نتائج تلاش

  1. خوشی

    ہمارے اپنے

    سننے میں کتنا اچھا لگتا ھے ،،، ہمارے اپنے ،،، مگر یہ ہمارے اپنے آخر ھیں‌کون؟ہمارے اپنے وہ ہوتے ھیں جو رات 1بجے فون کرکے پوچھیں سو رھے تھے کیا؟اور ہمارے بتانے کے باوجود کہ ہاں بھئی سو رھے تھے اپنی گفتگو کا آغاز کردیں ، خود زیادہ بولیں ہمیں موقع کم دیں،اور گھنٹہ بھر کی گفتگو کے بعد کہیں بھئی آپ کی...
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    خوشی کا آداب اگر نیا دھاگہ بن چکا ہو تو میرا کوئی قصور نہیں کیونکہ مجھے نظر نہیں آ رہااااااااااااااااا
  3. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    سوچا اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اور میں مس کر جاؤں میں جلدی سے نیا دھاگہ شروع کر لوں۔
  4. خوشی

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    اکثر دیکھنے میں آیا ھے بلکہ حقیقت بھی یہی ھے کہ مرد کمزور خواتین کو نہ صرف پسند کرتے ھیں بلکہ انھیں شریک حیات بھی بنانا پسند کرتے ھیں، عورت کو اپنے برابر مقام یا اعلی مقام پہ دیکھ کے مرد بوکھلا جاتے ھیں کبھی سوچا کسی نے کہ اس کی کیا وجہ ھے میں سمجھتی ہوں کہ مرد کی کمزور عورت کوپسند کرنے...
  5. خوشی

    مزاج کیسے ہیں - 4

    کیسے مزاج ھیں سب کےےےےےےےےےےے
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    آئیے اب یہاں سے شروع کرتے ھیں
  7. خوشی

    یوں نہ رہ رہ کے ہمیں تر سایئے ،،،،،،،،، ماسٹر مدن

    شاعر،، ساغر نظامی ماسٹر مدن نے 14 برس کی عمر میں وفات پائی ، بہت سے لوگ اس بات کو یقیینا نہیں جانتے،
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    آئیے میں نے نیا دھاگہ شروع کر دیا مگر پرانے دھاگے میں ابھی گنجائش ھے مزید پیغامات کی
  9. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    مصروف گزرا سوچا تھوڑی مصروفیت اور بڑھا لوں نیا دھاگہ بنا کے
  10. خوشی

    مہدی حسن دل بہت اداس ھے ،،،،، مہدی حسن

    فلم ،،،،،،پرستان موسیقار،،،،،، وجاہت عطرے
  11. خوشی

    عبیداللہ علیم شکستہ حال سا بے آسرا سا لگتا ھے ،،،،،،،،،،، عبید اللہ علیم

    شکستہ حال سا، بے آسرا سا لگتا ھے یہ شہر دل سے زیادہ دُکھا سا لگتا ھے ہر اک کے ساتھ کوئی واقعہ سا لگتا ھے جسے بھی دیکھو وہ کھویا ہوا سا لگتا ھے زمین ہے سو وہ اپنی ہی گردشوں میں کہیں جو چاند ھے سو وہ ٹوٹا ہوا سا لگتا ھے مرے وطن پہ اترتے ہوئے اندھیروں کو جو تم کہو، مجھے قہرِ خدا سا...
  12. خوشی

    عبیداللہ علیم ملے ہو تم تو بچھڑ کے اداس مت کرنا ،،،،،،،،،،، عبیداللہ علیم

    ملے ہو تم تو بچھڑ کے اداس مت کرنا کسی جدائی کی ساعت کا پاس مت کرنا محبتیں تو خود اپنی اساس ہوتی ھیں کسی کی بات کو اپنی اساس مت کرنا کہ برگ برگ بکھرتا ھے پھول ہوتے ہی برہنگی کو تم اپنا لباس مت کرنا بلند ہو کے ہی ملنا جہاں تلک ملنا اس آسماں کو زمیں پر قیاس مت کرنا جو پیڑ ہو تو زمیں سے ہی...
  13. خوشی

    اعتبار ساجد اندر سے کوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی ،،،،،،،،،،، اعتبار ساجد

    اندر سے کوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی ھم دھیان کی آگ میں تپتے ھیں کچھ اور تپیں تو لکھیں بھی یہ لوگ بیچارے کیا جانیں کیوں ھم نے حرف کا جوگ لیا اس راہ چلیں تو سمجھیں بھی اس آگ جلیں تو لکھیں بھی دن رات ھوئے ھم وقف رفو اب کیا محفل کیا فکرسخن یہ ہات رکیں تو سوچیں بھی یہ زخم سلیں تو...
  14. خوشی

    بشیر بدر لہروں میں ڈوبتے رھے دریا نہیں ملا ،،،،،،،،،،،،،،،،،، بشیر بدر

    لہروں میں ڈوبتے رھے دریا نہیں ملا اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا وہ بھی بہت اکیلا ھے شاید مری طرح اس کو بھی کوئی چاہنے والا نہیں ملا ساحل پہ کتنے لوگ مرے ساتھ ساتھ تھے طوفاں کی زد میں‌آیا تو تنکا نہیں ملا دو چار دن تو کتنے سکوں سے گزر گئے سب خیریت رہی کوئی اپنا نہیں ملا
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں کیا کروں یہ نئے دھاگے مجھے ہی بنانے پڑتے ھیں کام بہت بڑھ گیا ھے میرا :) اس دھاگے کی پہلی ،ہمان میں ہوں خوشی کا آداب قبول کیجئے:aadab:)
  16. خوشی

    اعتبار ساجد کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ،،، اعتبار ساجد

    کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ابھی کیا پتہ کسی کا کہ چلی نہیں ھے ناؤ یہ ضروری تو نہیں ھے کہ سدا رھیں مراسم یہ سفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ مرے چارہ گر بہت ھیں یہ خلش مگر ھے دل میں کوئی ایسا ہو کہ جس کو ہوں عزیز میرے گھاؤ تمہیں آئینہ گری میں ھے بہت کمال حاصل مرا دل ھے کرچی کرچی اسے...
  17. خوشی

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں ،،،، محمود عامر

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں رات بھر نیند نہ آنے کا سبب پوچھتے ھیں بارشیں آنکھ کی معیوب نہ ہوتی ہوں کہیں عشق کا چل کسی اجڑے سے ادب پوچھتے ھیں تیرہ راتوں میں بھلا کیسے جیا جاتا ھے میرے قاتل بھی تو اب مجھ سے یہ ڈھب پوچھتے ھیں اپنے شجرے کو بھی ساتھ لیے چل رسما جنگ سے قبل یہاں نام و نسب...
  18. خوشی

    بہتر تلاش

    بہتر تلاش کا جو آپشن ھے وہ میرے پاس پچھلے کئی ہفتوں سے کام نہیں کر رہا ، اس کی کیا وجہ ھے؟ اور ساتھ سپیڈ بھی سلو ہو گئی ھے ، برائے مہربانی جواب سے نوازیں مگر کورے جواب سے نہیں:praying:
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    اس دھاگے کو کہاں سے شروع کرنا ھے
  20. خوشی

    اردو محفل کا سکول (5)

    مجھے معلوم تو نہیں یہاں لکھنا کیا ھے مگر سوچا کہ شاید عمارت پرانی ہو گئی ھے اس لیے وہاں کوئی نہیں جاتا تو نئی عمارت تعمیر کر دی
Top