نتائج تلاش

  1. حسرت جاوید

    درد آہوں کے مقدر کا پتہ لائے گا - اندرا ورما

    دل کے بے چین جزیروں میں اتر جائے گا درد آہوں کے مقدر کا پتہ لائے گا میرے بچھڑے ہوئے لمحات سجا کر رکھنا وقت لفظوں میں غزل بن کے ٹھہر جائے گا اس کی ہر بات جفا پیشہ ہوئی ہے اکثر زخم کا خوف کبھی اس کو بھی دہلائے گا وقت خاموش ہے ٹوٹے ہوئے رشتوں کی طرح وہ بھلا کیسے مرے دل کی خبر پائے گا...
  2. حسرت جاوید

    میری پسند

    اس لڑی میں کوشش رہے گی کہ میں الگ سے اپنے پسندیدہ اشعار پوسٹ کر سکوں۔ امید ہے اس لڑی میں گفتگو اور غیر متعلقہ مراسلہ جات سے حتی الامکان پرہیز کی جائے گی۔ شکریہ۔
  3. حسرت جاوید

    'مذہب اور نظریات' سیکشن میں موضوع کا اضافہ

    السلام علیکم! فورم کے مذہب اور نظریات سیکشن میں فی الوقت دو عدد موضوعات بالترتیب اِسلامی تعلیمات اور سیرتِ سرورِ کائنات ہیں۔ میری رائے میں دیگر مذاہب اور نظریات کے لیے بھی ایک عدد موضوع کا اضافہ کیا جائے جہاں دیگر مذاہب یا مختلف نظریات اور مذہبی عقائد پہ آزادانہ گفتگو کی جا سکے۔ شکریہ۔
  4. حسرت جاوید

    عشق میں خاک جو دَر دَر کی اُڑانے لگ جائیں ۔ زین شکیل

    عشق میں خاک جو دَر دَر کی اُڑانے لگ جائیں وہ بھلا کیسے تجھے سب سے چُھپانے لگ جائیں ہم کہیں جائیں تری سمت چلے جاتے ہیں جیسے رستے ہی تری سمت کو جانے لگ جائیں ایسے بے مہر ہیں پہلے تجھے ڈھونڈیں ہر سُو اور پاتے ہی تجھے پھر سے گنوانے لگ جائیں حُسنِ یزداں کا کہا کیا کہ یہی چاہتا ہے ایک دیوار سے سارے...
  5. حسرت جاوید

    غالب عشق تاثیر سے نومید نہیں

    عشق تاثیر سے نومید نہیں جاں سپاری شجرِ بید نہیں سَلطنت دَست بَدَست آئی ہے جامِ مے خاتمِ جمشید نہیں ہے تجلی تِری سامانِ وجود ذرّہ بے پرتوِ خُورشید نہیں رازِ معشوق نہ رُسوا ہو جائے ورنہ مر جانے میں کچھ بھید نہیں گردشِ رنگِ طرب سے ڈر ہے غمِ محرومئ جاوید نہیں کہتے ہیں جیتے ہیں اُمید پہ لوگ ہم...
  6. حسرت جاوید

    میر آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاں

    آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاں مُہلت ہمیں بِسانِ شرر کم بہت ہے یاں یک لحظہ سینہ کوبی سے فرصت ہمیں نہیں یعنی کہ دل کے جانے کا ماتم بہت ہے یاں حاصل ہے کیا سواے ترائی کے دہر میں اٹھ آسماں تلے سے کہ شبنم بہت ہے یاں مائل بہ غیر ہونا تجھ ابرو کا عیب ہے تھی زور یہ کماں ولے خم چم بہت ہے یاں ہم...
  7. حسرت جاوید

    کوئی فریاد تِرے دل میں دبی ہو جیسے ۔ فیض انور

    کوئی فریاد تِرے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اِک عُمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رُکی ہو جیسے ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے مجھ سے کُچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گُماں ہوتا ہے وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے ایک...
  8. حسرت جاوید

