نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    نبی ﷺ کا نورِ عین ہے

    یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ...
  2. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    روؤف بھائی کی تحریر پڑھکر دل چاہا کہ کچھ میں بھی شئیر کروں۔ جو کچھ کمی محسوس ہو، توجہ ضرور دلائیے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ہجوم سے مخاطب ہوا،ڈگڈگی بجائ اور پھر پاؤں باندھ کر ہوا میں اچھلنے کوتیار ہوگیا۔چھلانگ لگانے کی کوشش ناکام رہی،لوگ ہنسنے لگے،اس نے ہمت نہ ہاری اور مسکرا کر بولا...
  3. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور آپ کے پیچھے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک ہی کجاوے پر سوار تھے ، حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اے معاذ! حضرت معاذ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں حضور کی خدمت میں حاضر...
  4. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    قرآن کریم کی ہر آیت ہی بےحد خوبصورت اور وسیع مفہوم لئے ہوئے ہے۔اگر ہم روزانہ ایک آیت کو بغور پڑھیں اور اسے یہان لکھ دیں تو بہت سے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ بڑی بڑی اور مشکل آیات ہی لکھی جائیں،چھوٹی اور آسان آیات کا اتخاب کیجیئے۔ قرآن مجید میں بیشمار چھوٹی چھوٹی آیات ہیں،جو پڑھتے...
  5. ام عبدالوھاب

    تعارف مسلمان ہونے اور حضرت محمدﷺ کی امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔شکر ہے پاک پروردگار کا جو بہت رحمان و رحیم ہے۔

    خاتونِ خانہ ہوں۔صوبہ پنجاب سے ہوں۔پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔میرے چار بچے ہیں،بلکہ میں کہتی ہوں اس امت کے سب بچے میرے ہیں۔مسلمان جوان کو اسلام کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتی ہوں۔ہماری ترقی یورپ کی تقلید میں نہیں بلکہ قرآن اور سنت رسول ﷺکی کی پیروی میں ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    حسن و عشق

    کوئی حسن کو بھی حسیں لگے، کبھی یہ بھی کسی پہ مرا کرے۔ کبھی عشق کو بھی تو عشق ھو، اس آگ میں یہ بھی جلا کرے۔ کبھی ہجر بھی تنہا رہے، کہیں وصل سے نہ ملا کرے۔ کبھی دیوانگی کو نہ ھوش ھو، یونہی در بدر جھکا کرے۔ آوارگی کا کہیں گھر نہ ھو، سدا جا بجا یہ پھرا کرے۔ یہ جنون بھی مجنوں بنے، پتھرون کو بھی صحرا...
  7. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    جب پریشانیوں کی گرہیں کھولتے کھولتے ذہن کی انگلیون کی پوریں دکھنے لگتی ہیں۔ جب سوچ کے سارے در کھول کھول کے تھک جاتی ہوں مگر کہیں سے تازہ ہوا کا جھونکا من کے اندر نہیں آنے پاتا۔ جب بےبسی کےبادل گھنگھور گھٹائیں بن کر چھانے لگتے ہیں۔جب ناامیدی کی دھوپ کی گرمی روح کے من کو جھلسانے لگتی ہے۔ اور جب...
  8. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ؎ کتابِ زندگی میں نہ جانے کتنے ورق باقی ہیں سنہری انکو کر جائیں،چلو زندہ ہو کے مر جائیں (ام عبدالوھاب) کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ ایسا کچھ کہوں ،ایسا کچھ کروں کہ میری کتابِ زیست کے تمام صفحات سنہری ہو جائیں۔ یہ کتاب جو میں شب و روز لکھنے میں مصروف ہوں۔ اس کی تحریر میری ہی لکھی ہوئی ہے،تنہا میری۔...
  9. ام عبدالوھاب

    دعا

    اے اللہ ! تو جانتا ہے میں تیری اس کائنات کا حقیرترین انسان ،بلکہ ایک ذرہ ہوں۔ میری کم ظرفی،کم مائیگی اور میرے گناہوں کی داستانیں آسمانوں سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت،میرے دل میں چھپیے چور رازوں سے صرف تو ہی واقف ہے۔ میرےعیبوں کی گٹھڑی جو میرے سر پہ دھری ہے دن بدن بھاری سے بھاری ہو رہی ہے،میرے...
  10. ام عبدالوھاب

    یاد

    بھیانک ایسی تھی کہ خوب ڈرانے والی سیاہ اتنی کہ مجھکو نگل جانے والی رُک جائے گی سانس ،یہ جان گیا میں یہ شبِ ہجراں ھے،پہچان گیا میں پھر دفعتاً ایک ، چمک سی کوندی روشنی بن کر یہ،میری جانب لپکی اِس نے اُس آسیب سے بچایا مجھکو اور اُس وحشت سے، چھڑایا مجھکو میں سمجھا کہ یہ تو ھے،یونہی چہرہ ھے...
  11. ام عبدالوھاب

    بچوں کی کہانیاں ۔ جمپ

    ہمیشہ کی طرح آج بھی ہجوم سے مخاطب ھوا،ڈگڈگی بجائ اور پھر پاؤں باندھ کر ہوا میں اچھلنے کوتیار ھوگیا۔چھلانگ لگانے کی کوشش ناکام رہی،لوگ ہنسنے لگے،اس نے ہمت نہ ہاری اور مسکرا کر بولا ،"ٹھہرو ابھی دیکھو ،ہوا میں ایسی قلابازیاں لگاؤںگا کہ حیران رہ جاؤ گے" اس نے پاؤں باندھ کر پوری قوت سے اوپر کو زور...
  12. ام عبدالوھاب

    غزل

    ابر نفرت کے بنے ہیں، حسد کا طوفان ہے ہر سو ڈھا دے نہ کہیں ، الفت کو اس گرد کا بوجھ بادشاہ ہوئے خاک یہاں، اور کئی تخت ہیں الٹے سلطنت سہہ نہ سکی ان کی کسی مرد کا بوجھ (مرد۔۔۔۔۔۔بہادر مسلمان) رنج تو بیٹھے ہیں بہت،پر صبر کا نہیں ڈوبا سفینہ ڈر ہے کہ نہ بڑھ جائے کہیں میرے درد کا بوجھ لفظ پھولوں سے...
  13. ام عبدالوھاب

    غزل

    ابر نفرت کے بنے ہیں، حسد کا طوفان ہے ہر سو ڈھا دے نہ کہیں ، الفت کو اس گرد کا بوجھ بادشاہ ہوئے خاک یہاں، اور کئی تخت ہیں الٹے سلطنت سہہ نہ سکی ان کی کسی مرد کا بوجھ (مرد۔۔۔۔۔۔بہادر مسلمان) رنج تو بیٹھے ہیں بہت،پر صبر کا نہیں ڈوبا سفینہ ڈر ہے کہ نہ بڑھ جائے کہیں میرے درد کا بوجھ لفظ پھولوں سے...
  14. ام عبدالوھاب

    میرے قلم سے

    سر زمیں پہ رکھتا ہوں،اٹھا لیتا ہوں، نشان ماتھے پہ ،یونہی بنا لیتا ہوں۔ وہ کام ہوتا ہی نہیں ،جسے کہتے ہیں سجدہ، مسجد آ جا کے،لوگوں کو دکھا لیتا ہوں۔ ام عبدالوھاب
Top