نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    ماضی کے پرندے جب پَر کھول لیتی ہیں وہ اُڑنا بھول جاتی ہے صیّاد کی نظروں میں یہ وقت بھی گزرے گی تنہائیوں کے در پر درِ یار سے نکلے گی اک درد سر اپنوں میں
  2. ع

    ذوالفقار عادل

    السلام علیکم! ایک خوبصورت غزل نظر سے گزری تو سوچا شریک محفل کروں شب میں دن کا بوجھ اٹھایا دن میں شب بیداری کی دل پر دل کی ضرب لگائی ایک محبت جاری کی کشتی کو کشتی کہہ دینا ممکن تھا آسان نہ تھا دریاؤں کی خاک اڑائی ملاحوں سے یاری کی کوئی حد کوئی اندازہ کب تک کرتے جانا ہے خندق سے خاموشی گہری اس...
  3. ع

    حبیب جالب تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا

    ‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا ‏اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو اک...
  4. ع

    بِکھرے موتی

    ‏السلام علیکم ! جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا.... مگر، جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے
  5. ع

    ( اردو محفل ) میری پہلی غزل

    عجب یہ راز تھا مَقْفَل دلِ ناشاد سے مل کر گزارا ہم نے بھی اک پل وہ لمحہ تھا بڑا بہتر سَراسَر سوچ میں رہ کر ذرا سی موج سے مل کر کبھی وہ وقت تھا ہمدم تہہ دل سے جزا لے کر ہمارے اَشک نے بویا سرِ سَرشاد کے عنبر دلوں کے نشرِ پہ قابو ملی تھی سوزِ جاں ہوکر قلم کی بوندا باندی میں جیلانیْ گِر پڑا در...
  6. ع

    راحت اندوری رشتوں کی دھوپ چھاوں سے آزاد ہوگئے

    ‏رشتوں کی دُھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گئے اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خُوب ہے جاہل ہمارے شہر میں اُستاد ہو گئے راحتؔ اندوری ‎
  7. ع

    راحت اندوری غزل،شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا

    شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا کچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا دروازوں نے اپنی آنکھیں نم کر لیں دیواروں نے اپنا سینہ تان لیا پیاس تو اپنی سات سمندر جیسی تھی ناحق ہم نے بارش کا احسان لیا میں نے تلووں سے باندھی تھی چھاؤں مگر شاید مجھ کو سورج نے پہچان لیا کتنے سکھ سے دھرتی اوڑھ کے سوئے...
  8. ع

    شاعری محبت کی داستان

    ‏تم ہمیں ساتھ میں رکھا کرو عادت کی طرح ورنہ ہم اٹھ کے چلے جائیں گے برکت کی طرح میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح ‎منور_رانا
  9. ع

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا ، اسم عطاء اللہ جیلانی ہے سید خاندان سے تعلق رکھتا ہوں مادری زبان پشتو ہے اردو ادب کی محبت دل میں پیوست ہے جس نے اردو محفل کی طرف کھینچ لایا، شاعری اور سنہرے حروف کی خوشبو سے معطر ہونا چاہتا ہوں اردو محفل کے معزز اراکین کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اردو...
Top