نتائج تلاش

  1. GULLFAM SOHAIB ASLAM

    غزل براے اصلاح

    یہ عاشقی بھی ایک قیامت ہے دیدار ان کا عین عبادت ہے آنا اترنا ان کا خیالوں میں ان کی بڑی یہ ایک عنایت ہے کھولو کبھی یہ میری کتابِ دل ہر ہر ورق لہو سے عبارت ہے کھاتے ہو زخم آہ نہیں کرتے ان کو یہ ہم سے ایک شکایت ہے اُس بزم میں کلام بجا ہو گا میرا تو بیٹھنا بھی سعادت ہے ہرروز ان کی یاد میں نکلے...
  2. GULLFAM SOHAIB ASLAM

    ایک غزل

    ہر حال میں مرتے ہیں ہم عشق سے ڈرتے ہیں دو روز سوا ان کے مشکل سے گزرتے ہیں اب چشم سے آنسو کئی ہر روز بکھرتے ہیں ہے واسطہ کسی سے گر کیوں اس سے مکرتے ہیں ہم لفظِ محبت کی آواز سے ڈرتے ہیں ہم اسم سے ان کے ہی ہر سانس کو بھرتے ہیں برہم ہو کے...
  3. GULLFAM SOHAIB ASLAM

    غزل براے اصلاح

    عاشقی ایک قیامت ہو گئ سوزشِ عشق ندامت ہو گئ آے ہیں آج تخیل میں وہ کوئی دیکھو یہ کرامت ہو گئ اچھی تھی چاہے بری تھی دل میں ان کی ہر بات سلامت ہو گئ عشق میں آئی تھی وہ اک ساعت یہ جہاں ہستی علامت ہو گئی ان سے رکھا ہے تعلق جب سے ہر گھڑی میرے لیے شامت ہو گئ ماجرا آج ہوا مے کدے میں ان سے گلفام امامت...
Top