نتائج تلاش

  1. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    اردو محفل کے تمام ارکان و محفلین کو میری طرف سے السلام علیکم! امید ہے کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ :) میرا نام عبدالباسط سعید ہے۔ میں نے تقریبا 3 سال پہلے اس محفل میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، وہ الگ بات ہے کہ اپنا تعارف آج کرا رہا ہوں۔ :oops: میں لاہور کا رہنے والا ہوں، پیشے سے ڈاکٹر ہوں اور آج کال...
  2. سعید

    اردو پیڈ پلگ ان اور سرچ باکس

    السلام علیکم، دوستو! میں نے آج ہی یہاں‌سے ورڈ پریس کے لئے اردو اوپن پیڈ کا پلگ ان انسٹال کیا ہے۔ سب سے پہلے نبیل صاحب کو ان کی بہت زبدست کاوش پر مبارکباد دینا چاہوں گا۔ میرے بلاگ پر تھوڑا سا مسئلہ یہ ہورہا ہے کہ پلگ ان صرف ایکٹویٹ کرنے سے، بغیر کوئی آپشن چیک کیے ہوئے، سرچ باکس میں صحیح سے...
Top