نتائج تلاش

  1. غزالی_فاروق

    مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل۔۔۔ غزالی فاروق

    مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ موجودہ معاشی...
  2. غزالی_فاروق

    اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    اٹھارویں صدی کے وسط تک اسلام ایک شاندار درخت کی مانند تھا جس کی شاخیں مضبوط تھیں اور اس کی ڈالیاں ہری بھری اور شاداب تھیں اور یہ درخت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ تروتازہ اور پھل دار تھا۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں یورپ میں رونما ہونے والے صنعتی انقلاب کے نتیجے میں عالمی منظرنامہ تبدیل ہونا شروع ہو...
  3. غزالی_فاروق

    پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

    جب افغان مجاہدین کابل میں داخل ہوئے تو مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ امریکہ جلدی میں اپنے سفارتی عملے کو کابل سے نکال کر اپنا سفارت خانہ خالی کررہا تھا اور افغانستان کا کٹھ پتلی حکمران اشرف غنی ملک سے فرار ہو چکا تھا۔ چند ہزار ہلکے ہتھیاروں سے مسلح مجاہدین نے تیسری استعماری طاقت...
  4. غزالی_فاروق

    کیا تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟۔۔۔ غزالی فاروق

    کچھ روز قبل تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری صاحب نے بیان دیتے ہوئے کہا "عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔" تیل کی قیمتوں میں اضافے کے دفاع میں حکومت کی...
  5. غزالی_فاروق

    پاکستان کی امریکہ کے لیے سہولت کاری۔۔۔ غزالی فاروق

    ایک حالیہ شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال کے دوران طالبان کے ہاتھوں ختم ہوجائے گی۔ وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے جاری کردہ یہ رپورٹ امریکی انٹیلی جنس برادری کےپچھلے زیادہ امید...
  6. غزالی_فاروق

    ایٹمی ہتھیاروں سے دستبرداری؟۔۔۔غزالی فاروق

    20 جون 2021 کو ایچ بی او (HBO) پر ایکسی او ز (Axios) کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ "جیسے ہی کشمیر کا تصفیہ ہوجاتاہے دونوں پڑوسی ممالک ( یعنی بھارت اور پاکستان) مہذب لوگوں کی طرح رہنے لگیں گے۔ اس کے بعد ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہوگی"۔ وزیر اعظم عمران خان...
  7. غزالی_فاروق

    اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    11جون 2021ءکو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل باندھے گئے۔ لیکن اسی بجٹ میں پاکستان کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر ٹیکس محصولات کو...
  8. غزالی_فاروق

    آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ۔۔۔ غزالی فاروق

    پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس وقت دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی۔ پاکستان مغربی بلاک میں تھا جو سوویت یونین کے خلاف برسرِ پیکار تھا۔ اور مغرب بالخصوص امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق کو...
  9. غزالی_فاروق

    امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ۔۔۔غزالی فاروق

    24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پنٹاگون کی جانب سے یہ بیان شائع کیا کہ" پاکستان نے امریکی افواج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے دی ہے تا کہ پاکستان افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کو قائم رکھنے میں امریکہ کی مدد کر سکے"۔...
  10. غزالی_فاروق

    کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    عربوں کے خلاف1948، 1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی برتری کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں کو لڑ کر حاصل کر لینے کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ اسرائیل ایک ناقابل شکست ریاست ہے اور اس کے ساتھ...
  11. غزالی_فاروق

    مسٔلہ فلسطین کا حل: مذمتی بیانات، عالمی برادری یا فوجی اقدام؟۔۔۔ غزالی فاروق

    مسجد اقصیٰ پر یہودی قابض وجود کے حملے کے خلاف پاکستان کے مسلمانوں کے غیظ و غضب کے مسلسل اظہار کے پورے 36 گھنٹوں بعد 9 مئی 2021 کی سہ پہر 03:54 کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ، "رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصی میں...
  12. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا (NASA) نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے پرواز کرایا ۔ یہ بجلی کی مدد سے ہونے والی پہلی اڑان تھی جسے 225 ملین کلومیٹر دور کسی دوسرے سیارے سے کنٹرول کیا جارہا تھا۔ انجینئر لوئے...
  13. غزالی_فاروق

