اگر یہ اپوزیشن فسادی ہے تو پچھلی حکومت میں عمران خان صاحب ان سے بھی بڑے فسادی تھے۔ تحریکِ انصاف چونکہ نئی نئی عروج پہ آئی ہے اور زیادہ تر ان نوجوانوں پہ مشتمل ہے جو ابھی ماں باپ کے خرچے پہ چل رہے ہیں اور حقیقی دنیا میں قدم رکھ کر دنیاوی مسائل کا سامنا نہیں کیا، اس لیے اس میں تنقید برداشت کرنے...