نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین رضا اسیر

    کورونا وائرس اور دیگر وبائی امرض سے حفاظت کی دعا

    اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَدَنِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی سَمْعِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَصَرِی، لَا اِلَاہَ اِلَّا اَنْتَ، ترجمہ: اے اللہ مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری بینائی میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،...
  2. ذوالقرنین رضا اسیر

    جھوٹی افواہیں اور پیغام قرآن

    جھوٹی افواہیں اور پیغام قرآن ✍ ذوالقرنین رضا اسیر 05 اپریل 2020, آج کل کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی افواہوں کا بازار گرم ہے، کوئی اس کا علاج بتا رہا ہے تو کوئی اس کے نقصانات، الغرض ہر کوئی اپنا اپنا حصہ ملا رہا ہے، ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ 1⃣ افریقہ کے کسی ملک میں 55 یا 65 بندے...
  3. ذوالقرنین رضا اسیر

    جھوٹی افواہیں اور پیغام قرآن

    ذوالقرنین رضا اسیر 05 اپریل 2020, آج کل کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی افواہوں کا بازار گرم ہے، کوئی اس کا علاج بتا رہا ہے تو کوئی اس کے نقصانات، الغرض ہر کوئی اپنا اپنا حصہ ملا رہا ہے، ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ 1⃣ افریقہ کے کسی ملک میں 55 یا 65 بندے ایک کیمیکل (دوائی) پی کے مر...
Top