نتائج تلاش

  1. اشرف علی

    { برائے اصلاح }

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ $~$~$~$~$~$~$~$~$ کرو مت اپنی تباہی کا اب گلہ مجھ سے کہا بھی تھا کہ نہ ہونا کبھی جدا مجھ سے تمام عمر سزا کاٹنی ہے اب مجھ کو کہ ہو گئی ہے اک ایسی حسیں خطا مجھ سے بس ایک بار دُکھایا تھا میں نے اس کا دل وہ آج تک ہے اسی بات پر خفا مجھ...
  2. اشرف علی

    برائے اصلاح : تمہارا جب بھی کرے جی ، مجھے بھلا دینا

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ •~•~•~•~•~•~•~• تمہارا جب بھی کرے جی ، مجھے بھلا دینا نہ ہچکچانا ذرا بھی ، مجھے بھلا دینا مجھے بھلانے میں اک عرصہ مت لگانا تم ہے مشورہ مِرا ، جلدی مجھے بھلا دینا ابھی بھلا نہ سکو گی تو مت بھلاؤ مگر کسی سے ہوتے ہی شادی ، مجھے بھلا...
  3. اشرف علی

    { برائے اصلاح }

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ $$$$$$$$$$$$$ پوچھا جو میں نے ، مجھ میں تمہیں کیا نہیں پسند اُس نے کہا ، بس آپ کا غصہ نہیں پسند کچھ سوچ کر میں ہاتھ لگاتا نہیں اُسے ایسا نہیں ، اُسے مِرا چھونا نہیں پسند میرے سوا کسی سے وہ کرتی نہیں ہے بات میرے سوا اُسے کوئی لڑکا...
  4. اشرف علی

    برائے اصلاح : یوں کب تک انتظار اس کا کرو گے

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~ تغافل مجھ سے اِس درجہ کرو گے یہ کب سوچا تھا ، تم ایسا کرو گے ہمارے ساتھ مر جاؤ تو اچھا ہمارے بعد جی کر کیا کرو گے مزہ تو جب ہے وہ بھی دیکھے تم کو تمہی کب تک اُسے دیکھا کرو گے سنو ! مجھ سے وہی اک وعدہ کرنا جو وعدہ واقعی...
  5. اشرف علی

    برائے اصلاح : سنا ہے تم دل کے اچھے ہو

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~~~ سُنا ہے تم دل کے اچھے ہو اسی لیے سب کو بھاتے ہو کون نظر آتا ہے اس میں چاند کو کیوں تکتے رہتے ہو سب کو پتا ہے ، میں ہوں تمہارا سوال یہ ہے ، تم کس کے ہو وہ سوہنی ہے نہ تم مہیوال پھر دریا سے کیوں ڈرتے ہو گھر کے لوگ...
  6. اشرف علی

    برائے اصلاح : کس دن تِرے خیال میں کھویا نہیں گیا

    محترم الف عین سر ، محترم یاسر شاہ سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~ جس رات تیری یاد میں کھویا نہیں گیا اس رات مجھ سے ٹھیک سے سویا نہیں گیا اگتی نہ فصلِ عشق کبھی اِس میں ، تخمِ عقل ! صد شکر ، کشتِ دل میں تٗو بویا نہیں گیا تھا اتنا سخت جان کہ مجھ سے بچھڑتے وقت اُس...
  7. اشرف علی

    برائے اصلاح : اب بھی تم میری ہو نا ؟

    محترم الف عین سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ $$$$$$$$$$$$ کیسی ہو ؟ اچھی ہو نا ! ہر پل خوش رہتی ہو نا ؟ حال اپنا میں کیا ہی کہوں تم خود دیکھ رہی ہو نا ! حیراں تو میں ہوں گا ہی ملنے تم آئی ہو نا ! بات شروع کہاں سے کروں تم یہ سوچ رہی ہو نا ؟ برسوں پہلے جیسی تھیں دیکھوں ذرا...
  8. اشرف علی

    برائے اصلاح : اس ایک بات کا اب تک مجھے بہت غم ہے

    محترم الف عین صاحب محترم یاسر شاہ صاحب محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~~~ جدید ہے یہ تخیّل ، اگرچہ مبہم ہے چمن ہے جھیل سا ، مثلِ حباب شبنم ہے دلِ حیات دھڑکتا ہے درد کے باعث حیاتِ دل کے لیے درد جزوِ اعظم ہے شروعِ ہجر کے دن ہیں ، ابھی...
  9. اشرف علی

    شہزادی

    الف عین سر ، آداب ! پچھلی لڑی میں جواب لکھنے کا آپشن نہیں آ رہا ، اس لیے اس نئی لڑی میں کچھ اشعار برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں ۔ مطلع کے علاوہ تمام اشعار تو ٹھیک ہو گئے ہیں( اس کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں سر ، جزاک اللہ خیر ) ،پرانا مطلع چوں کہ اتنا اچھا نہیں تھا اس لیے اس کو بدلنے کی کوشش کی ہے...
  10. اشرف علی

    برائے اصلاح : سنا ہے تٗو ہے سیدھی سادی ، شہزادی !

