نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    سورۃ الکوثر

    سورۃ الکوثر قرآن کریم میں ۱۰۸ نمبر سورۃ ہے۔ سورۃ الکوثر میں عددی معجزے حیران کن ہیں۔ سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب - سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر...
  2. شمشاد خان

    اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھا - ماہ طلعت زاہدی

    اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھا میرے دل میں کوئی ملال سا تھا دھل گیا آنسوؤں میں سارا وجود عشق میں یہ عجب کمال سا تھا جسم کی ڈال پر جھکا تھا خواب روح سرشار دل نہال سا تھا گفتگو کر رہی تھی خاموشی ہجر کی راہ میں وصال سا تھا خواہشیں ہر گھڑی عروج پہ تھیں وقت کو ہر گھڑی زوال سا تھا میں بھی...
  3. شمشاد خان

    تدوین کا اختیار

    مراسلے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟ مکالمے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟ محمد تابش صدیقی ابن سعید آپ کی رائے درکار ہے۔
  4. شمشاد خان

    مصحفی ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا - غلام ہمدانی مصحفی

    ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا اپنے رہنے کو مکاں چاہئیے تنہائی کا شیشہ دل کو مرے چور کیا کیوں اس نے؟ کیا بگاڑا تھا بھلا گبند مینائی کا؟ بھیج دیتا ہے خیال اپنا عوض اپنے مدام کس قدر یار کو غم ہے میری تنہائی کا! مصحفی! ریختہ پہنچا مرا کس مرتبہ کو شور یہاں گرد ہے مرزا کی مرزائی کا (غلام ہمدانی...
  5. شمشاد خان

    مولانا طارق جمیل اور حامد میر

    مولانا طارق جمیل دا آڈا میڈیا دے حامد میر ہوراں نال لگ گیا سی، اودھے تناظر وچ کسے نے آکھیا اے : لنگڑے کھیڈن کوڈیاں تے گنجے کڈن چیر انے تکن فلماں تے تھتھے گاون ہیر بندے پھکے پھر دے تے کُتے کھاون کھیر مولوی منگن مافیاں تے لڈی پاوے حامد میر
  6. شمشاد خان

    ایک سوال

    ایک سوال ہے : حضرت آدم علیہ السلام کی جسمانی ساخت میں اور ہماری جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟ اسی طرح حضرت حوا کی جسمانی ساخت میں اور موجودہ خواتین کی جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟
  7. شمشاد خان

    بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم - طاہر فراز کی خوبصورت نظم

    بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاری ہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوں سجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری نظر سے زمانے کی خود...
  8. شمشاد خان

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    السلام علیکم ، آج محترمہ لاريب اخلاص نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 10ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔ نوٹ : ان کی...
  9. شمشاد خان

    کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا - مخمور دہلوی

    کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا محبت کا صلہ ایثار کا حاصل نہیں ملتا وہ نظریں بارہا ملتی ہیں لیکن دل نہیں ملتا تمہارا روٹھنا تمہید تھی افسانۂ غم کی زمانہ ہو گیا ہم سے مزاج دل نہیں ملتا جہاں تک دیکھتا ہوں میں جہاں تک میں نے سمجھا ہے کوئی تیرے سوا...
  10. شمشاد خان

    چھیڑ کے ساز زر گری خلق خدا ہے رقص میں - رضی اختر شوق

    چھیڑ کے ساز زر گری خلق خدا ہے رقص میں یوں کہ تمام شہر ہی ڈوب چلا ہے رقص میں یہ جو نشہ ہے رقص کا اک مری ذات تک نہیں کوزہ بہ کوزہ گل بہ گل ساتھ خدا ہے رقص میں کوئی کسی سے کیا کہے کوئی کسی کی کیوں سنے! سب کی نظر ہے تال پر سب کی انا ہے رقص میں حسن کی اپنی اک نمو عشق کی اپنی ہاؤ ہو ایک ہوا ہے رنگ...
  11. شمشاد خان

