نتائج تلاش

  1. ع

    غزل برائے اصلاح

    بالکل آپ نے صحیح فرمایا محترم جزاک اللہ خیرا آیندہ مزید محنت اور فکر سے لکھنے کی کوشش کروں گا
  2. ع

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم لفظ ( میں) قافیہ بندی کے طور پر استعمال کیا ہے
  3. ع

    غزل برائے اصلاح

    ماضی کے پرندے جب پَر کھول لیتی ہیں وہ اُڑنا بھول جاتی ہے صیّاد کی نظروں میں یہ وقت بھی گزرے گی تنہائیوں کے در پر درِ یار سے نکلے گی اک درد سر اپنوں میں
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تکلیف اس بات کی ہے وہ غزل غلطیوں پر مبنی ہے مطلب پوری غزل غلط لکھی ہوئی ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پس منظر بات یہ ہے کہ خود ساختہ لڑی جو کچھ عرصہ قبل میں نے بنائی تھی اور اس میں غزل لکھی تھی اب وہ لڑی نہ حذف ہوتی ہے اور نہ تدوین
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر چائے کا ہو اور ہماری حاضری نہ ہو یہ ممکن نہیں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریباً ایک گلدستے میں کئی پھول لگے ہوتے ہیں تو سب کے لئے ایک ایک پھول پیش خدمت ہے یہ ٹھیک رہے گا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ تمام حضرات کی خدمت میں سلام کا گلدستہ پیش کرتے ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا اھل محفل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنانچہ ایک اور بندہ تھا ڈاکٹر عظیم سہارنپوری وہ بھی محفل پر نظر نہیں آرہے کسی کو اتا پتا معلوم ہے ؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق اور سچ کی پہچان محفل کی آن بان شمشاد صاحب نظر نہیں آرہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلاسہ دیا کرے ڑ کو
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے کچھ نہیں آرہا اب سوچ کہ تھک گیا ہوں ڑ کو رہنے دوں ؟😅
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ مو و چاک گریباں سب اہل دل کوئی تو اس قبیلے میں عاقل بھی چاہئے
  17. ع

    بِکھرے موتی

    زندگی میں خوش رہنے کا راز یہ ہے کہ آپ اپنے ماضی کو تسلیم کر لیں مستقبل کی فکر چھوڑ کر سب سے پہلے اپنے حال کو بہتر بنائیں۔
  18. ع

    صبح بخیر!

    بہترین یادداشت وہ ہے جس میں انسان اپنی نیکیاں اور دوسروں کی زیادتیاں بھول جاتا ہے
  19. ع

    صبح بخیر!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر وہ چاند جو روشن ہوا بطحاء کے اُفق پر اس چاند کے تابندہ ستارے ہے صحابہ ہم فخر سے کہتے ہے ہمارے ہے صحابہ واللہ ہمیں جان سے پیارے ہے صحابہ
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کو میں منتظر رہوں گا
Top