نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    ورڈل/اردل

    Wordle 227 5/6 ⬜⬜⬜🟨🟨 🟩⬜⬜🟨⬜ 🟩🟨🟨⬜⬜ 🟩🟨⬜⬜🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  2. محمدصابر

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    اللہ تعالی شمشاد بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
  3. محمدصابر

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    شمشاد بھائی اللہ تعالی آپ کو مکمل طور پر صحتیاب فرمائیں۔
  4. محمدصابر

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یہ ساری بحث مجھ سے اوپر کی ہے اس لئے اس کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی لیکن آپ نے سوال ایسا کیا ہے کہ میرا تصور مجھے کشش ثقل کی طرف لے گیا ہے کہ کیا کشش ثقل بھی فضا کی طرح کام نہیں کرتی ہے۔ جس کے تحت بہت سی ’موسمی‘ تبدیلیاں قدرت کے قوانین کے تحت ہوتی ہے۔ جیسے ایک بڑے ستارے کسی ایک مقام پر ایک ہی...
  5. محمدصابر

    درخواست برائے مدد

    انٹرنیٹ پر جو گھوم رہا ہے وہ بہت پرانا ریکارڈ ہے۔
  6. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    تازہ ترین
  7. محمدصابر

    آئیے شطرنج کھیلیں

    لاک ڈاؤن میں یہ ویڈیو کئی بار دیکھی۔ ابھی شیئر کرنے سے پہلے پھر ایک دفعہ دیکھ لی۔
  8. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    پہلی ویڈیو
  9. محمدصابر

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی مقدس کو جلد از جلد صحت کاملہ سے نوازیں
  10. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    اس سارے سلسلے میں مجھے آخر پر یہ سب کھانے کا کام سونپا گیا۔ جو میں خوش اسلوبی سے سر انجام دیتا ہوں۔ اور آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ بہت مزے کی بنی تھی۔ بس ایک دفعہ بیٹر(batter) تیار کرنے کے بعد اسے رکھنا نہیں بلکہ ساتھ ہی جلیبیاں بنا لینی ہیں۔ اور دوسری ہدایت بھی ویڈیو میں موجود ہے ۔ اور ایک...
  11. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

  12. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    آسان ہونے کے ساتھ بہت مزے کی ڈش ہے۔ آج بھی انڈے کی ہی ایک ڈش کا ارادہ ہے اس کا ذائقہ بھی کمال ہے۔
  13. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

  14. محمدصابر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    میں نے ابھی گوگل سے ہی سرچ کر کے آپ کو نقشے فراہم کیے ہیں۔ یوٹیوب پر بھی کافی نقشے مل جائیں گے۔ محنت آپ کو کرنا پڑے گی۔ کیونکہ اپنی ضروریات کو آپ بہتر جانتے ہیں۔ اگر سب نقشوں میں دروازہ مشرق کی طرف منتقل ہو سکتا ہے۔ آرکیٹیکٹ سے بنوائیں گے تو وہ آپ کو ایک ڈرافٹ ہی دے گا۔ پھر آپ کی ضروریات...
  15. محمدصابر

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    لمبائی رخ پر دروازہ رکھنے سے جگہ بہت ضائع ہوتی ہے۔ کچھ ملتا جلتا حل یہ لیں۔
  16. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی ایسے ہی خوبصورت انسان ہیں۔ جب خود بھی یہاں سے غائب تھے تب بھی رابطے میں تھے۔ میں تو زیادہ گیمز اور ٹیکنالوجی سیکشن میں پایا جاتا تھا۔ جس میں سے ایک مستقل بند ہو چکا۔ دوسرے کے تالوں کو بھی زنگ لگ چکا۔ :)
  17. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

  18. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    آپ نے یاد رکھا بہت خوشی ہوئی اور بہت شکریہ ظفری۔ مجھے آپ کو وقتا فوقتا ادھر کا چکر لگاتے دیکھ کر اس سے زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ بڑی بیٹی کو آسٹرانومی پسند ہے۔ ابھی تو میٹرک میں ہے لیکن جب وقت آئے گا تو ذہن میں آپ کا نام مشورے کے لئے موجود ہے۔ :) کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے آپ کی جاب...
  19. محمدصابر

    فوڈ ٹرک

    میں تو مستقل چکر لگاتا ہوں۔ اور حالات سے باخبر ہوں۔ آپ کے آنے کے بعد بہت سے پرانے لوگ واپس آئے ہیں۔ بس مصروفیت ایسی ہے کہ کسی بھی موضوع کو چھیڑنے سے گریز کرتا ہوں۔ بیٹیاں الحمدللہ ٹھیک ہیں۔ اور یہ ویڈیوز وہی بنا رہی ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے یہ سب سے چھوٹی نے لڑ جھگڑ کر...
Top