    Interesting Confusions

    ?Can you cry under water ?Do fishes ever get thirsty ?Why don’t birds fall off trees when they sleep ?Why is it called building when it is already built ?When they say dogs’ food is new and improved, who tastes it ?If money does not grow on these, why do banks have branches ?Why does round pizza...
  12. شمشاد خان

    ویکھ نی مائیں میں بدل گیا واں

    ویکھ نی مائیں میں بدل گیا واں روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں گندے کپڑے پا لینا واں ہر دکھ تے لب سی جانا واں ساریاں گلاں جر لینا واں ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا ہر ویلے میں ریہندا ہسدا اندر چھاتی کوئی نا پاوے دکھ تیرا منوں کھائی جاوے تیرے باجھ منوں کوئی نئیں پُچھدا ہن تے میں کسے...
  13. شمشاد خان

    نئے اراکین

    نئے اراکین مزاح نگاری والے زمرے میں مراسلوں پر تبصرہ کیوں نہیں کر سکتے؟ جیسا کہ اس لڑی پر مجھ جیسا نووارد تبصرہ نہیں کر سکتا۔
  14. شمشاد خان

    شادی شدہ ہونے کے فوائد

    شادی شدہ اراکین سے التماس ہے کہ وہ شادی شدہ ہونے فوائد یہاں بیان کریں تاکہ غیر شادی شدہ بھی شادی شہداؤں کی فہرست میں شامل ہو سکیں۔
  15. شمشاد خان

    غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

    غیر شادی شدہ اراکین سے التماس ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہونے فوائد یہاں بیان کریں۔ سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ وہ اپنے پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے۔
  16. شمشاد خان

    سر پر تھی کڑی دھوپ بس اتنا ہی نہیں تھا - منظور ہاشمی

    سر پر تھی کڑی دھوپ بس اتنا ہی نہیں تھا اس شہر کے پیڑوں میں تو سایا ہی نہیں تھا پانی میں ذرا دیر کو ہلچل تو ہوئی تھی پھر یوں تھا کہ جیسے کوئی ڈوبا ہی نہیں تھا لکھے تھے سفر پاؤں میں کس طرح ٹھہرتے اور یہ بھی کہ تم نے تو پکارا ہی نہیں تھا اپنی ہی نگاہوں پہ بھروسہ نہ رہے گا تم اتنا بدل...
  17. شمشاد خان

    کہیں ایک معصُوم نازک سی لڑکی - کمال امروہی

    کہیں ایک معصُوم نازک سی لڑکی بہت خوبصورت مگر سانولی سی مجھے اپنے خوابوں کی بانہوں میں پا کر کبھی نیند میں مُسکراتی تو ہو گی اُسی نیند میں کسمسا کسمسا کر سرہانے سے تکیے گراتی تو ہو گی وہی خواب دن کی منڈیروں پہ آ کے...
  18. شمشاد خان

    بشیر بدر دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگے

    دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگے اداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے وہ سادگی نہ کرے کچھ بھی تو ادا ہی لگے وہ بھول پن ہے کہ بے باکی بھی حیا ہی لگے یہ زعفرانی پلوور اسی کا حصہ ہے کوئی جو دوسرا پہنے تو دوسرا ہی لگے نہیں ہے میرے مقدر میں روشنی نہ سہی یہ کھڑکی کھولو ذرا صبح کی ہوا ہی لگے...
  19. شمشاد خان

    لائبریری

    لائبریری والے زمرے میں گیا تھا لیکن وہاں مجھ جیسے نووارد محفلین کو تبصرہ کرنے کی اجازت ہی نہیں۔ لائبریری کی لوح پر مندرجہ ذیل الفاظ لکھے ہوئے ہیں : اطلاع فی الحال کتابیں محض آن لائن پڑھنے کے لئے دستیاب ہیں. ڈاؤن لوڈ کے قابل کتابوں کی فارمیٹنگ کا کام جاری ہے. پوچھنا یہ تھا کہ کب تک یہ کام ہو...
Top