نتائج تلاش

  1. کاشف جامی

    اصلاح

    نہ دل بھرانہ نظربھری تجھے دیکھنے کے بعد ہجر بڑھا،طلب بڑھی تجھے دیکھنے کے بعد۔ انگاریاں چنگاریاں تجھے دیکھنے کے بعد مدہوشیاں خاموشیاں تجھے دیکھنے کےبعد۔ ان اشعار کی اصلاح فرما دیں
  2. کاشف جامی

    تعارف اردو ادب سے لگن ہے۔اور ابھی شاعری کی الف ب سیکھ رہا ہوں۔۔۔ااس فورم کو دیکھا اور شامل ہو گیا

    اس فورم کو سمجھ رہا ہوں اور سیکھ رہا ہوں۔ہلکی پھلکی شاعری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔اور کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔
Top