    محترم الف عین سر ، محترم یاسر شاہ سر آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~ سنا ہے تٗو ہے سیدھی سادی ، شہزادی ! بتا ، کرے گی مجھ سے شادی ؟ شہزادی ! سچ کہتا ہوں جلا وطن کر کے مجھ کو موت سے بدتر تٗو نے سزا دی ، شہزادی ! کیوں دشمن کے لشکر پیٹھ دِکھانے لگے ؟ تٗو نے انہیں کیا...
  11. اشرف علی

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    محترم الف عین سر ! آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~ تِرے کلام میں اشرف ! اگر نیا پن ہے تو پھر یہ طے ہے کہ فیوچر تِرا بھی روشن ہے اُسے بھلانا ، مِرے بس کا کام تھا ہی نہیں وہ مجھ کو یاد ہے اب تک ، تو بس یہ ریزن ہے یہ اور بات ، پری زاد وہ نہیں ہے ، مگر رخ اُس حسین کا ،...
  12. اشرف علی

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    محترم الف عین صاحب محترم یاسر شاہ صاحب محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~ آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا مشکل ہے ، ہمارے دلِ بے تاب میں رہنا ! خلوت میں مِلو اُس سے کہ جلوت میں مِلو تم دونوں ہی جگہ عشق کے آداب میں رہنا نازک بدن اتنے ہو ،...
  13. اشرف علی

    برائے اصلاح : مجھے عزیز ہے وہ شخص میری جاں کی طرح

    محترم الف عین صاحب ، محترم یاسر شاہ صاحب ، محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~~~~~~~~ مجھے عزیز ہے وہ شخص میری جاں کی طرح مِرا کلام جو سنتا ہے نکتہ داں کی طرح اسی لیے تو ہے مشہور وادئ کشمیر نظارہ ملتا نہیں ہے کہیں ، وہاں کی طرح نہیں ہے...
  14. اشرف علی

    برائے اصلاح : گلے لگا کے مجھے ، میرے دوستاں کی طرح

    محترم الف عین صاحب ، محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ، محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~~~~ گلے لگا کے مجھے ، میرے دوستاں کی طرح وہ ، وار پیٹھ پہ کرتا ہے ، بزدلاں کی طرح بساط اُس کی بس اک بوند بھر کی ہے لیکن ہے وہم اُسے کہ ہے...
  15. اشرف علی

    برائے اصلاح : وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا

    محترم الف عین صاحب ، محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ، محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~ وہ میری جان تھی ، مَیں اُس کے دل کی دھڑکن تھا ہمارے بیچ کبھی ایسا بھی کنکشن تھا قدم قدم پہ نظارہ تھا موسمِ گل کا کہ نقشِ پا تِرا ، صحرا میں...
  16. اشرف علی

    برائے اصلاح : کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا

    محترم الف عین صاحب ،محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ،محترم محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ ~~~~~~~~~ کوئی تھا دوست مِرا اور کوئی دشمن تھا چمن تھا یعنی مِرے واسطے کوئی بن تھا وہ برسی کیوں نہیں آخر ، اگر گھٹا تھی وہ وہ ٹوٹا کیوں نہیں آخر ،...
  17. اشرف علی

    برائے اصلاح : اشرف ایک سُخن وَر ہے

    محترم الف عین صاحب ،محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ،محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ §§§§§§§§§§ بھیگا بھیگا منظر ہے ؟ یا آنکھوں میں کنکر ہے جب کچھ کہنا ٹھیک نہ ہو چپ ہی رہنا بہتر ہے دل ہے سینے کے اندر اور وہ دل کے اندر ہے میکپ وہ...
  18. اشرف علی

    برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب ،محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ،محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ §§§§§§§§§§§§ جہاں بھی جاؤ ، شہر کہ قریہ ، سناٹا ہے ساری دنیا میں کیوں اتنا سناٹا ہے ؟ شور بھی اب خاموشی سا لگتا ہے مجھ کو خانۂ دل میں اتنا گہرا سناٹا...
  19. اشرف علی

    برائے اصلاح : اُسے بتایا بھی تھا ، اُس کو چاہتا ہوں میں (٣)

    محترم الف عین صاحب ،محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ،محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ §§§§§§§§§ ہر ایک رات ، یہی بات سوچتا ہوں میں جو کرنا چاہیے تھا ، کیا وہ کر رہا ہوں میں ؟ عدم کے راز سے پردہ مجھے اٹھانا ہے یہی سبب ہے کہ عنقا کو...
  20. اشرف علی

    برائے اصلاح : سُنا ہے ! اپنا ٹھکانہ بدل رہا ہے وہ ( ۲ )

    محترم الف عین صاحب ،محترم سید عاطف علی صاحب محترم یاسر شاہ صاحب ،محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ۔ §§§§§§§§§ سسکتی ، روتی ، بلکتی ہوئی صدا ہوں میں کہ سر سے تا بہ قدم ایک التجا ہوں میں خدا سے ڈر ، نہ یوں ہلکے میں لے مجھے ظالم ! ہوں چُپ ، کہ ظلم کا...
Top