نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    نوکروں کی زبان - کالم زیرو پوائنٹ از جاوید چوہدری

    میں انگریزی کو برا نہیں سمجھتا، انگریزی بلاشبہ دنیا میں رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے، آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آپ کو وہاں انگریزی سمجھنے اور بولنے والا کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے قومیں اس وقت تک قومیں نہیں بنتں جب تک وہ اپنی سرحدوں، اپنی ثقافت، اپنے...
  2. خورشیدآزاد

    ساری رات رونیاں میں - عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    ایک بالی وڈ کی فلم ہے "کچھ کچھ ہوتا ہے"۔۔۔۔اس گیت کو سنتے ہوئے سچ مچ کچھ کچھ ہوتاہے۔
  3. خورشیدآزاد

    دین اسلام یا دین انسانیت

    توحید، اسلام کے پانچ ستون توحید، نماز، روزہ، زکوٰتہ، حج میں سے پہلا اور بنیادی اہم ستون ہے کیونکہ باقی ستون اسی پر انحصار کرتے ہیں۔ توحید کے بغیر باقی چار ستون کے ماننے اور نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ ہر انسان چاہے وہ مسلمان ہے یا غیرمسلم اپنی زندگی میں قربانی بھی دیتا ہے، خیرات بھی...
  4. خورشیدآزاد

    ونڈوز لائیو مسینجر کی خطرناک شرارتیں

    ایسا میرے ساتھ دو بار ہوا ہے۔۔۔۔ میرا ایک دوست جو عام حالات میں اس وقت آن لائن نہیں ہوتااچانک مجھے انسٹنٹ میسج کرتا جس میں ایک لنک ہے اس لنک کی لمبائی سے ہی مجھے معلوم ہوگیا کہ یہ خطرناک لنک ہے اوریہ میرے دوست کا میسج نہیں ہے۔ ابھی دس منٹ پہلے میرے ایک اور دوست وہ بھی اس وقت آف لائن ہوتے ہیں...
  5. خورشیدآزاد

    پی ٹی وی پشاور کا شاہکار ڈرامہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

    یہ ڈرامہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے آپ ہزار دفعہ بھی دیکھیں تو مزا ویسا ہی ہوگا جیسے آپ پہلی دفعہ دیکھ رہے ہو۔۔۔آہ ایسےکتنے ہی خوبصورت شاہکار تخلیق ہوئے ہیں پاکستان ٹیلی ویژن پر جس پر ہم جتنا بھی فخر کرسکیں کم ہے۔۔۔
  6. خورشیدآزاد

    میری منافقت پر بی بی سی اردو کےانورسن رائے کی تحریر

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اگردنیا کی منافق ترین قوموں کی درجہ بندی کی جائے تو پاکستانی قوم کا نمبر پہلا آئے گا اور آج اسی موضوع پربی بی سی اردو کے انورسِن رائے کی تحریر پڑھنے کو ملی،تو مجھے بے حد پسند آئی اور دل چاہتا ہے یہ تحریر ہر پاکستانی پڑھے اور اس پر غور کرے۔ انتہائی خوبصورت انداز میں انور صاحب...
  7. خورشیدآزاد

    انضی اور مشی ہلکی پھلکی گپ شپ رمیز راجہ کے ساتھ

    یہ ویڈیو میں نے کئی بار بار بار دیکھی ہے لیکن ہر بار مزادوبالا ہوتا ہے ، ہوسکتا ہے آپ نے بھی دیکھی ہو لیکن دوبارہ دیکھیں مزا آئے گا ۔ میرا تو آصف والی بات پر ہنس ہنس پیٹ میں درد ہورہا ہے۔
  8. خورشیدآزاد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان نے جیو ٹی وی کے پروگرام میرے مطابق میں اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تہتر کے آئین کو تو چھوڑیئے دنیامیں کہیں بھی ایسا آئین نہیں بن سکتا جس میں ایک قانون طاقتور ڈاکو کے لیے ہو اور دوسرا کمزور کے لیے ہے۔ ایسا تو بنانا ریپبلک میں بھی نہیں...
  9. خورشیدآزاد

    کھانہ بدوش - اردو کے ساتھ ظلم

    YouTube - London Dreams - Khanabadosh *Exclusive Video* یہ گانا ہے سلمان اور اجے دیوگن کی آنے والی ایک بہت بڑی فلم لندن ڈریمز کا ۔ آپ سنیں اور مجھے بتا ئیں کیا یہ اردو کے ساتھ ہندوستانی فلم انڈسٹری کا ظلم نہیں ہے؟؟ اور ظلم کی انتہا یہ ہے کہ فلم کے موسیقار شنکر احسان لوئے اور شاعر پروسن جوشی...
  10. خورشیدآزاد

    خالی جگہ کیوں؟

    میں نے دیکھا ہے کہ کہی ممبران جب پوسٹ کرتے ہیں تو ان کے پیغام نیچے بہت لمبی خالی جگہ ہوتی جو خوامخواہ صفحے کی لمبائی بڑھا دیتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  11. خورشیدآزاد

