نتائج تلاش

  1. نُخبٰی عرفان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    السّلامُ علیکم! میرا نام نُخبٰی عرفان ہے، میرا تعلق سوہنی کے شہر گُجرات سے ہے، تعلیمی قابلیت ایم اے (اردو) بی ایڈ ہے۔ لڑکپن سے ہی مجھے کہانیاں سُننے اور پڑھنے کا شوق تھا،جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی ناولز اور شاعری پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہو گیا ، رنگ،خوشبو،ہوا،بادل،پھول اور تتلیاں میرے شاعرانہ...
Top