نتائج تلاش

  1. ح

    دعوت افطار اور صلہ رحمی

    ماہ رمضان میں افطار کرانے کی خاص اہمیت ہے۔ افطار کرانا بہت اجر کا باعث ہے۔حدیث کے مفہوم کے مطابق افطار کے وقت خاص خوشی حاصل ہوتی ہے۔ افطار کرانا باعث اجر و ثواب ہے۔ رمضان میں خاندان اور احباب ایک دوسرے کو افطار کی دعوت دیتے ہیں۔ خوب اہتمام کیا جاتا ہے ۔ رمضان میں شیطان قید ہوتا ہے تو نیکی کرنی...
  2. ح

    پکوڑوں کا مہینہ

    رمضان کی آمد آمد ہے۔ہر طرف زور و شور سے رمضان کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔ ایسے میں دو طرح کے مزاج ہیں ایک تو وہ جو رمضان کو حقیقتا روزے اور عبادات کے لئے خالص کر رہے ہیں۔ اور دوسرا اکثریتی گروپ جو افطاری کے تصورات سے ابھی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جن کا موٹو ہے *ہمیں افطاری سے پیار ہے* رمضان میں ڈٹ...
  3. ح

    تعارف محمد تقی حسین صاحب ایک غیر معروف ادبی شخصیت

    چند سطور تعارف کے ! یادگار زمانہ ہیں ہم لوگ یاد رکھنا فسانہ ہیں ہم لوگ ١٩۴٧ کی تقسیم ہند اور سابقہ مشرقی پاکستان کی تاریخ ساز دور کے حوالے سے ایک غیر معروف ادبی شخصئیت سید محمد تقی حسین جنہیں اس شعر کی معنوی تصویر کہا جائے تو بے جا نا ہوگا! دل میں سو کہانیاں چھپائے خاموش طبع،حساس، سادگی...
  4. ح

    فیڈر پیتے نوجوان

    چند دن پہلے اشیاء خوردونوش کے لئے ایک سپر مارکیٹ جانا ہوا۔ بچوں کی ضرورت کی اشیاء کے حصے میں ایک جگہ نوجوان نظر آیا جو بچوں کے فیڈر خرید رہا تھا ساتھ ویڈیو کال پر دکھا بھی رہا تھا۔یہ ایک عام نظارہ ہے کہ بہت سی اشیاء خریدتے وقت گھر والوں سے مشورہ کرتے افراد آپ کو نظر آ جاتے ہیں۔ایک نظر دیکھا اور...
  5. ح

    متاع لوح و قلم چھن گئی

    متاع لوح و قلم چھن گئی۔۔۔ آج بہت دن بعد وہ ملنے آئی تھی۔ کچھ پرمژدہ سی تھی میں نے مذاقا کہا تم لکھاری لوگ خود پر کیسے کیسے موڈ طاری کرتے ہو کہ "آمد" ہو سکے۔ اس نے اداسی سے آہ بھری اور بولی آہ تم لوگ لکھاری کو نہیں سمجھ سکتے اور جو چیز سمجھ نہ آئے،تو اس سے اختلاف ہمارا پیدائشی حق ہے نا! میں...
  6. ح

    شمس و قمر ہمارے رب کی نشانی

    سال نو کی آمد کے ساتھ یہ بحث شروع ہو گئی کہ یہ تو ہمارا سال ہی نہیں ہے۔ ہمارا کیا لینا دینا اس شمسی سال سے ہم مسلمان ہیں اور ہم تو ہجری/ قمری سال کو ہی اپنا مانتے ہیں۔ اس کائنات کے خالق نے جب سے یہ زمین و آسمان پیدا کئے ہیں تب سے مہینوں کی تعداد بارہ ہی ہے۔ قرآن سورج اور چاند کو اللہ کی نشانیاں...
  7. ح

    دسمبر کو عزت دو

    "دسمبر کو عزت دو" اپ سب بھی واقف ہی ہوں گے کہ دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر طرف رونے دھونے والے اور دسمبر کو اپنی اداسیوں اور دکھوں کا ذمہ دار ٹھہرانے والوں کی بھیڑ لگ جاتی ہے۔ چونکہ ہم واٹس اپ، فیس بک ، انسٹا گرام کے دور میں سانسیں لے رہے ہیں تو ہر صارف نے حد سے بڑھ کر دکھی دسمبر کی شاعری...
  8. ح

    حلوے کھانے کے دن آئے

    سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گرما گرم پکوان، خاص طور پر حلوے کا خیال آتا ہے۔ حلوے کے جملہ حقوق اگرچہ مولوی کے ساتھ منسوب ہو چکے ہیں تاہم موسم سرما میں سب ہی مولوی بن جاتے ہیں۔ میرے والد صاحب ایک قصہ سنایا کرتے تھے کہ ایک شحض بخار میں مبتلا ہو گیا (اس زمانے میں بخار خطرناک امراض میں شمار ہوتا...
  9. ح

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔۔۔ کچھ سالوں سے ایک رحجان (ٹرینڈ) دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یقینا آپ کی نظر سے بھی گزرا ہو گا۔ وہ ہے علامہ محمد اقبال کی شاعری کی بڑھتی ہوئی مقبولیت!! گو کہ یہ مقبولیت ایک صدی سے چلی آ رہی ہے۔۔۔۔ مگر اس بار رنگ ڈھنگ الگ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ہر ویب سائٹ پر...
  10. ح

