السلام علیکم
بات کچھ یوں ہے کہ کچھ دنوں بلکہ کچھ ہفتوں سے سوچ رہے تھے کہ ایک آدھ لڑی شروع کریں جس میں اپنی کاروائیاں پیش کریں۔ اب کاروائیوں سے مراد کوئی لڑائی جھگڑا وغیرہ مت لے لیجئیے گا۔ کارنامے کا لفظ اس لئے استعمال نہیں کیا کہ وہ تو بڑے لوگ انجام دیتے ہیں ۔ اور نام پاتے ہیں۔ ہم پر تو وہی...