نتائج تلاش

  1. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    الوداع

    تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں. میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اردو محفل کو الوداع کہہ رہا ہوں.
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    نامور سیاست دان: خان عبدالولی خان

    خان عبدالولی خان 11 جنوری 1917ء کو ضلع چارسدہ کے علاقے اتمان زئی میں پیدا ہوئے تھے. ان کے والد خان عبدالغفار خان برصغیر کے عظیم سیاسی رہنماٶں میں شمار ہوتے ہیں۔ خان عبدالولی خان نے ابتدائی تعلیم اپنے والد کے قائم کردہ آزاد اسلامیہ ہائی اسکول میں حاصل کی۔ بعدازاں خان عبدالولی خان پبلک اسکول ڈیرہ...
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صوبہ خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع کے ساتھ ناانصافیاں

    خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور انصاف کے علمبرداروں سے جنوبی اضلاع کے عوام کے ساتھ انصاف کے نام پر سنجیدہ مکالمہ درکار ہے۔ بین الاقوامی سیاست کے طلباء جانتے ہیں، کہ کرہ عرض پر آباد اقوام کے درمیان غربت وامارت، ترقی و پسماندگی اور عدم مساوات و استحصال کے حوالے سے عالمی سطح پر North-South...
  4. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    میرے شہر ضلع بنوں کے دو چمکتے ستارے

    بنوں کے دو چمکتے ہوئے ستارے جنہوں نے قومی کھیل ہاکی کو بام عروج تک پہنچایا. بنوں کے عبدالحمید عرف حمیدی اور اس کا چھوٹا بھائی عبدالرشید جونئیر دو ایسے نام جن کے بغیر پاکستان ہاکی کی تاریخ نامکمل ہے۔ 1948 اولمپیکس میں پہلی بار عبدالحمید پاکستانی ہاکی ٹیم کیلئے کھیلے۔ 1952 اولمپکس میں بھی آپ ٹیم...
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پب جی گیم... جامعتہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاٶن کا فتوی

    واضح رہے کہ پب جی (PUBG) گیم کئی طرح کے شرعی و دیگر مفاسد پر مشتمل ہے، اس کے کھیلنے میں نہ کوئی دینی اور نہ ہی کوئی دنیوی فائدہ ہے، مثلاً جسمانی ورزش وغیرہ، یہ محض لہو لعب اور وقت گزاری کے لیے کھیلا جاتا ہے، جو لایعنی کام ہے، اور اس کو کھیلنے والے عام طور پر اس قدر عادی ہوجاتے ہیں کہ پھر...
  6. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    طلبہ آن لائن امتحان کیوں چاہتے ہیں؟

    اس بار ماضی کے برعکس طلبہ تعلیمی اداروں کے کھلنے اور کیمپس میں امتحانات دینے کی مخالفت کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین خصوصا یونیورسٹی کے طلبہ احتجاج کرتے نظر آ رہے ہیں اور ہیش ٹیگ ’آن لائن ایگزام اونلی‘ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ ٹوئٹرصارف...
  7. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    مشکل کام!!!

    اس لڑی میں مشکل کام بتائیں. اگر کسی کے پاس حل ہو تو وہ بھی شیئر کریں. جیسا کہ.... چیونٹی کو لپ اسٹک لگانا..
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    خیبر پختون خوا:جامعات کے ملازمین کی پنشن ختم

    پشاور (13 جنوری2021ء) سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخوا کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے کے لیے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی پنشن کی...
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    اردو محفل کا سکول نظروں سے گزرا... اور کچھ والدین کی اپنے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے پریشانیاں بھی نظروں سے گزریں. تو سوچا کیوں نا اکیڈمی کھولی جائے. پس مفت اکیڈمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ والدین پر مالی بوجھ نہ پڑے. ابھی شروعات ہیں... قواعد و ضوابط آہستہ آہستہ بناتے جائیں گے. شکریہ
  10. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    آئی جی اسلام آباد تبدیل

    آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قاضی جمیل الرحمان کو وفاقی دارالحکومت میں آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل خیبرپختونخوا میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ مبینہ طور پر آئی جی جو شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم روکنے میں ناکامی کی وجہ سے ہٹایا گیا۔
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    دلخراش واقعہ :11 کان کنوں کا قتل

