا کرنے کو اللہ پسند کرتا ہے اللہ نے ہر انسان...
Top