نتائج تلاش

  1. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! اندھیروں میں چراغ وہی لوگ جلا سکتے ہیں جن کے اپنے اندر اُجالا ہو. اللہ نگہبان
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے؟ رابعہ بصریؒ نے جواب دیا. انسان اُس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جائے تو قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا. اللہ نگہبان
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! انسان گناہ کی وجہ سے جہنم نہیں جاتا بلکہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے. (واصف علی واصف) اللہ نگہبان
  4. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ لڑا جائے. آپ تھوڑے سے کامیاب ہوجاٶ،وہ خیرات میں مل جائیں گے. اللہ نگہبان
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    بجا کہا ہے.
  6. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! زندگی کو صبر،برداشت اور بہت کچھ نظر انداز کرکے آسان بنایا جاسکتا ہے. اللہ نگہبان
  7. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! وقت کے پاس بھی اِتنا وقت نہیں کہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے. اللہ نگہبان
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! غم اگر نہ ہوں تو انسان پتھر ہی رہتا ہے. اللہ نگہبان
  10. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! اپنی غلطی کا اعتراف کرنے سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے. اللہ نگہبان
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں. اللہ نگہبان
  12. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام. اَب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت اللہ سے نیک مطلوب چاہتا ہوں.
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! سچائی میں اگرچہ خوف ہے لیکن باعث نجات ہے. اللہ نگہبان
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! کامیابی اپنی ذات کو دوسروں کے لیے شاہانہ طور پر خرچ کرنے کا نام ہے. اللہ نگہبان
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ عادت ڈالنی چاہیے. اللہ نگہبان
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! زندگی کا ایک سبق ہے کہ ہم کسی کے لیے ضروری تو ہوتے ہیں لیکن ہر وقت نہیں. اللہ نگہبان
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! کنجوسی وہ عیب ہے جو اولاد کو بھی دشمن بنا دیتی ہے. اللہ نگہبان
  19. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! تمام اخلاص والے خطرے میں ہیں سوائے وہ جو تکبر سے پاک ہیں. (امام غزالیؒ) اللہ نگہبان
  20. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    صبح بخیر!

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ صبح بخیر! اور جس نے میرے ذکر سے منہ پھیرا تو بے شک اس کے لیے تنگ زندگانی ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اُٹھائیں گے. (القران) اللہ نگہبان
Top