نتائج تلاش

  1. غزالی فاروق

    دو ریاستی حل کی اصلیت۔۔۔ غزالی فاروق

    آجکل پاکستان کی وزارت خارجہ اور وزیر اعظم انور کاکڑ صاحب اسرائیل و فلسطین کے حوالے سے "دو ریاستی حل " کی بھرپور وکالت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اسی طرح ہمارے سپہ سالارجنرل حافظ عاصم منیر صاحب بھی اپنے امریکہ کے دورے پر نیو یارک میں فلسطین کی مبارک سر زمین پر دو ریاستی حل کو اس کا پائیدار حل قرار...
  2. غزالی فاروق

    افواج پاکستان سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب۔۔۔ غزالی فاروق

    مسلم ممالک کے ساٹھ کے قریب عرب اور غیر عرب حکمرانوں نے بروز ہفتہ 11نومبر، 2023 کو ریاض میں ملاقات کی تاکہ غزہ پر یہودی جارحیت پر بحث کی جا سکے۔ یعنی یہودی جارحیت کے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد، گیارہ ہزار سے زائد شہیدوں اور تیس ہزار زخمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ گویا ان...
  3. غزالی فاروق

    کیا متبادل کرنسی کا استعمال ڈالر کی بالادستی کا خاتمہ کر پائے گا؟۔۔۔غزالی فاروق

    اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لوگوں نے ڈالر کے زوال کے امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہوں، اور معیشت میں ہونے والے مسلسل اتار چڑھاؤ کو دیکھتے...
  4. غزالی فاروق

    پاک -افغان سرحد کے مسائل اور ان کا تسلی بخش حل۔۔۔ غزالی فاروق

    امریکہ نے بھارت کو ایک صنعتی مرکز بنانے کے لیے بھارت کے ساتھ مشترکہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب امریکہ پاکستان کو اندرونی انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھنے کی ترغیب دے رہا ہے۔ بھارت کا ویژن بھارت کا اپنا نہیں بلکہ امریکہ کاویژن ہے۔ اسی طرح خطے کے لیے پاکستان کی اختیار...
  5. غزالی فاروق

    کیا پاکستان میں خلافت کا قیام ایک اور عالمی جنگ کو جنم دے دے گا؟۔۔۔ غزالی فاروق

    چند لوگوں کا خیال یہ ہے، خصوصاً وہ جو حکمران اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں،کہ اگر پاکستان میں اسلام کا نظام خلافت قائم ہوتا ہے تو پوری دنیاپاکستان پردھاوا بول دے گی۔ اور یوں پاکستان میں نظام خلافت کےقیام سے ایک اور جنگِ عظیم چھِڑ جائے گی۔ اس تصور کے پسِ منظر میں بڑی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ موجودہ...
  6. غزالی فاروق

    پاک- افغان حالیہ تنازعات کی اصل وجہ۔۔۔ غزالی فاروق

    پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً تصادم اور جھڑپیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اگست 2021 ء کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں برسر اقتدار آنے کے بعد دونوں ممالک...
  7. غزالی فاروق

    نئی سیاست اور نئی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

    گزشتہ چند سالوں میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ پاکستانی ریاست اور اس کے ادارے عوام کو درپیش مسائل سےلاتعلق نظر آتے ہیں ، مسائل کے حل میں ان کی عدم دلچسپی...
  8. غزالی فاروق

    ایل جی بی ٹی کی نظریاتی جڑیں اور ہمارے معاشرے میں اس کی یلغار۔۔۔ غزالی فاروق

    جنس کے تعین کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں مغرب نے ایک نیا نکتہ نظر اپنا لیا ہے۔ عیسائی چرچ اور اس کے ظالمانہ نظریات کی وجہ سے خواتین کے خلاف صدیوں سے ظالمانہ امتیازی سلوک کے ردعمل کے نتیجے میں مغرب نے جنس کی تعریف کے طور پر صنف پرستی genderism)) کا سہارا لیا۔ فطری اور حیاتیاتی (biological) طور...
  9. غزالی فاروق

    امت کے خادم یا امت کے مجرم ؟۔۔۔غزالی فاروق

    جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام کے درمیان ایک مکمل خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد اور تخت لاہور کے لیے لڑ رہے ہیں جبکہ ملک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں ڈوبا کھنڈرات کا منظر پیش کر...
  10. غزالی فاروق

    پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار۔۔۔ غزالی فاروق

    پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار پاکستان اس وقت کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 1100 سے زائد اموات ہوئی ہیں، جن میں سے ایک تہائی بچے ہیں ، جب کہ...
  11. غزالی فاروق

    سونے اور چاندی پر مبنی ریاستی کرنسی۔۔۔ غزالی فاروق

    آج پاکستان کے مسلمانوں کو جس زبردست مہنگائی کا سامنا ہے اس کے حل کے حوالے سے گزشتہ دنوں میں ہم نے دیکھا کہ اسلام کے اس حکم پر بحث شروع ہو گئی ہےکہ اسلامی ریاست کی کرنسی سونے اور چاندی کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے، جس سے یہ مسئلہ اپنی بنیاد سے ہی ختم ہوجائے گا۔ اور یقیناً یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔...
  12. غزالی فاروق

    کیا پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا باعث فخر بات ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ 17 جون کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورسFATFکے اعلان کو پاکستان کے لیے ایک "عظیم کامیابی" قرار دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ یہ ایک "یادگار کوشش" تھی جس نے ملک کی "وائٹ لسٹنگ" کی راہ ہموار کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں قائم...
  13. غزالی فاروق

    تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت۔۔۔ غزالی فاروق

    مئی 2022 میں پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی حد کو پار کر لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر اور زیادہ درآمدات ہیں، اور اس صورتحال کے نتیجے میں عوام مہنگائی کی دلدل میں غرق ہو رہے ہیں۔ سری...
  14. غزالی فاروق

    قیمتوں میں مسلسل اور شدید اضافے کا حل ۔۔۔ غزالی فاروق

    ماضی میں ڈالر،پاؤنڈ،فرانک وغیرہ کی مانندپاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا کرتی تھی۔ ڈالر کی بنیاد سونے پر جبکہ روپے کی بنیاد چاندی پر ہوتی تھی۔ اس نظام نے کرنسی کی قدر و قیمت کو اندرون ملک اور بیرون ملک، بین الاقوامی تجارت میں استحکام فراہم کر رکھا تھا۔ اس کا ثبوت یہ ہے...
  15. غزالی فاروق

    جمہوریت کا وقت اب پورا ہو چکا۔۔۔غزالی فاروق

    جمہوریت کا وقت اب پورا ہو چکا جہاں جمہوریت رائج ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً اشرافیہ کے ایک مختصرگروہ کے ہاتھوں استحصال کاشکار ہوجاتی ہے۔یہ ایک عالمی حقیقت ہے کہ عمومی طور پر و ہی لوگ امیر ترین ہیں جنہیں سیاست دانوں کی بلا واسطہ یا بل واسطہ مدد و حمایت اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہوتی...
Top