نتائج تلاش

  1. ج

    احساسِ کمتری کا ایک نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی اپنی شناخت کھو بیٹھتا ہے ۔ اپنی ہی جڑوں سے نفرت...

    احساسِ کمتری کا ایک نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی اپنی شناخت کھو بیٹھتا ہے ۔ اپنی ہی جڑوں سے نفرت کرنے لگتا ہے ۔ ہنس کی نقل میں اپنی چال بھی بھول جاتا ہے ۔
  2. ج

    اس بات کا جواب تو آپ خود ہیں ۔ آپ نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہی بات کی ہے ۔ کسی اور...

    اس بات کا جواب تو آپ خود ہیں ۔ آپ نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہی بات کی ہے ۔ کسی اور مذہب کے خلاف کبھی کچھ نہیں کہا ۔ آپ یہاں کی انتظامیہ کا حصہ ہیں لیکن اختلاف پھیلانے اور فتنہ و فساد پھیلانے میں پیش پیش ہوتے ہیں ۔ آپ کا مجموعی رویہ میری رائے میں انتہائی احساس کمتری کو ظاہر کرتا ہے ۔
  3. ج

    برے کاموں اور برے اعمال سے نفرت کرنا دنیا کے ہر دین کا حصہ ہے۔ جن معاشروں میں سر عام بے حیائی ،...

    برے کاموں اور برے اعمال سے نفرت کرنا دنیا کے ہر دین کا حصہ ہے۔ جن معاشروں میں سر عام بے حیائی ، عریانی ، شران بوشی ،زنا اور ہم جنس پرستی کو اچھا اور نارمل سمجھا جاتا ہے ان کا روحانی زوال بھی سب کے سامنے ہے ۔
  4. ج

    کیا چیز کس کے لئے باعثِ نجات ہے اور کس کی مغفرت ہوگی یا نہیں اس کا علم اور حق صرف اللہ تعالٰی...

    کیا چیز کس کے لئے باعثِ نجات ہے اور کس کی مغفرت ہوگی یا نہیں اس کا علم اور حق صرف اللہ تعالٰی کو ہے ۔ ہم کسی کے بارے میں یہ فتوی کیسے لگا سکتے ہیں ۔ کسی کے ظاہری اعمال کو نیک یا بد تو کہا جاسکتا ہے لیکن اس کی آخرت اور انجام صرف اللہ ہی کو معلوم ہے ۔
  5. ج

    افلاطون نہیں بلکہ یہ ایک کالے انگریز کا مقولہ ہے ۔

    افلاطون نہیں بلکہ یہ ایک کالے انگریز کا مقولہ ہے ۔
  6. ج

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    اگر آپ نے وہ کتب نہیں پڑھیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کے منکرین حدیث کے اعتراضات کا جواب نہیں دیا گیا ہے ۔ اگر آپ حق اور سچ کی جستجو میں ہیں تو آپ کو ان کتب کو بھی پڑھنا ہوگا ۔ ورنہ تو انکارِ حدیث بہت آسان راستہ ہے اور سہل پسند وں کے تمام مسائل کا حل اسی انکار حدیث میں موجود ہے ۔ غلام جیلانی برق کی...
  7. ج

    جواب نہ ہو اور دلیل نہ ہو تو مخالف کو گالی دینا عام بات ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں جناب۔:)

    جواب نہ ہو اور دلیل نہ ہو تو مخالف کو گالی دینا عام بات ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں جناب۔:)
  8. ج

    مغرب کی منافقت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی کہ اسلام اور رسولِ اسلام کے متعلق کچھ بھی کہنا اور...

    مغرب کی منافقت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی کہ اسلام اور رسولِ اسلام کے متعلق کچھ بھی کہنا اور لکھنا تو جائز ہے لیکن یہودیوں اور ہولوکاسٹ کے متعلق کوئی بھی تبصرہ خلافِ قانون اور قابلِ تعزیر ہے ۔ اینٹی سیمیٹزم بہت ہی بڑا جرم ہے ۔ شاباش! بہت اچھے !
  9. ج

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کی یہ تعریف کس نے متعین کی ہے ؟ جو بات مغرب میں دہشت گردی ہے...

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کی یہ تعریف کس نے متعین کی ہے ؟ جو بات مغرب میں دہشت گردی ہے وہ کسی اور معاشرے اور مقام پر کچھ اور ہوسکتی ہے ۔ مغرب اپنی اصطلاحات پوری دنیا پر تو نہیں ٹھونس سکتا۔
  10. ج

    یعنی مسلح دہشت گردی تو جرم ہے لیکن غیر مسلح دہشت گردی بصورت زبان یا قلم بالکل ٹھیک ہے خواہ اس...

