نتائج تلاش

  1. M

    فارسی میں فعل مضارع کی ایک صورت کے بارے میں سوال

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (میں معافی چاہتا ہوں کہ عنوان میں "فعل مجہول" کے بجائے "فعل مضارع" ثبت ہو گیا ہے۔) امید ہے کہ آپ سب لوگ بخیریت تمام ہونگے، میں دستور زبان فارسی سے متعلق ایک بات کے بارے میں تذبذب کا شکار ہوں اس لئے آپ میں سے جو لوگ فارسی کا ذوق رکھتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ وہ اس...
  2. M

    اردو قواعد کی برقی کتابیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یہ دھاگا پرونے سے مقصد یہ ہے کہ انٹرنٹ پہ قواعد اردو سے متعلق جتنی کتابیں دستیاب ہیں ان کے روابط یہاں جمع کر دیے جائیں۔
  3. M

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    امید کے کہ آپ سب بخیریت تمام ہونگےِ مبتد دو اسم ہو اور اس کی تاکید "دونوں کے دونوں" سے لائی جائے تو فعل جمع کی جمع کی صورت میں آتا ہے جیسے "بھائی اور ان کی اہلیہ دونوں کے دونوں آئے تھے۔" میرا سوال یہاں اس کی جنس کے بارے میں ہے۔ کیا لفظ "دونوں کے دونوں" کے آنے کی صورت میں فعل ہمیشہ مذکر ہو گا۔...
  4. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں فارسی اخبار کا مطالعہ کرتا ہوں اور اس دوران بعض جملوں کا مجموعی مفہوم سیاق و سباق سے سمجہ جاتا ہوں لیکن اس کے بعض کلمات کے بالضبط مفہوم سے ناآشنا ہی رہتا ہوں اور بعض اوقات جملہ سرے سے سمجھ ہی نہیں آتا، اسی مشکل کے پیش نظر میں نے یہ دھاگہ بننے کی شروعات کی...
  5. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته از زلف سیاہ تو بدل دھوم پڑی ہے در گلشن آئینہ گھٹا جھوم پڑی ہے اس شعر کا مطلب میں نے سمجھنے کی کوشش کی ہے سمجھ میں اصلاح کا طالبگار ہوں "سیاہ زلف کی وجہ سے تیری شہرت ہو گئی ہے گلشن آئینہ کے در پہ تیری زلف...
  6. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں آجکل بحر الفصاحت کا مطالعہ کر رہا ہوں اور اس دوران بعض چیزیں سمجھ نہیں آتی یا کویے اشکال پیدا ہو جاتا ہے چناچہ خیال آیا کہ یہاں ان اشکالات کو رکھوں امید ہے کہ تسلی بخش جواب مل جائے کوئی جگہ اس نوعیت کہ مباحث کے لئے مختص نہیں ئے اس لئے اسے چن لیا
  7. M

    میڈیا وکی کی اردو لوکلائیزڈ فائل

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته کیا میڈیا وکی (Media Wiki ) کے پیغامات کی فائل (messages.php) کی اردو لوکلائیزیشن دستیاب ہے؟ کیونیکہ سٹینڈرڈ فائلز میں اردو کی فائلز موجود نہیں ہیں؟ واضح رہے کہ میرے پاس پی-ایچ-پی کا پانچواں ورزن نہیں ہے اس لئے وکی کا پرانا ورزن استعمال کرنا از بس ضروری ہے۔
  8. M

    تعارف محمد مشرف

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته (یہ لیجئے میں نے نیا دھاگہ بنا دیا) محمد مشرف نام ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں, آئی - ٹی کے میدان میں بی - ایس کی سند کا حامل ہوں، بطور آزاد کمپیوٹر پروگرامر (Free Lancer ) کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ شام کے وقت وفاق المدارس العربية کا منظور شدہ نصاب تعلیم "درس...
  9. M

    دس کی گنتی پوری کرنی ہے

    السلام عليكم و رحمة الله و بكراته
  10. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میرا سؤال اردو نحو سے متعلق ہے۔ مجھے کوئی ایسا فارم جو اردو قواعد کے لئے خاص ہو نہ مل سکا اس لئے اسے چن لیا۔ اگر کسی ساتھی کے علم میں ہو تو برائے کرم رہنمائی کر دے اور اس موضوع کو بھی وہاں منتقل کر دے۔ اردو میں حرف نفی تین ہیں : نہ، نہیں اور مت۔ مت امر کی نفی...
  11. M

    اردر صرف و نحو - گرائم

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته مجھے اردر صرف و نحو - گرائمر سے متعلق کتابوں کی تلاش ہے خواہ نام ہی پتہ چل جائیں میری مراد شامل نصاب کتابیں اور ان کی شروحات نہیں بلکہ ایسی کتابیں جو قدیم مستند مصنفین کی ہوں
Top