نتائج تلاش

  1. ا

    غزل برائے اصلاح

    ا
  2. ا

    کلام برائے اصلاح

    رہنمائی کے لئے تہ دل سے شکر گزار ہوں مزید محنت کی کوشش کرتا ہوں
  3. ا

    کلام برائے اصلاح

    جی بہتر مزید کلام کے بارے میں رائے کا منتظر
  4. ا

    کلام برائے اصلاح

    زندگی اپنی گزارو سنتوں کے درمیاں تزکیہ دل کا کرو تم سانحوں کے درمیاں مطمئن کیسے رہوں میں دوستو بتلاؤ تو زندگی الجھی ہوئی ہے مسئلوں کے درمیاں کاش گھر گھر ہو چراغاں الفتوں کے نور سے کٹ رہی ہے زندگی کیوں نفرتوں کے درمیاں تم ہو غمخوارِ زماں گر دور کر دو غم مرے رہ رہا ہوں مدتوں...
  5. ا

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر آپ کا
  6. ا

    کلام برائے اصلاح

    دوست کا سارا بھرم صرفِ نظر جائے گا اب تو لفظوں سے بھی وہ اپنے مکر جائے گا اک زمانے سے اذیت ہے, الم ہے دل میں کوئی حل, کیسے مرا درد جگر جائے گا آپ آجا ئیں مرےخواب میں آقا جو کبھی مرا بگڑا ہوا یہ بخت سنور جائے گا صلی اللہ علیہ وسلم ہر گھڑی اپنی گناہوں میں بسر کرتا ہے جو بول کس منہ سے وہ اللہ...
  7. ا

    غزل برائے اصلاح

    سر تبدیلی کے بعد کلام پیش ہے مزید رہنمائی فرمائیں موت کے وار سے بچ ہی نہیں پایا کوئی پھر عدم جا کے بھی واپس نہیں لوٹا کوئی میں ہوں آلام و مصائب سے پریشان بہت میں ہوں ہمراہ ترے، کاش کہ کہتا کوئی میرے اسرار زمانے سے چھپائے رکھتا رازداں اپنا زمانے میں بھی ہوتا کوئی میں غم ہجر میں اکثر ہوں...
  8. ا

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ۔ اپنا قیمتی وقت صرف کیا اس کے لئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں
  9. ا

    غزل برائے اصلاح

    موت کے وار سے بچ ہی نہیں پایا کوئی ہاں عدم جا کے تو واپس نہیں لوٹا کوئی میں ہوں آلام و مصائب سے پریشان بہت میں ہوں ہمراہ ترے، کاش کہ کہتا کوئی اب وفادار کہاں مخزنِ اسرار کہاں رازداں اپنا زمانے میں بھی ہوتا کوئی ہجر کےغم میں تڑپتا ہوں میں ایسے جانم جیسے تپتے ہوئے صحرا میں ہو پیاسا کوئی...
  10. ا

    کلام عامر

    جانے کس بات پہ وہ بچھڑا رہا یاد نہیں کیوں ہوا مجھ سے خفا یار مرا یاد نہیں جو کیا "عہد الست" وہ بھی رہا یاد نہیں کس لئے بھیجا یہاں رب نے ذرا یاد نہیں شب سسکتے ہوئے ہر روز گزر جاتی ہے جانے کس بات کی پائی ہے سزا یاد نہیں اتنے مصروف ہوئے اپنے مشاغل میں سبھی ان کو فرمانِ نبی، حکمِ خدا یاد...
  11. ا

    تعارف میرا تعارف

    ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہماری فیلڈ کے ہیں۔ آپ سے پرسنلی رابطے کی کیا شکل ہے
  12. ا

    تعارف میرا تعارف

    آمین ثم آمین وایاکم ❤️ پر خلوص محبت کے لئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں شاد و آباد رہیں
  13. ا

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ آپا شاد و آباد رہیں
  14. ا

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب عالی
  15. ا

    تعارف میرا تعارف

    شاد و آباد رہیں جناب عالی
  16. ا

    تعارف میرا تعارف

    تعریف کے لئے بہت سارے الفاظ ہیں بہت خوشی ہوئی آپ کا کمنٹ پڑھ کر شادو آباد رہیں
  17. ا

    تعارف میرا تعارف

    شادو آباد رہیں سر ❤️
Top