نتائج تلاش

  1. TalhaSaleemSyed

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    السلام علیکم ! میں کچھ دنوں سے مترادفات کے موضوع پر کتب تلاش کر رہا ہوں ۔ احسان دانش کی کتاب نظر سے گزری لیکن اُس کا پی ڈی ایف نا مل سکا ۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو مہربانی فرمائے ۔ اور اگر کوئی اور کتاب بھی تجویز کرنا چاہے تو بھی کر دے ۔ شکریہ
  2. TalhaSaleemSyed

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    تمام احباب کی خدمت میں عاجزانہ سلام ۔ تعلق لاہور سے ہے جی، عمر 23 برس ہے ۔۔ شعبہ صحافت کا طالب علم ہوں ۔۔۔ تاریخ سے ہلکا پھلکا شغف رکھتا ہوں ۔ یہاں علم کی جستجو کی غرض سے حاضر ہوا ہوں ۔۔۔
  3. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    تمام احباب کو سلام ! میں اس فورم پہ بلکل نیا ہوں ۔آپ ماہرین کی رائے درکار ہے ۔میری خواہش ہے کہ اپنا اردو لہجے مزید بہتر کروں اس معاملے میں آپ سب کی رہنمائی درکار ہے ۔۔۔ "ش ق" کیسے بہتر ہو سکتی ہے؟
Top