    تاسف پاکستان کرکٹ کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ وفات پاگئیں

    ہمارے ہیرو اور دنیا ئے کرکٹ کے عظیم بولر وسیم اکرم کی اہلیہ ہما وسیم بھارت کے شہر چنئی کے اپولو ہسپتال میں اتوار کی صبح نو بجے کر بیس منٹ پر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےاپنے شریک حیات وسیم اکرم اور دوبیٹوں کا ساتھ چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کےلیے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔...
  12. خورشیدآزاد

    میجینٹو کے ماہر کی تلاش ہے

    السلام علیکم۔ آج کل میں اپنے انٹرنیٹ سٹور کی ویب سائٹ کو مجینٹو پر منتقل کرنے میں مصروف ہوں اور اسی سلسلے میں سوچا کیوں نہ اپنے اردومحفل سے بھی مدد لیجائے۔ اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں، مجھے ایک ایسے پاکستانی ویب ڈیزائنر / پروگرامر کی تلاش ہے جس کو مجینٹو پر مکمل مہارت حاصل ہو۔ہم اسے از فری...
  13. خورشیدآزاد

    ستاروں کی چال میں قسمت کا حال - بدلتا مقدر اور چمکتا نصیب

    کیا میری زندگی پر ستاروں کی چال بھی اثرانداز ہوسکتی ہے؟ کیا پریشانیاں کسی پیربابا یا زیارت جاکردعا مانگنے اور تعویزیں باندنے سےبھی حل ہوسکتیں ہیں؟ کیا بے جان پتھر پہن کربھی اپنی قسمت بدلی جاسکتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ آج کل ایسے ہی خیالات وسوالات میرے ذہن پرچھائے ہوئے ہیں کیونکہ میرے ساتھ کافی عرصے...
  14. خورشیدآزاد

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    شمشاد بھائی سب سے پہلے تو منتظم اعلٰی بننے اور سُرخ ہونے پر مبارک باد۔
  15. خورشیدآزاد

    کون ہے مقدرکاسکندر؟

    السلام علیکم ساتھیو!! آپ نے مشہور زمانہ ریئالٹی Survivor ٹی وی سیریز دیکھا ہوگا، یہ کھیل اسی ٹی وی شو سے ماخوذ ہے۔ اس کا نام میں نے مقدر کا سکندر رکھا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور اچھا سا نام ہو تو بتائیں۔ قوائد وضوابط سب سے پہلے تو آپ اپنی اپنی ٹیمیں بنائیں، ٹیم کا نام اور کپتان منتخب...
  16. خورشیدآزاد

    امریکی عورت کی آزادی اپنے جلو میں ناخوشی لائی ہے۔

    آج امریکی عورت کے پاس دولت ، صحت اور تعلیم تیس پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اب وہ ملازمت کر سکتی ہے، مردوں کے برابر تنخواہ لے سکتی ہے، اگر شوہر ظالم ہو تو علٰحدگی اختیار کر سکتی ہے اور تنگ کرنے والے یا امتیازی سلوک کرنے والے باس پر مقدمہ چلا سکتی ہے۔ اب عورتوں کی عمریں بھی پہلے سے لمبی ہو...
  17. خورشیدآزاد

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب جمعہ بیان - موضوع موت

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب ختم نبوت موومنٹ ہانگ کانگ والے کا ایک ایمان افروز بیان
  18. خورشیدآزاد

    اردو محفل کی سپیمنگ کے خلاف پالیسی

    جہاں تک میری سمجھ ہے، اور کیونکہ میری سمجھ کم علمی پرمشتمل ہے اس لیے اس کے غلط ہونے کے امکانات زیادہ ہیں، جس کے لیے پیشگی معذرت ۔ کسی بھی فورم کا معیار اس کے اراکین اور اُن اراکین کاپوسٹ کیا ہوا مواد کی تنظیم کے مرہون منت ہوتا ہے۔ اور ایک فورم کو اچھا یا برا کے طور پر آپ دو طرح سےجانچ سکتے ہیں...
  19. خورشیدآزاد

    سوات سفر میں ہے۔۔۔۔۔۔

    اورجلد آپکے شہر پہنچنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (محمد حنیف ۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام) آپکے اگر بچے ہیں اور سکول جانے کی عمر کو پہنچ چکے ہیں تو آپ نے آج صبح یقیناً سکول بھیجا ہوگا۔ آپ چاہے شریف آدمی ہوں یا رشوت خور، چاہے آپ نے گزشتہ الیکشن میں کسی مولوی کو ووٹ دیا ہو یا کسی عورت کو، چاہے آپکا بچہ...
  20. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    السلام علیکم دوستو!! محفل کےاس تصاویر فورم پرہم سب دوست آپس میں بہت اچھی اچھی تصاویر شئیر(اسکی اردو کیا ہے؟ بانٹ؟) کررہے ہیں جو بہت اچھی بات ہے لیکن میں دیکھ رہا ہوں یہاں ہماری اپنی تصاویرجو ہم نے خود لی ہوں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج میں نے بی بی سی نیوز کی ویب سائٹ پر ”جنگلی حیات پر سال کے...
Top