    بلوچستان کےضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء نے کوئٹہ سبی شاہراہ پر احتجاج کیا ہے۔ مچھ میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف قتل ہونے والے کان کنوں کے ورثاء نے مچھ کے قریب قومی شاہراہ بلاک کر دی۔ مظاہرین نےکان کنوں کی...
  12. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    افسوس ناک خبر... پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان میں گر کر تباہ

    راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے بتایاکہ ہے کہ منی مرگ علاقے کے قریب پاک فوج کے زیراستعمال ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹرفنی خرابی...
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    این ار او اور محکمہ زراعت

    گزشتہ دن پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے شہزاد اکبر سے سوال کیا کہ ’یہ بتا دیں کہ اگر عمران خان شریف فیملی کو این آر او نہیں دے رہے تو پھر انھیں یہ دو بڑے این آر او دیے کس نے؟‘ جواب میں شہزاد اکبر نے کہا کہ ’جو آپ کا سوال ہے وہ آپ محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔‘
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)پی آئی اے کی تنظیم نوکانیاپلان ترتیب دیدیاگیاجس کے مطابق ملازمین کم اور اخراجات محدود کئے جائیں گے ،پلان میں ملازمین کی فی طیارہ تعداد 500سے کم کرکے 250 کی جائے گی، 29طیاروں کے ملازمین کی تعداد 14ہزار500 ہے جوکم کی جائے گی، شعبہ انجینئرنگ کوآئندہ سال اسلام...
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پشاور پولیس کی بڑی کاروائی

    پشاور۔تھانہ پھندو کی حدود میں کرایہ کے مکان میں قائم شراب کی فیکٹری سیل. پشاور۔ کارروائی کے دوران 4ملزمان گرفتار پشاور۔ گرفتارملزمان میں محمد جلال ،یاسر ،عبد القادر اور شوکت شامل ہیں. پشاور۔ تلاشی لینے پر 525 بوتل شراب برآمد. پشاور۔ کاروائی کے دوران مختلف سٹیکرز،کلرز اور شراب بنانے میں...
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    اسلام آباد میں صوبہ پنجاب کے چونتیس اضلاع کے اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ...... ایک نہایت مزموم اور قابل مذمت عمل ہے.
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    APRNS پریس ریلیز

    پریس ریلیز...................APRNS خیبر پختونخوا کے درجنوں اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکالنے کی مزمت کرتے ہیں۔صدر APRNS خیبرپختونخوا میں اخبارات کو میڈیا لسٹ سے معطل کئے گئے اخبارات کو فوری طور پر بحال کیا جائے ۔غلام مرتضیٰ جٹ نئے اخبارات کو میڈیا لسٹ میں شامل نہ کرنے پر اظہار تشویش،ریجنل اخبارات...
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    اِدھر ادھر!!!

    اگر ایک گھنٹہ مسلسل ڈاکٹر شاہد مسعود کو سن لیں تو اس بات کا پختہ یقین ہونے لگے گا کہ اگلے چار گھنٹے بعد قیامت آنے والی ہے۔ آدھا گھنٹہ اگر مسلسل زید حامد کو سن لیں (خدا نخواستہ) تو ایسا محسوس ہونے لگے گا کہ آج رات ہی ہماری فوج دہلی پر پاکستانی پرچم ٹھوک ڈالے گی۔ کسی ٹاک شو میں حسن نثار کو...
  19. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    سیاسی اخلاقیات

    یہ کالم 2018 میں لکھا تھا. ملاحظہ ہو. اخلاقیات کا گہرا تعلق معاشرے کے ساتھ بنتا ہے اور معاشرے کی اصلاح اس کے بغیر ناممکن ہے کیوں کہ اخلاقیات ہمیں غیبت ، چغل خوری ، بد گمانی ، جھوٹ ، فریب ، دھوکے بازی ، چوری ، بخل ، انتقام ، منافقت ، ظلم و زیادتی، بغض و کینہ ، دو رُخی ، خیانت ، بے ایمانی ، حسد ،...
  20. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    کون ٹیکس نہیں دیتے؟

    *‏ڈھائی کروڑ پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے۔* اگر لوگوں نے ٹیکس نہیں دینا تو میں کہاں سے انہیں سہولتیں دے دوں۔ وزیراعظم عمران خان عوام ٹیکس نہیں دیتے، یہ ایک اور غلط مفروضہ ہے جسکی حکمران تشہیر کرتے رہتے ہیں جبکہ اصل حقیقت یہ کہ حکومت ہر سال ملکی پیداوار کا گیارہ فیصد عوام سے ٹیکس کے طور پر وصول کرتی...
Top