    یعنی مسلح دہشت گردی تو جرم ہے لیکن غیر مسلح دہشت گردی بصورت زبان یا قلم بالکل ٹھیک ہے خواہ اس سے لاکھوں کروڑوں لوگوں کے احساس اور روح مجروح ہوجائیں۔ کیا بات ہے! واہ!
  11. ج

    اگر ایک منٹ میں ایک صفحہ بھی ختم کریں تو قرآن کے چھ سو صفحات پڑھنے میں دس گھنٹے لگتے ہیں ۔ قرآن...

    اگر ایک منٹ میں ایک صفحہ بھی ختم کریں تو قرآن کے چھ سو صفحات پڑھنے میں دس گھنٹے لگتے ہیں ۔ قرآن کے لئے اتنا وقت دینا بڑی بات ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو قرآن کے ساتھ جڑنے اوراس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  12. ج

    ماہِ محرم اور ہم

    عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ چونکہ اس ماہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی اس وجہ سے ان کی شہادت کا ماتم اور برسی منائی جاتی ہے اور ماتم کی حالت میں خوشی کا...
  13. ج

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ چونکہ اس ماہ میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی اس وجہ سے ان کی شہادت کا ماتم اور برسی منائی جاتی ہے اور ماتم کی حالت میں خوشی کا...
  14. ج

    ائمہ کے نزدیک بالاتفاق رمضان کی آخری دس راتیں تمام راتوں پر فضیلت رکھتی ہیں اور لیلۃ القدر کی...

    ائمہ کے نزدیک بالاتفاق رمضان کی آخری دس راتیں تمام راتوں پر فضیلت رکھتی ہیں اور لیلۃ القدر کی فضیلت سال کی دیگر تمام راتوں پر حاوی ہے کہ اس میں قرآن نازل ہوا اور اس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بڑھ کر ہے ۔
  15. ج

    ذی الحجہ کے ایام عشر کے بارے میں جتنی بھی صحیح روایات ہیں ان میں صرف ان دس دنوں کی فضیلت بیان کی...

    ذی الحجہ کے ایام عشر کے بارے میں جتنی بھی صحیح روایات ہیں ان میں صرف ان دس دنوں کی فضیلت بیان کی گئی ہے اور راتوں کا کوئی ذکر نہیں۔
  16. ج

    جو حدیث آپ نے اوپر لکھی ہے یہ سنن ترمذی میں ہے اور یہ ضعیف ہے (حدیث نمبر 758 ۔خود امام ترمذی...

    جو حدیث آپ نے اوپر لکھی ہے یہ سنن ترمذی میں ہے اور یہ ضعیف ہے (حدیث نمبر 758 ۔خود امام ترمذی نے اسے نقل کرنے کے بعد لکھا ہے کہ یہ غریب ہے اور اس کی اسانید پر مفصل کلام کیا ہے۔
  17. ج

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوئی بات منسوب کرتے وقت انتہائی احتیاط کرنی چاہیے ۔ کوشش...

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کوئی بات منسوب کرتے وقت انتہائی احتیاط کرنی چاہیے ۔ کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی بھی حدیث بیان کرتے وقت اس کا حوالہ ضرور دیا جائے تاکہ کسی شبہ کی صورت میں تحقیق میں آسانی رہے۔ ورنہ انٹرنیٹ پر لوگ ہر لکھی ہوئی بات کو یونہی پھیلاتے چلے جاتے ہیں ۔
  18. ج

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    ان نام نہاد دانشوروں اور مفکرین کو ہمیشہ وہ بات سوجھتی ہے اور یہ لوگ وہ اعتراض کرتے ہیں جو ابو جہل بھی نہیں کیا کرتا تھا ۔ وجہ یہ کہ ابوجہل پھر بھی ذرا سمجھ بوجھ سے کام لےلیا کرتا تھا ۔ واقعہ معراج کے بارے میں متعدد احادیث ہیں اور ان میں تفصیلات بھی بیان ہوئی ہیں ۔ احادیث سے پتہ چلتا...
  19. ج

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    بہت خوب اور بہت اچھے ۔ زبردست۔ آپ لوگ واقعی ایک منظم انداز میں کام کرتے ہیں ۔ یقیناً کوئی بہت ہی نپے تلے انداز میں پیچھے سے ڈوریاں ہلاتا ہے ۔ اب تھوڑے دنوں کے بعد ایک اور آدمی ایک فرضی نام سے آئے گا اور معراج کے واقعے کے بارے میں بھی شک و شبہات پیش کرے گا ۔ جب مسجد اقصٰی تھی ہی نہیں تو معراج...
  20. ج

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ٭٭٭٭ ایک مکالمہ٭٭٭٭ کہنے لگا : بخاری کب پیدا ہوئے؟ عرض کیا : 194ھ کہا : نبی کریم ﷺ کب فوت ہوئے؟ عرض کیا : 11 ھ کہا : تو کیا ممکن ہے کہ بخاری اتنے عرصے بعد پیدا ہوں اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کو جمع کر لیں؟ عرض کیا : مشاری العفاسی کو جانتے ہو آپ؟ کہا : ان کا بخاری سے بھلا کیا تعلق؟ عرض کیا: جو پوچھا...
Top