نتائج تلاش

  1. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    میں نے صفحات ٹائپ کرلیے مگر پوسٹ نہیں کر سکتی۔ گوگل ڈاکس میں پوسٹ کر دیے ہیں، مقدس وہاں سے پوسٹ کر دینا۔
  2. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    کف افسوس نہ ملیے ۔۔۔ حقیقت زمانہ ہے کہ امید پہ کہاں کوئی پورا اتر سکا ہے ۔۔۔۔:):):)
  3. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    امیداور محبت (ریختہ) 79-83 دیکھ لی ضیافت ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):)
  4. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    پیاری سی مقدس کہاں ہو؟؟
  5. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    کرامت وقت ہے یہ ۔۔۔۔ کہا کرتے ہیں وہ جو سنا کرتے تھے:):)
  6. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    شکریہ ۔۔ کیسی ہو؟ بس احباب کی کرم نوازی ہے ۔۔ لے آئے ۔۔:):)
  7. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    یہ کی نہ اچھی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف چائے پانی ۔۔کچھ کھانے کو نہیں ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    تعارف ۔۔۔۔۔ کبھی ہمارے نام کے ساتھ بھی لائبریرین لگا کرتا تھا۔۔۔۔
  9. امیداورمحبت

    آرائش محفل برائے گفتگو

    السلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
  10. امیداورمحبت

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    اب اس پر شاباش تو بنتی ہے:):):)
  11. امیداورمحبت

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    جی جاسمن مین بھی آپ ہی یاد ر رہی تھی اردو وکی پیڈیا پر لکھا نہیں پھر آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. امیداورمحبت

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    بالکل ۔۔ اس سلسلے میں خواتین کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے کیونکہ اردو وکی پیڈیا میں خواتین کی نمائیندگی بہت کم ہے
  13. امیداورمحبت

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    اس کی نظامت کے لیے جنوبی ایشیا کی تمام زبانوں سے ایک ایک خاتون کو ناظم بنایا جائے گا اور ان کی مدد سے ویکیپیڈیا کی جنوب ایشیائی برادریوں کے درمیان یہ مسابقہ منعقد ہوگا۔
  14. امیداورمحبت

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020

    ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا مضمون نویسی کا ایک مقابلہ ہے جس کا مقصد ویکیپیڈیا کے مضامین میں موجود صنفی خلا کو پُر کرنا ہے۔ ویکیپیڈیا پر مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد بہت کم ہے اور اسی وجہ سے بہت سی نامور اور معروف خواتین کے بارے میں معلومات بھی دستیاب نہیں۔ اس مقابلے میں جنوبی ایشیائی...
  15. امیداورمحبت

    ویکیپیڈیا ٹائیگر ترمیمی دوڑ

    اس دفعہ میں بھی بھرپور طریقے سے شرکت کر رہی ہوں۔ 11 مضامین شامل ہو چکے ہیں اور مقابلے کے آخر تک بھرپور لکھنے کی کوشش ہے۔
  16. امیداورمحبت

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    یقینا یہ بہترین منصوبہ ہے اور میری طرف سے شرکت کی یقین دہانی ہے اور کوشش بھی مختلف خواتین کو اس منصوبے کے لیے قائل کیا جا سکے۔
  17. امیداورمحبت

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو کی ترویج و ترقی کے لئے آپ سب کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔مجھے بھی اس بار اس دور میں شریک رہنے کا شرف حاصل رہا ۔بہت مزا آیا مضامین لکھنے کا۔
  18. امیداورمحبت

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    میں بالکل اس سے اتفاق کرتی ہوں ۔شروع میں مجھے بھی وکی پیڈیا پر لکھنا بہت مشکل لگتا تھا لیکن اب جب آپ لکھتے ہیں تو پھر مزہ آنے لگتا ہے ۔ البتہ یہ بات بالکل بجا ہےکہ وکی پیڈیا کے اپنے کچے اصول و ظوابط ہیں مضامن لکھنے کے
Top