    پاکستان کی معاشی کمزوری کے ذمہ دار حکمران۔۔۔ غزالی فاروق

    ناموس رسالت کا مسٔلہ ہو یا مقبوضہ کشمیر پر کمزور موقف یا پھر افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معاونت کی بات ہو، پاکستان کی حکومت کی جانب سے ان تمام کی وجوہات مسلسل معاشی مجبوریاں بیان کی جاتی ہیں۔ لیکن حکومت نے ہی پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک...
  14. غزالی_فاروق

    مسٔلہ ناموس رسالت پر عوام بمقابلہ حکومت۔۔۔ غزالی فاروق

    18 اپریل 2021 کو ، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ، جب شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، حکومت نے ان مظاہرین پر ہتھیاروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جو فرانس کی جانب سے سرکاری طور پر رسول اللہ ﷺکی ناموس پر حملے کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے اور فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ 12 اپریل...
  15. غزالی_فاروق

    رؤیت ہلال یا حساب کتاب۔۔۔ غزالی فاروق

    وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے 3اپریل 2021کو ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا گیا کہ اس سال رمضان کا چاند 13اپریل کو نظر آئے گا اور پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا۔ مزید یہ کہ چاند اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ حکومت کی جانب سے اس ٹویٹ نے رؤیت ہلال کے مسٔلہ پر...
  16. غزالی_فاروق

    مقبوضہ کشمیر سے منسلک ماضی کی تدفین۔۔۔ غزالی فاروق

    " بھارت اور پاکستان کے مستحکم تعلقات جنوبی اور وسطی ایشیا کی اُن صلاحیتوں کو کھولنے کی چابی ہیں،جن سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا ۔۔۔اس مسئلے کی بڑی وجہ کشمیرکا تنازعہ ہے۔۔۔۔ ہم محسوس کرتے ہیں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ماضی کو دفن کیا جائے اور آگے بڑھا جائے"۔ اسلام آباد میں 18 مارچ 2021 کو ہونے...
  17. غزالی_فاروق

    اسٹیٹ بینک کی خودمختاری ۔ ایک اور معاشی گرداب ۔۔۔ غزالی فاروق

    اس وقت پاکستان کے معاشی حلقے میں جو بحث سب سے زیادہ گرم ہے وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی بل 2021 ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اب ایک صدارتی آردیننس کے ذریعے اس کو قانون بنانے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے بعد یہ نافذ العمل ہوجائے گا۔ اس قانون کے تحت اسٹیٹ بینک کو اتنے وسیع...
  18. غزالی_فاروق

    مغرب کی عورت۔۔۔ غزالی فاروق

    مغرب میں صدیوں تک عورت کو مرد سے کمتر سمجھا جاتا رہا ۔ عورت کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ روح تک نہیں رکھتی ۔معاشرے کی ترقی میں ان کے کردار کا تسلسل کے ساتھ انکار کیا جاتا رہا ۔ عورتوں کو تعلیم کی خواہش رکھنے پر گرفتار کیا جاتا تھا ۔ مغرب کی عورت کو اپنے بنیادی ترین حقوق کے حصول کے لیے...
  19. غزالی_فاروق

    پاکستان کا روشن مستقبل -امریکہ کے ساتھ یا چین کے ساتھ ؟۔۔۔ غزالی فاروق

    امریکہ اور چین کے درمیان سیاسی و معاشی حالات کی کشیدگی اس وقت عالمی بساط پر موجود سب سے نمایاں مسائل میں سے ایک مسئلہ ہے۔ چین کہ جس کا شمار پچھلی صدی کی 80 کی دہائی تک ایسی ریاستوں میں نہیں ہوتا تھا جو کہ عالمی بساط کو ترتیب دینے میں اثر ورسوخ کی حامل ہوں ، اب دنیا کی بڑی طاقتوں میں...
  20. غزالی_فاروق

    عوام کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟۔۔۔ (غزالی فاروق)

    17 فروری2021، بروز بدھ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت (ہارس ٹریڈنگ)...
Top