نتائج تلاش

  1. نوید اختر نوید

    اصلاح فرمائیں

    تیرے ہاتھ سے لکھا وہ مجھے خط اب بھی میرے پاس ہے پڑھ کر اکثر جس کو جاناں طبیعت میری اداس ہے میں تجھے دیکھنے کو ہر پل ترسا خواہش رہی بات کروں ہجر کے مارے دل کو تیرے آنے کی اب تک آس ہے آج تو گھر سے نکلتے ہی پوچھا میرا ادس رہنے کا سبب میرے آنگن کا وہ بوڑھا شجر بھلا کا غم شناس ہے وہ کئی بارہمارے پہلو...
  2. نوید اختر نوید

    اصلاح کے لیے پیش کرتا ہوں

    بھری محفل میں اس نے کل، یوں بانہوں میں سمویا تھا میں نازاں تھا عنایت پر ،مجھے سینے لگایا تھا کسی وہ غیر کی خاطر، یوں ایسے مضطرب ہو کر نہ پوچھوں ہم پہ کیا گزری ،گلے مل کے جو رویا تھا بھلا تھی کیسی مجبوری، بچھڑنے والے کو لیکن یہ میرا ضبط تھا گویا، اسے سینے لگایا تھا میں اس کو یاد آتا ہوں ،مرے دل...
  3. نوید اختر نوید

    اصلاح درکار ہے

    تری چاہتوں میں نکھر جاوں گا جو بچھڑا تو ممکن ہے مر جاوں گا ترے شہر میں یوں ترے روبرو جوپوچھے ترا میں مکھر جاوں گا کیا یاد ازبر اسے ہم نے تو ترا ساتھ چھوٹا کدھر جاوں گا بچھڑ جائیں گے ہم یہ طے ہو گیا بھلا کون ہوں جو مکھر جاوں گا
  4. نوید اختر نوید

    اصلاح فرمائیں

    متدارک مثمن سالم فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن بخت ہم کو بھی ایسے نرالے ملے چاہتوں میں تھے جتنے خسارے ملے بات اس نے جو کی تھی مرے نام سے کو با کو پھر تو چرچے ہمارے ملے اپنا احساس مجھ کو دلانے کے وہ بن کےانجان احباب سارے ملے اس محبت نے چھوڑا کہیں کا جسے نام کے میرے سب کو حوالے ملے یہ بھی سچ...
Top