نتائج تلاش

  1. بلال ڈار

    مغرب اور ہم

    ہم مسلمانوں کی تاریخ بھول چکے ہیں مگر مغرب اپنے مسلمان حریفوں کو کبھی نہیں بھولا اور المیہ یہ ہیکہ وہ اپنے میڈیا کے ذریعے ان مسلمان ہیروز کے ناموں یا ملتے جلتے ناموں پر عجیب الخلقت اور قابل نفرت کردار بناتا ہے اور ہماری نوجوان نسل کے دماغ میں اس نام کے ذکر پر ہی ایک عجیب الخلقت کریکٹر آ جاتا ہے...
  2. بلال ڈار

    معاف کیجیے

    دیکھیں میں مانتا ہوں مجھے معاف کیجیے میں آدمی برا ہوں مجھے معاف کیجیے اخلاق کی تمام برائیوں کے باوجود اک بندہء خدا ہوں مجھے معاف کیجیے حق بات کہہ کے میں نے پھیلایا تھا فساد اب سچ سے ڈر گیا ہوں مجھے معاف کیجیے اب مجھکو میرے عیب نہ گنوائیے حضور میں ہاتھ جوڑتا ہوں مجھے معاف کیجیے مجھ پر نہیں ہے...
Top