نتائج تلاش

  1. حمیر خان یوسف زئی

    نبی کی ساری جماعت خوشبو

    نبی کی ساری جماعت خوشبو میرے پیمبر کی ذات خوشبو میرے پیمبر کی بات خوشبو جنم، لڑکپن، جوانی خوشبو نبی کی ساری حیات خوشبو قدم مبارک نبی کے میرے جہاں جہاں دوستو لگے ہیں وہ گلیاں خوشبو، وہ کوچے خوشبو شہر خوشبو، دیہات خوشبو خدا کی مرضی سے سیدہ عائشہ بنی ہے وہ نبی کی دلہن نکاح بھی خوشبو، بیاہ بھی...
  2. حمیر خان یوسف زئی

    سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے

    مجھے سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے۔ اگر کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں۔
  3. حمیر خان یوسف زئی

    ہ 20 اپریل 571ء کو شاید نظام کائنات تھم سا گیا ہوگا

    ((صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)) تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی مجھے کئی بار یوں محسوس ہوتا ہے کہ 20 اپریل 571ء کو شاید نظام کائنات تھم سا گیا ہوگا.... جیسے کسی بڑے شخص کے پروٹوکول کے لیے اُس کی آمد کے دوران ہم چند منٹ کے لیے ٹریفک روک لیتے ہیں بالکل ویسے ہی ستارے، سیارے،کہکشائیں، ایٹم، الیکٹران ،کوارک...
  4. حمیر خان یوسف زئی

    کونین کے گوشے گوشے پر آقا کے کرم کا سایہ ہے

    کونین کے گوشے گوشے پر آقا کے کرم کا سایہ ہے یہ شمس و قمر جو روشن ہیں نعلین نبی کا صدقہ ہے...
  5. حمیر خان یوسف زئی

    ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا،؟؟

    ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے والوں کے لئے تو نرخ نامہ ہے مگر ڈاکٹرز ،کلنک اور لیبارٹریز کے لئے ایسی کوئی پابندی نہی۔ ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا۔ یہ لوگ کیوں مستشنی ہیں۔ ؟؟
  6. حمیر خان یوسف زئی

    کیا ہم بے وقوف ہیں۔

    کورونا کی اس وبا میں حکومت، میڈیا، اور سوشل میڈیا صرف ایک بات کہتے نظر آرہے ہیں کہ کورونا سے نجات کے لئے فاصلہ کو یقینی بنائیں۔ یعنی فاصلہ پہلا اقدام ٹہھرا۔ اس کو لیکر تمام جلوس و اجلاس پر پابندی کی رٹ قائم ہے۔ ریستوران بند ہیں۔ اسکو ل بند ہیں۔ مالز بند ہیں۔وقت کی پابندیاں ہیں۔ میرا سوال یہ...
  7. حمیر خان یوسف زئی

    علم حاصل کرنے کا مقصد غرور نہیں بلکہ عاجزی و انکساری ہونا چاہیئے۔

    ہمارے ارد گرد اکثر لوگوں میں علم کے حصول کے بعد یکثر تبدیلی آجاتی ہے۔ یہ تبدیلی سب سے پہلے ان کے مزاج سے معلوم ہوتی ہے۔ جبکہ ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ۔ آپس میں سلام کو عام کرو، یعنی ہر مسلمان کے لیے خواہ اس سے جان پہچان ہو یا نہ ہو سلام کرو ۔ اگر ہم اس حدیث کو اپنا...
  8. حمیر خان یوسف زئی

    نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا

    نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا تیری ﷺ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں جو حق میں اُمّت کے تیرے لب پر سوال آیا کمال آیا غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نے جو کالے رنگ کا غلام تیرا ﷺ بلال رضی اللہ عنہ آیا...
  9. حمیر خان یوسف زئی

    نعت رسول مقبولﷺ پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے

    پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے بے سہاروں کی تقدیر چمکی۔مصطفیﷺ جب مدینے میں آئے دونوں عالم سجائے گئے تھے۔نور ہی نور تھا دو جہاں میں وہ مہینہ دلہن بن رہا تھا۔ مصطفیﷺ جس مہینے میں آئے پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے ان ﷺکو باہوں میں اپنی اٹھا کر۔کہہ رہی تھی...
  10. حمیر خان یوسف زئی

    حمد باری تعالی۔ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ

    اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ یا الہی رحم کر لکھ دے میری تقدیر میں روضہ خیرالبشر لکھ دے میری تقدیر میں اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ جتنے بھی ایام اب باقی ہے میری زیست کے ہو مدینے میں بسر لکھ دے میری تقدیر میں اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اے میرے رب شہر مکہ سے...
Top