نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    Website has got hacked by Turkish Muslims. www.drawmohammed.com has been HAcked..... check it out. Website has got hacked by Turkish Muslims
  2. سارہ پاکستان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔75 ہزار پیغامات :party::party::party::party: :applause::applause::applause::applause::applause::applause: ویسے آپ جاب کیاکرتے ہیں‌۔۔۔۔۔۔بس اس لئے پوچھ رہی ہوں‌کے ایسی کونسی جاب ہے جس میں‌آپ کو اتنا ڈھیر سارا ٹآئم مل جاتا ہے ۔۔۔۔کہیں‌آپ سرکاری...
  3. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    عجائب خانہ یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میں‌سجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی بات ہے جب ملک ہوا کرتے تھے ۔۔ ملک ؟۔ہاں ملک ۔۔۔یہ ورچوئل سوسائیٹیز تب ابھی ارتقائی مراحل میں تھیں۔۔۔لوگ زمین کے اس ٹکڑے کے حوالے سے جانے جاتے تھے...
  4. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ تہذیب زیادہ پرانی نہیں بس آج سے ساڑھے تین سو سال پرانی ہے۔۔۔۔عجائب گھر میں‌سجے عجائبات دیکھتے ہوئے ایک آّواز ابھری ۔۔۔۔یہ اس زمانے کی بات ہے جب ملک ہوا کرتے تھے ۔۔ ملک ؟ باقی پڑھیے
  5. سارہ پاکستان

    انگلش کے بارے میں

    بات یہ ہے کے میں انگلش بلاگ شروع کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں۔۔۔۔:grin:اور ۔۔۔۔۔میری انگلش اتنی ہی اچھی ہے جتنی میری فارسی:grin:سر دست اپنے آرٹیکل کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کیا ہے۔۔۔مگر ۔۔۔۔کیا کوئی ایسا طریقہ آن لائن ہے جس سے مجھے اس کی غلطیاں‌ پتہ چل سکیں۔۔۔میرے پاس ایسی کوئی آٍٍف لائن...
  6. سارہ پاکستان

    کاسمیٹکس خوشیوں میں دلہن کہیں کھوگئی

    زمانہ تھا کبھی وہ بھی جب دلہن کا گھونگھٹ ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔دولہا خود کو خوش قسمت سمجھتا تھا کہ یہ گھونگھٹ‌ اسے ہی اٹھانا ہے۔۔۔۔بہت مسرور۔۔۔۔مگر اب یہ خوش قسمتی سب سے پہلے جس شخص کے حصے میں آتی ہے وہ ہے فوٹوگرافر۔۔جی ہاں پروفیشنل فوٹو گرافر۔۔۔۔ باقی پڑھیے
  7. سارہ پاکستان

    کبوتروں کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے

    سردیوں کی نرم مزاج دھوپ میں چھت پر ٹہلتے ہوئے اچانک پروں‌کی پھڑ‌پھڑاہٹ نے اپنی طرف متوجہ کیا۔۔۔پلٹ کر دیکھاتو خوبصورت دھلے ہوئے آسمان پر کبوتر اڑان بھر رہے تھے۔۔۔۔ایک لمحےکو ان کی اڑان پر بڑا رشک آیا۔۔۔مگر اگلے ہی لمحے۔۔۔۔
  8. سارہ پاکستان

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    آج بھائی جان کی سالگرہ ہے پھر سالگرہ کوئی نہیں‌کیوں لکھاآرہاہے؟؟؟؟:(:(:(
  9. سارہ پاکستان

    گناہ کا لطف

    دو غلط فہمیاں‌ نہ جانے ہمیں‌کہاں سے کہاں‌لے جائیں ۔۔۔منزل کے بہت قریب ہو تے ہوئے بھی ہم کہیں‌بہت دور ہی نہ ہوجائیں ۔۔۔پہلی خوش فہمی جس میں‌ہم میں‌سے ایک واضح اکثریت مبتلا ہے کہ ہم وہ امت ہیں کہ ہماری بخشش ہو چکی ہم اپنے کردہ گناہوں کے لیے بہت تھوڑے عرصے کےلیے دوزخ میں جائیں‌گے اور پھر ہمیشہ...
  10. سارہ پاکستان

    موہن جی آپ نے اچھا نہیں کیا۔۔۔

    موہن جی دیکھ لیا آپ نے ہمارا ملکی دفاع کا جذبہ آپ نے دیکھا کے ہم دفاع خاطر پر جوش چھتوں‌پر نعرے لگانے لگے،کتنا جذبہ ہے ہم میں۔۔۔۔اور یہ ہی وہ جذبہ ہے جس سے ہم دنیا پر راج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور دہکھیں تو اس جذبے نے آپ کو اتنا ڈرا دیا کہ آپ کے وزیر خارجہ اپنے بیانات سے ہی مکر گئے،اور ہم سے پھر سے...
  11. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    میرا تعلق کسی گروہ ،کسی فرقے سے نہیں ،میرا تعلق تو بس انسانیت سے ہے۔میں کسی ملک کا باسی یا کسی ملک کا محافظ بھی نہیں‌میں تو بس ایک انسان ہوں‌ایک عام سا انسان میری جان کے ساتھ چھ جانیں اور بھی وابستہ ہیں۔۔۔میری دن بھر کی مزدوری سے ایک وقت کا چولہا بمشکل جلتا ہے ۔۔۔۔۔ اب جو جنگ کے بادل منڈ لا رہے...
  12. سارہ پاکستان

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان۔۔ بھارت ، پاکستان کے چند علاقوں پر حملہ کر سکتا ہے۔انٹیلی جینس
  13. سارہ پاکستان

    میڈٰیا

    سمجھ نہیں آتی کہ بھلا ہاتھ میں بڑا سا مگ لیے اول فول بولتی خآ تون ،ورزش کے نام پر اچھلتی کودتی لڑکی اور خوش رہنے کے طریقوں پر مبنی گھنٹے بھر کا لیکچر جس کا ما حصل یہ ہو تا ہے کے خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ خوش رہا جائے ناخوش نہ رہا جائےاور بس خوش رہا جائے۔۔بھلا یہ سب نوجوانوں پر منفی اثرات کیسے...
  14. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    ا یک نئی کہا نئی
  15. سارہ پاکستان

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون: آرٹ اینڈ آرٹیکل کے نامی سے میرے بلاگ پر آپ میری مزید تحاریر دیکھ سکتے ہیں فرصت ملنے پر انہیں یہاں محفل پر پیش کروں گی۔
Top