    ہم نے کر دی ہے خبر تم کو ، خبردار رہو

    2 اکتوبر جمعہ کے روز نیویارک میں گلوکارہ ریھانہ نے اپنا زیر جامہ کا ایک فیشن شو منعقد کیا۔ ہر فیشن شو کی طرح اس میں بھی وہ سب کچھ تھا جو ایسے شوز کا خاصہ ہوتا ہے۔ جو بات خطرناک بلکہ خوفناک حد تک متوجہ ہونے کی ہے وہ اس میں کویت کے قاری مشاری کی آواز میں ایک حدیث کو گانے میں ریمکس کیا گیا۔ اس...
  11. ح

    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟؟ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہاں ایک طرف نت نئی ٹیکنالوجی اور جدید سہولیات تو دوسری طرف انسانی مسائل میں اضافہ نظر آ رہا ہے وہیں ذہنی امراض اور خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے عالمی ادارہ صحت کے اندازے کے مطابق ہر سال تقریبًا دس لاکھ...
  12. ح

    اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا

    اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا آزادی وطن کے ساتھ ہی ہمیں ایک نہایت عیار و مکار دشمن سے واسطہ پڑا۔ وطن عزیز کے ابتدائی ایام نہایت ہی مشکل تھے اور اس پر ایسا عیار مکار دشمن جو موقعے کی تاک میں تھا کہ کیسے اس نوزائیدہ ملک کو ہڑپ کر دے۔ اسی سلسلے میں بارہا اس نے وطن عزیز پر دست درازی کی...
  13. ح

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    عالمی طور پر حجاب وہ متنازعہ مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے مسلمان خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اپنے آپ کو آزاد اور خودمختار کہنے والی "مہذب دنیا" حجاب پر تنگ نظری کی بےنظیر مثال نظر آتے ہیں۔ اکثر یورپی ممالک میں حجاب پر شدید تنقید اور پابندی نظر آتی ہے۔ خاص طور پر ستمبر گیارہ کے واقعے کے بعد سے...
  14. ح

    صحابہ کرام روشنی کے مینار

    صحابہ کرام روشنی کے مینار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر کوئی معزز اور محترم ہیں تو وہ اولا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی ہیں اور پھر خلفاء راشدین ہیں اور ان کے بعد تمام صحابہ کرام اجمعین ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے درجے کے کیا ہی کہنے۔ سب سے پہلے سمجھنے کی ضرورت ہے...
  15. ح

    اپنے عہد کی پابندی کرو

    اسلام نے عہد کی پابندی پر بہت زور دیا ہے۔ سورہ مومنون میں مومن کی ایک صفت اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا بھی بتائی ہے۔ قرآن میں کئی اور جگہ پر بھی وعدے کی پاسداری کا حکم ملتا ہے " عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہوگا۔" اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات...
  16. ح

    ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں

    ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں 14 اگست وہ عظیم دن ہے جب دنیا کے نقشے پر معجزہ ہوا اور پاکستان وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے دل میں اپنے وطن کے لئے بے تحاشا محبت ہے۔ وطن سے محبت انسان کے خمیر میں رکھ دی گئی ہے۔ فِطْرَةُ الرَّجُلِ مَعْجُوْنَةٌ بِحُبِّ الْوَطَنِ. (محاضرات الأدباء للراغب...
  17. ح

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ مسجد وزیر خان میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے گانے کی شوٹنگ کی تصاویر/ ٹیزر سامنے آنے کے بعد عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ انتہائی قبیح عمل ہے کہ خانہ خدا کو رقص گاہ کے طور پر استعمال کیا جائے۔ یہ انتظامیہ کی غفلت بلکہ نالائقی ہے کہ ان...
  18. ح

    کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھی؟

    کشمیر پر ظلم و استبداد کا ایک اور سال گزر گیا۔ 5اگست 2019 کو بھارت نے اپنے آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا جس کے مطابق کشمیر کو الگ ریاست کا درجہ ختم کر دیا گیا اور اسے بھارت کے اندر انتظامی طور پر ضم کر دیا گیا۔ کشمیریوں کے لئے یہ حکم ظلم و زیادتی پر مبنی ہے۔ وہاں لاک ڈاون تھا۔ دنیا سے کوئی...
  19. ح

    کروبانی والی عید

    2020 کے آنے سے قبل بہت شور تھا کہ یہ بڑا ہی اہم سال ہو گا(علم اعداد کے حساب سے) مگر جب سے یہ سال چڑھا ہے بس چن ہی چڑھ گیا ہے۔ آتے ساتھ ہی دنیا کو ایسی وبا کا تحفہ دیا ہے جو کہ معیشت سے لے کر تعلیم اور زراعت سے لے کرشعر و ادب ہر ایک پر اسکی واضح چھاپ لگی ہے۔ یہاں تک کہ تہواروں پر بھی جو ملنا...
  20. ح

    کروبانی والی عید

    2020 کے آنے سے قبل بہت شور تھا کہ یہ بڑا ہی اہم سال ہو گا(علم اعداد کے حساب سے) مگر جب سے یہ سال چڑھا ہے بس چن ہی چڑھ گیا ہے۔ آتے ساتھ ہی دنیا کو ایسی وبا کا تحفہ دیا ہے جو کہ معیشت سے لے کر تعلیم اور زراعت سے لے کرشعر و ادب ہر ایک پر اسکی واضح چھاپ لگی ہے۔ یہاں تک کہ تہواروں پر بھی جو ملنا...
Top