نتائج تلاش

  1. امتیازاحمد جام

    کرونا وائرس سے بچنے کی نفسیاتی تدابیر

    وطن عزیز سمیت پوری دنیا میں پیدا ہونیوالی بیماری کرونا وائرس نے دنیا بھر کے انسانوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے اور اس سے تقریباً 40 ہزار اموات ہوچکیں اور تقریباً 8 لاکھ سے زائد انسان اس بیماری کا شکار ہو چکے ہیں. چائنہ سے شروع ہونے والی اس بیماری کو ابتدا میں دنیا کے بہت سےمملک نے Easyلیا اور اس...
  2. امتیازاحمد جام

    سخاوت, فیاضی, بے حسی, لالچ

    قیام پاکستان سے لیکر ابتک ہمارے وطن عزیز پر لاتعداد مصیبتیں آئی ہیں اور ہماری قوم نے ہر مصیبت کا سامنا انتہائی بہادری سے کیا ہے. وہ چاہے قیام پاکستان کے وقت لٹے پھٹے و مصیبت زدہ مہاجرین کی مہمان نوازی ہو یا پھر مختلف ادوار میں سیلاب اور قحط سے پیدا ہونیوالے مصائب. چاہے 1940ء, 1965ء, یا 1971ء کی...
  3. امتیازاحمد جام

    افواہ باز و توہم پرست قوم

    برصغیر پاک و ہند ایک ایسا خطہ ارض ہے جہاں توہمات پرستی پہ یقین (چاہے مذہبی ہو یا غیر مذہبی) یہاں کے باسیوں کا وطیرہ رہا ہے. اس خطہ میں بنیادی طور پر بدھ مت, ہندو مت اور اسی ٹائپ کے مختلف مذاہب کے افراد کی اکثریت تھی اور ان مذاہب میں توہمات پرستی ایک لازم جزو کے طور پہ تھا. محمد بن قاسم, سلطان...
Top