نتائج تلاش

  1. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یقینا ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ البتہ ایران اور اس اجتماع کا معاملہ ایک دوسرے سے کئ پہلوؤں میں مختلف ہے۔ ایران کی حکومت کو معلوم تھا کہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ حتی کہ 8000 کیسز پر بھی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔ جب کہ تبلیغی اجتماع پر نہ تو پابندی تھی اور نہ ہی اس وقت ملیشیا میں صورت حال...
  2. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ایرانی فرقے نے ایسے مجاہدین تیار کیے ہیں کہ الامان والحفیظ۔ ٹویٹ کے متن سے اختلاف کیاجاسکتاہے۔
  3. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بھئی اگر سعودی عرب سے آیا ہوتا یا کسی اور ملک سے۔ اُس ملک کی حکومت بہرصورت ذمہ دار ہوتی۔ اب جب کہ یہ سب کچھ ایرانی حکومت بشمول عوام کے ہوا ہے تو بھی آپ کی شدت پسندی کا یہ عالم ہے کہ سعودی عرب کو درمیان میں لانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر بات بغض ہو۔ ایرانی نژاد یہاں پاکستان کا نمک...
  4. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ظاہر ہے جب آپ ایران سے وائرس لاکر پاکستان پر چاروں طرف سے تھوپ دیں گے تو اسے پھیلنا تو بنتا ہے۔
  5. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستانیوں کی فرقہ واریت کی حِس بھی مخصوص مواقع پر زندہ ہوتی ہے یا مردہ ہوتی ہے۔ جو لوگ اسباب پر غور کرنے کے بجائے اپنے مفادات کے لیے مصلحت کےنام پر مخصوص خبریں ہی سننا چاہتے ہیں وہ چین کی اسٹوری سے سبق سیکھیں۔
  6. ا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ لطیفہ کچھ زیادہ ہی لمبا لگ رہا ہے۔
  7. ا

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ورلڈومیٹر بھی پچھتارہاہوگا کہ کس بندے کے ہتھے چڑھ گیا ہوں۔ :D
  8. ا

    کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

    فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔ ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔ https://maladiecoronavirus.fr/se-tester ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی...
  9. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس کا خلاصہ چند جملوں میں کچھ یوں ہے: برسرِ اقتدار ایرانی طبقے نے پولنگ مرحلے کے ختم ہونے کے ساتھ ہی کورونا کی پھوٹ کا باقاعدہ اعلان سرکاری ٹی وی سے کردیا۔ اس وقت تک ایرانیوں میں وائرس تیزی سے پھیل چکا تھا۔ لیکن اعلان نہ ہونے کے سبب کسی کو بروقت خبر نہیں ہوئی۔ زاہدان سے میرجاوا جاتے ہوئے ٹیکسی...
  10. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ایران سے تفتان کا میرا سفر کیسا رہا؟ میں نے کیا کچھ دیکھا؟ صابر امانی۔ میری ملازمت سعودی عرب میں ہے اور ایک میٹنگ کے سلسلے میں پاکستان آیا ہوا تھا۔ میرا معمول ہے کہ جب بھی پاکستان آتا ہوں تو ایران کا ویزا بھی لازمی لگواتا ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ بھائی ایران کا ویزا لازمی کیوں...
  11. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    وہاں سے پاکستان پر حملہ ہوا ہے۔
  12. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    شکر ہے آج خیبر پختون میں ایک بھی کیس ریکارڈ نہیں ہوا۔
  13. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہاتھوں کو دھونا ہے یا نہلانا ہے؟
  14. ا

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    مناسب ترین لاک ڈاؤن۔ مفادِ عامہ کے لیے ترجمہ کیا گیا۔ حکومتِ سندھ، ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کا ترجمہ: حکم: 23.03.2020 رات 12 بجے سے 15 دن کے لیے لوگوں کے اجتماعات، ایک ساتھ کھڑے ہونے اور بلاضرورت آمدورفت پر پابندی ہوگی۔ تمام شہروں میں اور شہروں کے درمیان آمدورفت اور کسی بھی...
  15. ا

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    بھائی آپ مجھے یہ بتائیں کہ یہی حالت اگر ایک نوجوان کے مقابلے میں زیادہ عمر کے زیادہ افراد کی ہورہی ہو تو اس کو بچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا اٹلی کے اس حیوانی فعل کے خلاف بولنے پر انسانیت اب صرف نوجوانوں تک محدود ہوگئی ہے؟
  16. ا

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    میں نے صورتِ حال کی سنگینی اور عالمی اعدادوشمار کی بنیاد پر اندازاً اسے 65 کردیا تھا۔ لیکن خوش قسمتی سے اصل فائل بھی مل گئی۔ جس کی رُو سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی فیصد 63.2٪ بنتی ہے۔ جسے آپ یہاں سے ملاحظہ کرسکتے ہیں...
  17. ا

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اس سے زیادہ اہم یہ حقیقت ہے کہ زیادہ عمر کے افراد کو مشینی مدد کی ضرورت 20 یا چالیس سال کے افراد سے زیادہ ہوتی ہے۔
  18. ا

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اب اگر میں یہ کہوں کہ آپ میرے اعدادوشمار کو غلط رنگ دیتے پکڑے گئے تو مناسب نہیں ہوگا۔ گراف میں اگر آپ نے یہ بھی دیکھا ہوتا کہ 50 سال سے اوپر افراد کی فیصد 73.7 بن رہی ہے تو بہتر ہوتا۔ جس کو میں نے احتیاطا 65 فیصد تک گرادیا تاکہ اعدادوشمار قریب سے قریب تر رہے۔ لیکن آپ نےغالبا اپنی عادت سے مجبور...
Top