نتائج تلاش

  1. امامہ ارشاد

    پسندیدہ اقتباسات

    زبیر ! دیکھو یہ ستارہ کس قدر اہم ہے لیکن اس کی زندگی کتنی مختصر ہے۔ یہ دنیا کو ہر صبح آفتاب کی آمد کا پیغام دینے کے بعد روپوش ہو جاتا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ سورج کے چہرے سے تاریکی کا نقاب الٹ کر اپنے چہرے پر ڈال لیتا ہے لیکن اس کے باوجود جو اہمیت اسے حاصل ہے وہ دوسرے ستاروں کو حاصل نہیں اگر...
  2. امامہ ارشاد

    پسندیدہ اقتباسات

    منٹو اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتا تھا۔
  3. امامہ ارشاد

    اداسی ۔ اشعار

    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے...
  4. امامہ ارشاد

    اداسی ۔ اشعار

    گزشتہ سال بھی یہ دن اداس گزرے تھے ہمارے بیچ____ کسی بات پہ لڑائی تھی
  5. امامہ ارشاد

    اداسی ۔ اشعار

    بکھر رہا ہے خیال کوئی سوال کوئی، ملال کوئی کہاں ہے؟ کس کی؟ مجال کوئی! کہ آنکھ جھپکے ترے تصور سے دور جائے مگر یہ ضد کہ ضرور جائے تمہارے غم میں سسک سسک کر اکھڑ چکی ہے طناب غم کی مگر کسی کی مجال کیا ہے کہ روک پائے! یہ سلسلہ ہائے روزو شب اور اداس رستہ! اداسیوں کے شجر بھی دیکھو کہ گاہے گاہے اُگے ہوئے...
  6. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کہتا ہے بدلے ہوئے موسم کا اشارہ یہ زندگی ہو جائے گی اپنی بھی سبوتاژ
  7. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اسے دل سے لگا کر فاتحانہ چھوڑ دیں گے کوئ دو چار دن ہم مسکرانا چھوڑ دیں گے محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے
  8. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہیں آتے ہمیں آداب شاہی کون کہتا ہے تمہیں ہر دور میں ظل الہی کون کہتا ہے تمہارے حکم پر ہم لوگ دن کو رات کہتے ہیں وگرنہ یوں سفیدی کو سیاہی کون کہتا ہے
  9. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کسی نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئ
  10. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    تصحیح کا بہت شکریہ جناب ، ورنہ میں اس شعر کو ایسے ہی پڑھتی ۔
  11. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہو جاتی وعدہ وفا نہ کرتے وعدہ تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت
  12. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    دراصل بعض اشعار گمنام شعرا کے ہوتے ہیں اور بہت بہترین ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے ان اشعار کے شعراء کے نام معلوم نہیں ہوتے۔
  13. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیسا شہر ہے جس میں مکمل گھر نہیں ملتا کسی کو چھت نہیں ملتی کسی کو در نہیں ملتا اٹھا رکھے ہیں اپنے نا مکمل جسم لوگوں نے کسی کے پاوں غائب ہیں کسی کا سر نہیں ملتا
  14. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
  15. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    میں تجھے کھو کر بھی زندہ ہوں یہ دیکھا تو نے کس قدر حوصلہ ہارے ہوئے انسان میں ہے
  16. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرذو تھی ملاقات کی بشیر بدر
  17. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے میری جاں اب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے میری جاں
  18. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے یہ تمھارے گھر کی بہار ہے ، اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
  19. امامہ ارشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر
Top