    خاک اُڑتی ہے رات بھر مجھ میں ۔ رحمان فارس

    خاک اُڑتی ہے رات بھر مجھ میں کون پھرتا ہے در بدر مجھ میں مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی تو ہے موجود اس قدر مجھ میں موسمِ گریہ ایک گزارش ہے غم کے پکنے تلک ٹھہر مجھ میں بے گھری اب مرا مقدر ہے عشق نے کر لیا ہے گھر مجھ میں آپ کا دھیان خون کے مانند دوڑتا ہے اِدھر اُدھر مجھ میں حوصلہ ہو...
  9. حسرت جاوید

    اک عشقِ ناتمام ہے رُسوائیاں تمام ۔ ذاکر خان ذاکر

    اک عشقِ ناتمام ہے رُسوائیاں تمام اُگنے لگی ہیں جِسم میں تنہائیاں تمام کیا شہرِ آرزو تھا بسا اور اُجڑ گیا اب سر کشیدہ پھرتی ہیں پروائیاں تمام سانسوں کے زیر و بم سے ہے ساغر میں اضطراب جام و سبو سے پر اثر انگڑائیاں تمام روزِ ازل سے سوچتے ذہنوں کی ہم سفر صحرا کی دھوپ اور یہ پرچھائیاں تمام حرف و...
  10. حسرت جاوید

    نصیر ترابی مرہمِ وقت نہ اعجازِ مسیحائی ہے

    مرہمِ وقت نہ اعجازِ مسیحائی ہے زندگی روز نئے زخم کی گہرائی ہے پھر مرے گھر کی فضاؤں میں ہوا سناٹا پھر در و بام سے اندیشۂ گویائی ہے تجھ سے بچھڑوں تو کوئی پھول نہ مہکے مجھ میں دیکھ کیا کرب ہے، کیا ذات کی سچائی ہے تیرا منشا ترے لہجے کی دھنک میں دیکھا تری آواز بھی شاید تری انگڑائی ہے کچھ عجب...
  11. حسرت جاوید

    فیض انتہائے کار

    پندار کے خوگر کو ناکام بھی دیکھو گے؟ آغاز سے واقف ہو انجام بھی دیکھو گے؟ رنگینئ دنیا سے مایوس سا ہو جانا دکھتا ہوا دل لے کر تنہائی میں کھو جانا ترسی ہوئی نظروں کو حسرت سے جھکا لینا فریاد کے ٹکڑوں کو آہوں میں چھپا لینا راتوں کی خموشی میں چھپ کر کبھی رو لینا مجبور جوانی کے ملبوس کو دھو لینا...
  12. حسرت جاوید

    گلزار الاؤ

    رات بھر سرد ہوا چلتی رہی رات بھر ہم نے الاؤ تاپا میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیں تم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیں تم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے اپنی ان آنکھوں سے میں نے کئی مانجے توڑے اور ہاتھوں سے کئی باسی لکیریں پھینکیں تم...
  13. حسرت جاوید

    Despair - Paul Laurence Dunbar

    Let me close the eyes of my soul That I may not see What stands between thee and me. Let me shut the ears of my heart That I may not hear A voice that drowns yours, my dear. Let me cut the cords of my life, Of my desolate being, Since cursed is my hearing and seeing. Paul Laurence Dunbar -
  14. حسرت جاوید

    Just Wait For The Sun - Lisa Marks

    When everything's darkness And you feel so alone, When the rain doesn't stop And you can't make it home, When it feels all is lost And you just want to run, It can't rain forever. Just wait for the sun. When family is pain, When friends can't be found, When you just want to scream But you can't...
  15. حسرت جاوید

    This Is My Life - Edward Maya

  16. حسرت جاوید

    Changing The Past - Donna

    The past is the past for a reason. That is where it is supposed to stay, But some cannot let it go. In their heads it eats away Until all their focus becomes The person they used to be, The mistakes they made in their life. Oh, if only they could see That you cannot change what happened, No...
  17. حسرت جاوید

    Love Is... - Patricia A. Fleming

    I believe that love is loyalty. It will always have your back. It will bravely stand in front of you If someone should attack. Its support will be unwavering. It will never let you down. It will be that one true constant When there's no one else around. I believe that love is friendship And a...
  18. حسرت جاوید

    The True Meaning Of Life - Patricia A. Fleming

    The Years have passed by, In the blink of an eye, Moments of sadness, And joy have flown by. People I loved, Have come and have gone, But the world never stopped, And we all carried on. Life wasn't easy, And the struggles were there, Filled with times that it mattered, Times I just didn't...
Top