نتائج تلاش

  1. محبوب عالم

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    ان پیج کا پشتو ورژن درج ذیل ربط سے حاصل کیجئے: (حذف کردہ)
  2. محبوب عالم

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    میں نے کبھی لینکس استعمال نہیں کیا ہے. آج ہی ویب سے Redhat Linux 9 ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال کرلیا. لیکن انسٹال ہونے کے بعد آپریٹنگ سسٹم بوٹ مینیو پر تین آپشن آرہے ہیں. دو میں تو کرنل لکھا ہوتا ہے جبکہ تیسرا dos یعنی وسٹا کا ہے. اُوپر والے دو جن میں لینکس یا کرنل لکھا ہے اُس سے جب بھی لینکس بوٹ...
  3. محبوب عالم

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    ویسے تو فونٹ زبردست ہے. تاہم کچھ خامیاں دُور کرنے کی اشد ضرورت ہے. سب سے اہم خامی اِس میں اُردو ختمہ کی جگہ عربی اور انگریزی ختمہ کا استعمال ہے. ختمہ سے مُراد Full Stop. عربی اور انگریزی میں نقطہ یعنی dot بطور فل سٹاپ استعمال ہوتا ہے جبکہ اُردو میں ایک چھوٹی سی لکیر استعمال ہوتی ہے. فونٹ کے...
  4. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے: اُردو نجد (نسخۂ اول) نسخۂ دوم نسخۂ سوم
  5. محبوب عالم

    آسان عربی

    فصیح عربی اور عام عربی عربی کے آسان اسباق
  6. محبوب عالم

    پاک نستعلیق - گوہر نستعلیق

    صاحبان! کیا آپ مجھے کوئی پتہ ایسا بتا سکتے ہیں جہاں سے میں پاک نستعلیق اور گوہر نستعلیق حاصل کرسکوں؟ نیز، کچھ عربی خطوط ایسے ہیں جن کا اگر اُردو ورژن بنایا جائے تو نہایت مفيد ثابت هوسكتے ہیں. اِن میں سے ایک ‘‘ خ۔ط ن۔۔۔ج۔د ’’ ہے. شاید اِس کا اُردو ورژن بن چکا ہے کیونکہ یہ کئی اشتہاراتی پوسٹرز پر...
  7. محبوب عالم

    اُردو تختۂ کلید و رسوم الخط - Urdu Keyboar & Fonts

    آپ اُردو صوتی (Phonetic) کی بورڈ درج ذیل پتہ سے حاصل کرسکتے ہیں: http://www.box.net/shared/r6k4rfd1s8 مقتدرہ اُردو زبان کا بنایا ہوا کی بورڈ : http://www.box.net/shared/tocdouvrlq عربی ساخت کا اُردو کی بورڈ: http://www.box.net/shared/9mabo948n4 اُردو یکرمزی (یونیکوڈ) فانٹس...
  8. محبوب عالم

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    آج کل ہر جگہ یہ سننے کہ ملتا ہے کہ اُردو چوپال خانے بہت زیادہ ہوگئے ہیں اور اُردو زبان کیلئے بہت کام ہورہا ہے. لیکن جب میں نے اِن چوپال خانوں کی زیارت کی تو میں حیران رہ گیا کہ یہاں تو اُردو زبان کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، بلکہ انگریزی کو اُردو رسم الخط میں لکھ دیا جاتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے...
  9. محبوب عالم

    اُردو ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر

    آپ Urdu Inpage to Unicode Converter یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں: box . net / shared / cu2jmte480
  10. محبوب عالم

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    السلام علیکم! آپ میں سے زیادہ تر دوست تو اُردو ویکیپیڈیا سے واقف ہوںگے. یہ ایک آزاد دائرة المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ہے. آزاد کا مطلب یہ ہے کہ آپ اِس میں بغیر ممبر بنے مضامین میں ترامیم کرسکتے ہیں/نئے مضامین لکھ سکتے ہیں. اُردو ویکیپیڈیا کی ایک اور فضیلت اِس میں موجود اِصطلاحات ہیں جو آپ کو دُنیا...
  11. محبوب عالم

    اردو اصطلاحات

    تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اُردو زدہ انگریزی کی بجائے اُردو کی اپنی اِصطلاحات استعمال کریں. مثلاً یونیکوڈ کو اُردو میں یکرمزی کہاجاتا ہے. اِسی طرح انٹرنیٹ کو جالبین اور ای میل کو برقی خط یا بخط لکھنا درست ہوگا. مزید اِصطلاحات آپ کو اُردو ویکی پیڈیا پر مل سکتی ہیں. پتہ ہے: http: //...
  12. محبوب عالم

    تعارف السلام علیکم!

    میں یہاں کا جدید صارف ہوں. مجھے یہاں کا ماحول بہت پسند آیا. تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اُردو ویکی پیڈیا، جو کہ ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا ہے، کو صارفین کی ضرورت ہے. آزاد کا مطلب یہ ہے کہ آپ بغیر ممبر بنے مضامین میں ترمیم کرسکتے ہیں. اُردو ویکی پیڈیا کو آپ جیسے ذہین اُردو نگاروں کی سخت ضرورت ہے...
Top