نتائج تلاش

  1. jani rao

    بد ذات

    راحیل میری دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے تھا۔۔۔! جڑواں بیٹوں کی پیدائش کے وقت کچھ ایسی پیچیدگی پیدا ہوگئی کہ میری پہلی بیوی بچ نہ سکی۔۔۔! بچوں کی دیکھ بھال کہ لیئے امّاں فوری طور پر خیر النساء کو بیاہ لائیں۔۔۔! اور یوں راحیل بھی ہماری زندگی میں چلا آیا۔۔۔! پہلے دن امّاں نے اس کا تعارف کرواتے وقت...
  2. jani rao

    پہلی خوشی پہلا غم

    اردو محفلین انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم کب ملا اپنی قیمتی آراء پیش کریں
  3. jani rao

    عشقِ تمام ، ابنِ اقبال

    مجھے الفﷻ سے عشق ہوا تو میں انساں بنا مجھے میمﷺ سے عشق ہوا تو میں مسلماں بنا مجھے عینؑؓ سے عشق ہوا تو میں مومن بنا قصۂ عشق ختم ہوا اک انساں پے میرا مجھے جب اس سے عشق ہوا میں خود تمام ہوا ابن اقبال
  4. jani rao

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ اردو زبان کی ابتدا اور اس کے نام کے بارے میں رائج غلط فہمیوں پر ایک نظر

    اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لیے رکھا گیا کہ یہ مغل بادشاہوں کے لشکروں اور چھاؤنیوں میں بولی جاتی تھی، جہاں یہ ہندی، فارسی، عربی، ترکی اور دوسری زبانوں کے آپس میں میل ملاپ سے وجود میں آئی۔ گویا زبان کیا ہے، چوں چوں کا...
  5. jani rao

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا شکرگزار

    میں کئی دنوں سے ایک ایسے فورم کی تلاش میں تھا جہاں میں اپنی تحریریں شئیر کرسکوں اور مختلف موضوعات کا مطالعہ کرسکوں ۔ اردو ویب میرے اور میرے جیسے بہت سے لوگوں کے لیے بہترین پلیٹ فورم ثابت ہوا ۔ اردو ویب کی پندرہویں سالگرہ پر تمام اردو محفلین کو سالگرہ مبارک۔
  6. jani rao

    تعارف میرا نام ابنِ اقبال

    میرا پیدائشی نام محمد بلال بن اقبال ہے۔ میرا تعلق خانیوال کے تاریخی قصبے سرائے سدھو سے ہے میں ابھی زیرِ تعلیم ہوں اور مجھے مطالعہ کا بہت شوق ہے مطالعہ کے ساتھ ساتھ مجھے لکھنے کا شوق بھی ہے ۔چونکہ ابھی زیرِ تعلیم ہوں اس لئے غلطیاں بھی سرزد ہوجاتی ہیں آجکل شاعری کی طرف راغب ہوں میں نے اپنا...
Top